الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے تو اس بارے میں اپنی رائے بیان کر دی ہے سابقہ کسی پوسٹ میں دونوں اقوال میں سے کسی ایک قول کو اختیار کر لیں اور خدارا,پھر اسی کو ہر صورت میں درست جانتے ہوئے مخالف فریق اور اس کی رائے پر حرف زنی اور حکم نامناسب ہے
جیسا محمود شاکر عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ کو 73 سے 86 تک خلیفہ مانتے ہیں...
میرے سارے کلمات عمومی ہیں اور ان کا تعلق آپ کے سوال سے بھی عموم کی ح تک ہی ہے البتہ خصوصی طور پر میرا یا آپ یہ فیصلہ کرنا کہ کون زیادہ استحقاق رکھتا تھا بے کار ہے البتہ یہ دیکھ لیا جائے کہ صحابہ و تابعین کا کیا موقف تھا؟
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم پہلے کسی کے حق میں اور کسی خلاف ذہن بنا لیتے ہیں...
ذاتی فضائل ایک الگ امر ہے اوران فضائل کی بنیاد پر کسی منصب کا استحقاق ایک الگ امر ہے دونوں کو نہ ملایا جائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مرتبہ مفضول کو افضل پر ذمہ داری دی ہے اور خلافت کی جو شرائط ہمارے علماء و فقہاء نے بیان کی ہیں ان میں کیا افضلیت کا کوئی عمل دخل ہے ؟
سید نا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
اولین مولود مدینہ منورہ بعد از ھجرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی صفیہ کے پوتے
صحابی رسول زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کے بیٹے
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ کے بیٹے
سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے نواسے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے
سید نا...
جب تک صورت حال واضح نہیں ہوتی باقاعدہ قوانین و غیرہ اس وقت تک تو یہ اعلان ہی ہے
اور اگر یہ اتحاد عالم اسلام کے حق میں بہتر ہے تو ہمیں اس کی تقویت کے لیے دعا کرنی چاہیے
اور جہاں تک امریکی بیان کا تعلق ہے تو یہ میڈیا وار بھی ہو سکتی ہے کہ کہ ہمارا میڈیا ہمیشہ کتے کے پیچھے بھاگتا ہے اپنا کان...
آپ کی یہ باتیں تقریبا میرے علم میں ہیں میں مجید نظامی کو اس کی ذاتی حیثیت سے پسند کرتا ہوں اور یہ ضروری نہیں باقی کے لیے حجت ہو ہر شخص اپنی رائے قائم کرنے میں آزاد ہے
اور جہاں تک نوائے وقت اور جنگ کے مابین موازانہ کی بات ہے تو یہ ایک طرح سے وسائل کی جنگ بھی تھی اور اب تک ہے
جنگ گروپ کے وسائل...
آخر گزر گئی گزران گزر ہی گئی
یادیں ہی یادیں
اور باتیں ہی باتیں
قحط الرجال ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے
پہلے عبدالحمید ازھر رحمہ اللہ
پھر شیخ یونس اثری رحمہ اللہ کے صاحبزادے شیخ شہاب الدین اثری رحمہ اللہ
پھر جامعہ رحمانیہ کے ایک استاذ الاساتذہ
اور اب شیخ رحمہ اللہ
یا اللہ تجھ سے اور کچھ نہیں...
یوسف ثانی بھائی دی کریڈٹ گوز ٹو برادر مقبول سلفی حفظہ اللہ
انہوں نے ایک موضوع شروع کیا اور بات سے بات نکلتی گئی اور ایک مرد جری کا تذکرہ خیر سامنے آگیا
میرے پاس تو ان کے حوالے سے کچھ ہی باتیں ہیں لیکن ان کے ساتھ کچھ ایسے پہلو ہیں جو یہاں لکھ نہیں سکتا اور کوئی فائدہ بھی نہیں کبھی ملاقات ہو گی...
مجھے پاکستان میں دو ہی صحافی پسند ہیں اور دونوں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو چکے ہیں صلاح الدین، اور مجید نظامی
جزاکم اللہ خیرا میں ان کی شخصیت کے کچھ نجی پہلو بھی جانتا ہوں سو اسی اعتبار سے لکھا اور ایم کیو ایم کی مخالفت پر ان کا موقف اور ردعمل اس پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے
میں ضیا الحق جیسے بہت سے نام تاریخ سے پیش کر دیتا ہوں جو قطعا اس کے قابل نہیں تھے لیکن انہوں نے حج کی امارت کے ساتھ امامت بھی کروائی
لہذا کسی کا قابل یا اہل ہونا ایک الگ مسئلہ ہے اور عملا اس کا وہ کام کرنا الگ مسئلہ ہے
یہ کوئی دلیل نہیں ہے کہ وہ اس کے قابل نہیں لہذا یہ واقعہ جھوٹ ہے
اور رہی...