• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    ہائے قربان جائیں اس سادگی و معصومیت پر کہ 424 حملوں میں صرف 116 ہلاک ہوئے اوباما صاحب نے یہ 116کی تعداد کچھ زیادہ نہیں بتا دی ؟
  2. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فائلوں کا پیٹ بھرنے سے ایک غلط کام کا جوا ز نہیں بنتا کہ اور دوسری بات یہ کہ اتنے معصوم آپ بھی نہیں ہیں کہ یہ نہ جانتے ہوں کہ اس کی آڑ میں کتنے کام غیر اعلانیہ کیے جاتے ہیں تیسری بات آپ نے یہ تو بتا دیا کہ کاغذاتی طور پر اس کی اجازت ہے لیکن سفارتی عملی کی تعداد کے بارے میں مکمل غلط بیانیاں کر...
  3. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    http://ummat.net/2016/06/29/news.php?p=news-01.gif @فواد صاحب یہ کیا ہے ؟ لیکن مجھے علم ہے میرے سابقہ لنکس کی طرح اس کا جواب بحی نہیں ملے گا
  4. محمد فیض الابرار

    کیا یہ دعا ثابت ہے؟

    پڑھنے کے حوالے سے اسلاف کے اقوال ملتے ہیں کہ اسے مجرب اور مفید پایا ہے لیکن اس کی نسبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہ کی جائے
  5. محمد فیض الابرار

    کیا یہ دعا ثابت ہے؟

    یہ ان کلمات کے ساتھ تو ثابت نہیں ہے لیکن کچھ اور کلمات ہیں جنہیں کچھ محدثین نے حسن حکم کے ساتھ بیان کیا ہے جو درج ذیل ہیں : سئل ابن عمر عن الضالۃ فقال یتوضا و یصلی رکعتین ثم یتشھد ثم یقول : اللھم راد الضالۃ ھادی الضلالۃ تھدی من الضلالۃ رد علی ضالتی بعزتک وسلطانک فانھا من فضلک و عطائک (البیھقی...
  6. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    شکریہ آپ نے کوئی لنک نہیں دیا ورنہ میں لنک دیکھتے ہی بند کر دیتا تھا اور دوسری بات بین المذاہب مکالمہ جات کی اجازت ہمیں ہمارے دین نے دی ہے لیکن برابری کی سطح پر لیکن بدقسمتی سے امریکہ کے ساتھ کبھی بھی تعلقات برابری کی سطح پر قائم نہیں ہوئے تیسری بات ہمارا دین ہمیں کہیں بھی نہیں منع کرتا کہ...
  7. محمد فیض الابرار

    اسلامی ملکوں میں تنظیمیں بنانا

    سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا شمار کس کٹیگری میں کیا جائے گا ؟؟؟؟
  8. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    لازمی بات ہے ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے بے شمار کتابیں ہی لکھنا پڑیں گی لیکن پھر بھی یہ جھوٹ نہیں چھپے گا
  9. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    لیکن بغیر تحقیق کے فوری طور پر الزام مسلمانوں پر لگا دینا کیا انصاف تھا اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی حکومت کو پہلے سے معلوم تھا کہ جیسے ہی یہ حادثہ ہو ہم فورا مسلمانوں پر الزام لگا دیں گے اور اب تو یہ بات کھل گئی ہے کہ نائن الیون کے پیچھے کون سی لابی تھی اگر کوئی نہیں جانتا تو امریکی حکومت...
  10. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    صرف مقبول ہی نہیں بلکہ سچ ہی یہی ہے نائن الیون کا واقعہ صہیونی لابی کا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک سازش تھا ، اس کے بعد ہر وہ مسلمان بالخصوص جو داڑھی والا تھا اس کا تو جینا حرام کر دیا گیا اور عمومی طور پر ہر مسلمان دہشت گرد باور کروایا گیا اور یہ واقعات سنے سنائے نہیں بلکہ میرے قریبی رشتہ...
  11. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب امریکی حکومت کی اس طرح عدل و انصاف پر مبنی اقدامات سے اب دھوکہ دینا بند کر دیں اور جو کچھ میں نے شئیر کیا اس کا بھی جواب دیں اور اگر اب آپ نے اپنے آقاؤں کے مرتب کردہ لنک دینا بند نہیں کریں گے تو آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا آپ ان کا دفاع کر رہے ہیں تو مناسب طریقہ تو یہ ہے...
  12. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب ذرا یہ بھی دیکھیے http://ummat.net/story/2016/06/15/15932/
  13. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    @فواد صاحب اک ذرا نظر کرم ادھر بھی
  14. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب یہ ہمارے اخبارات میں سے ایک اخبار کی ایک چھوٹی سی خبر ہے جس میں آپ کے آقا کی شکل دکھائی گئی ہے اور اب آپ اس پر بھی دفاع کریں اور کوئی اپنے آقاؤں کا تیار کردہ لنک بھیج دیں
  15. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    مجھے اس موضوع پر نئے سرے سے کوئی بحث نہیں کرنی کہ اس موضوع پر بہت گفتگو ہو چکی ہے آپ اگرامیر المومنین یزید رحمہ اللہ کو فاسق سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی رائے ہے اور آپ کا حق ہے اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
  16. محمد فیض الابرار

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    جزاکم اللہ خیرا سید صاحب وہ کتاب میرے پاس موجود ہے اور یہ ساری باتیں میں جانتا ہوں صرف ریکارڈ میں لانے کے لیے چند سوالیہ نشانات درج کیے تھے وگرنہ اعتراض مقصود نہ تھا اس لیے کہ اگر میرا موقف یزید رحمہ اللہ کہنے کا ہے تو کوئی اسے کسی دوسرے لقب سے یاد کرنے کا موقف اختیار کرنے کا حقدار ہے
Top