• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    پسند کریں کا ’’بے جا‘‘ استعمال

    السلام علیکم،سوال تو بہت دلچسپ ہے۔ اور درست بات یہ ہے کہ درست جواب تو مجھے بھی نہیں معلوم۔ لیکن میری رائے اس معاملے میں یہ ہے کہ لائک یا پسند کے بٹن کا کسی بھی طرح مطلب ’مکمل متفق‘ تو نہیں لیا جانا چاہئے۔ اس کو عام زندگی پر منطبق کر کے بھی جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ جب ہم مثلاً کسی کتاب کو پسند...
  2. شاکر

    الفوائد

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، بہن کیا یہ امام ابن القیم کی بدیع الفوائد ہی ہے جو انہیں چاہئے؟
  3. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَىٰ يُوسُفَ آوَىٰ إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِن شَاءَ اللَّـهُ آمِنِينَ ﴿٩٩﴾ جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن وامان کے ساتھ مصر میں آؤ
  4. شاکر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    طالب نور بھائی کا یہ مضمون کچھ مفید اضافہ و ترمیم کے بعد ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (شمارہ نمبر٢١ جنوری ٢٠١٢ء) میں شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ والسلام
  5. شاکر

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا ابن بشیر بھائی جان۔ یہ کتاب الحمدللہ ہماری سائٹ پر موجود ہے اور درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے: انکار حدیث کا نیا روپ - جلد اول انکار حدیث کا نیا روپ - جلد دوم
  6. شاکر

    کیا یہ کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں؟؟

    مکتبہ اسلامیہ والوں ہی سے دیگر کتب کے بارے میں بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ وہ ناشر ہیں، اور اردو بازار بیٹھے ہیں۔ عموماً ہم بھی کتب کے بارے میں معلومات انہی سے لیتے ہیں۔ ان کا فون نمبر یہ رہا: 92-42-37244973
  7. شاکر

    لاگ ان ہونے میں مسئلہ

    بھائی، ہم نے تو دوبارہ پرانی والی سیٹنگ کر دی ہیں۔ اب آپ کی جانب سے ایک کام ہو جائے تو بار بار یہ مشقت نہ اٹھانی پڑے۔ اور وہ کام یہ ہے کہ ایک مرتبہ اپنے براؤزر کا کیشے Cache خالی کر لیجئے۔ تاکہ نئی فائلیں ہماری سائٹ سے ڈاؤن لوڈ ہو سکیں اور پھر اس کے بعد امید ہے کہ آپ کو یہ کام بار بار نہیں کرنا...
  8. شاکر

    صحیح حدیث کے شرائط۔

    بھائی جان، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپ ڈیٹ نہیں ہے، بلکہ پرانا فونٹ ہے۔ جس میں لگیچرز کے کچھ مسائل موجود تھے۔ ہمارے پاس تو علت اور علط اور علو سب درست دکھائی دے رہے ہیں۔ آپ اپنا فونٹ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے۔...
  9. شاکر

    تازہ ترین پوسٹس کی آپشن۔

    بھائی، مشکل کا حل بھی تحریر کر دیں تو شاید کسی اور صاحب کو بھی یہ مسئلہ ہو اور ان کے کام آ جائے۔۔
  10. شاکر

    اداس ساحل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔۔۔۔
  11. شاکر

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دوبارہ تعارف کا تقاضہ تو نہیں کرے گا کوئی) :)

    جی بھائی، آپ کی پرانی آئی ڈی فعال کر دی ہے۔ اگر آپ کو پاس ورڈ یاد نہ ہو تو لاگ ان والے صفحے پر ’پاس ورڈ بھول گئے‘ پر کلک کیجئے تو آپ کو نیا پاس ورڈ ای میل کر دیا جائےگا جسے آپ کسی بھی وقت ری سیٹ کر سکتے ہیں ۔
  12. شاکر

    اسلام و علیکم۔ نحن نذھب بکم انشآءاللہ!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ آپ کا پیشہ خوب ہے۔ اللہ برکت عطا فرمائے اور آپ کے ہمارے علم میں اضافہ فرمائے۔ امید ہے کہ آپ اپنا مطالعہ یہاں بھی شیئر کرتے رہیں گے ان شاءاللہ۔ والسلام
  13. شاکر

    خانہء کعبہ کے متعلق

    میرے خیال سے یہ بات کچھ درست نہیں ہے۔ یہ ویڈیو دیکھئے: http://www.youtube.com/watch?v=AM0YIuLoppU
  14. شاکر

    میرے بھائى کى شفایابى کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ لا باس طھورا ان شاءاللہ
  15. شاکر

    ایک ایسی اردو ویب سائٹ کے جس کی کمی عرصہ دراز سے محسوس کی جارہی تھی!!!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معیاری مواد پر مشتمل سائٹ ہے۔ اسے دیکھ کر شدید خواہش ہو رہی ہے کہ کوئی بھائی وہاں سے اس مواد کو محدث فورم پر منتقل کر سکیں تو بہت عمدہ کام ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
  16. شاکر

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دوبارہ تعارف کا تقاضہ تو نہیں کرے گا کوئی) :)

    محترم، نئی آئی ڈی کو ہی پرانی میں ضم کرنا پڑے گا۔ البتہ پاس ورڈ میں بدل کر آپ کو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج سکتا ہوں۔ اور بعد میں آپ بآسانی اسے دوبارہ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ پاس ورڈ بھول جانے والوں کے لئے ایک فنکشن پہلے سے موجود ہے، اس پر کلک کرنے سے آپ نیا پاس ورڈ داخل کر سکتے ہیں۔ نئی آئی ڈی میں...
  17. شاکر

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دوبارہ تعارف کا تقاضہ تو نہیں کرے گا کوئی) :)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، نئی آئی ڈی کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟ اگر پرانی آئی ڈی کا پاس ورڈ وغیرہ بھول گئے ہیں تو ہمیں بتائیے ، یہ تو ہمارے کرنے کا کام ہے۔ آپ کی نئی آئی ڈی کو اسی پرانی آئی ڈی میں merge بھی کر دیتے ہیں۔
  18. شاکر

    اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

    بھائی یہ دونوں ہی کتب میرے خیال سے محدث لائبریری میں موجود نہیں ہوں گی۔ اگر آپ شائع شدہ کتاب کی ان پیج فائل یا تصویری فائلیں بھی مہیا کر سکیں تو ان شاءاللہ انہیں ضرور اپ لوڈ کرتے ہیں۔
  19. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام، لیجئے میاں جی، نام تبدیل ہو گیا ہے۔
  20. شاکر

    فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

    اگر کوئی بھائی یہ بھی بتا دیں کہ کیا درج بالا کام کرنے سے ان کا مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں تو کم ازکم ہمیں کوئی رائے اپنانے میں تو آسانی رہے گی اور آئندہ کوئی ایسی ہی شکایت کرے گا تو زیادہ یقین کے ساتھ اسے اس دھاگے کا لنک دیا جا سکے گا۔
Top