الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال نمبر5۔
مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیٰةٍ اَوْ نُنْسِھَا نَاْتِ بِخَیْرٍ مِّنْھَآ اَوْ مِثْلِھَااَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللهَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ (سورئہ بقرہ:106)
ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے یا اس کو فراموش کرا دیتے ہیں تو اُس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت لے آتے ہیں۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ...
سوال نمبر4 ۔
کیا قرآن نے حروف مقطعات کے معنی بیان کئے ہیں؟ اگر کئے ہیں تو کس سورت میں بیان کئے ہیں؟ اور اگر قرآن اس پر خاموش ہے تو کیا قرآن نے اس کی وجہ بتائی ہے؟
سوال نمبر3۔
قرآن مجید کی ہر سورت کی ابتداء بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ہوتی ہے سوائے سورئہ توبہ کے۔ سورة انفال اور سورئہ توبہ کے درمیان بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں ہے۔ یہ کس نے بتایا کہ اب سورة توبہ شروع ہو گئی؟ یہ بات قرآن میں موجود ہے یا پھر رسول اللہ e نے بتایا کہ سورة انفال کے بعد بغیر بسم...
سوال نمبر1 ۔
قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ اگر یہ نام قرآن نے رکھے ہیں تو کس پارے میں یہ نام موجود ہیں؟ یا یہ نام رسول اللہ e نے رکھے ہیں؟ اگر یہ نام رسول اللہ e نے رکھے ہیں تو کیا آپ e کے پاس اختیار تھا کہ اللہ نے بغیر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد لله رب العالمین والصلوٰة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین نبینا محمدا و علی الہ و صحبہ اجمعین۔ اما بعد!
آج کے اس پرفتن ماحول میں جہاں قدم قدم پر نت نئے فتنوں کا سامنا ہے ان فتنوں میں عوام الناس اس لئے مبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان فتنوں کا داعی اپنے باطل مقصد کو قرآن و...
بالکل ایسا ہی ہونا چاہیے لیکن اس کے برخلاف اگر ایدھی کو محسن انسانیت بنا کر پیش کیا جائے گا تو پھر یہ باتیں ضرور ہونی چاہیے تاکہ اس شخص کو اس کا حقیقی مقام دیا جائے ویسے بھی ہم مردوں کے پجاری ہیں زندوں کو تو درگور ہی کیا ہوا ہوتا ہے
انتظامیہ سے معذرت کے ساتھ
ویسے فواد صاحب ایک چھوٹا سا سوال ہے کیا واقعی نائن الیون کا سانحہ طیاروں کے ٹکرانے سے ہی رونما ہوا تھا یہ کچھ اور بھی پس پردہ حقائق ہیں جو سامنے نہیں آنے دیے جا رہے
کتاب طبع تو ہو گئی ہے لیکن اس میں ایک خامی محسوس ہو رہی ہے کہ کہ احادیث کی ترقیم نہیں ہے اگر اس کی ترقیم کر دی جاتی یا کسی معروف کتاب کی ترقیم کے ساتھ ذکر کر دیا جاتا تو زیادہ انفع ہوجاتا ہے
لیکن میرے ایک شاگرد جو کہ جامعہ اسلامیہ میں پڑھ رہے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ یہی کتاب ترقیم کے ساتھ...
ایسا کچھ بھی نہیں ہے ہم بنگلہ دیش کے چاند پر اپنے تہوار نہیں کرتے بلکہ چاند پر کرتے ہیں چاند کی شہادتیں نظر آ گئی سو کل عید ہے الحمدللہ رب العالمین
عید کے دن روزہ رکھنے سے بچ گئے جیسا کہ پہلے بھی ایک مرتبہ مفتی منیب الرحمن عید کے دن روزہ رکھوا گئے تھے
آج بھی ان کا ارادہ یہی لگ رہا تھا
پھر لا...
محدث فورم کے تمام احباب کو میری جانب سے شوال کا چاند مبارک ہو
اللھم اھلہ علینا بالامن و السلامۃ
تقبل اللہ منا و منکم
اور عید کی مبارک باد کل عید کی نماز کے بعد
آپ کا کوا سفید ہے اس لیے عالمی طور پر جو رپورٹ آپ کے حق میں ہوتی ہے وہ آپ تسلیم کر لیتے ہو اور جو رپورٹ آپ کی مخالفت میں ہو اسے رد کرنے کے لیے بہت آسانی سے یہ کہہ دیتے ہو کہ اس طرح کی بہت سی رپورٹ میں نے دیکھ رکھی ہیں
اگر کہیں گے تو جو صفحات میں نے پوسٹ کیے ہیں ان کا ریفرنس والے صفحات بھی...