الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جس مہینے آپ منی آرڈر کریں گے، اس کے بعد بارہ ماہ کے شمارہ جات آپ کو بھیجے جائیں گے نا کہ دسمبر تک۔
ایڈریس کے بارے میں کلیم بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طارق بھائی،
دراصل گوگل میں تلاش میں اوپر آنا جتنا اہم ہے اتنا ہی یہ بھی اہم ہے کہ فورم پر یوزرز بغیر مشقت کے اردو پڑھ سکیں بلکہ اردو کا لطف اٹھا سکیں۔ جب سے یہ اردو یونیکوڈ اور خصوصاً جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا اجراء ہوا ہے اب رومن اردو پڑھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔...
بھائی جان،
علم قرات نمبر کا اختتام ہو چکا ہے۔ ماہنامہ رشد ہر ماہ ویسے ہی شائع ہو رہا ہے۔ ابھی تک ہم نے محدث کے علاوہ کسی رسالے کی اپ لوڈنگ پر کام نہیں کیا ہے۔ کیونکہ گزشتہ کئی سالوں کے شمارہ جات کی یونیکوڈائزیشن پر کام جاری ہے۔ اس کے بعد ہی رشد، الاعتصام، وغیرہ شمارہ جات کی اپلوڈنگ کی جائے گی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رشد نامی رسالہ ہر ماہ شائع ہوتا ہے۔ لیکن اس کی تین خصوصی اشاعتیں تھیں جنہیں قرات نمبر کا نام دیا گیا تھا۔ اور جو ہماری کتب لائبریری میں تین حصوں کی شکل میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہیں:
ماہنامہ رشد: علم قرات نمبر حصہ اول
ماہنامہ رشد: علم قرات نمبر...
۳۶۔ یوسفؑ کی عزیزِ مصرکے گھرپرورش
۳۷۔دامنِ یوسفؑ تارتار کرنے کی سازش
۳۸۔حسنِ یوسفؑ ، عورتوں کا ہاتھ کاٹ لینا
۳۹۔ قیدی یوسفؑ کا خواب کی تعبیربتلانا
۴۰۔ زنداں میں یوسفؑ کی وعظ و نصیحت
۳۱۔قرآن میں واقعات و حقائق کا بیان ہے
۳۲۔خوابِ یوسفؑ :چاند ستاروں کا سجدہ کرنا
۳۳۔ یوسف ؑ کے خلاف بھائیوں کی سازش
۳۴۔ یوسفؑ کو کنویں میں پھینک کر واویلا مچانا
۳۵۔ یوسفؑ کا بِکا جانا
۲۶۔ظالم بستیوں پر اللہ کی پکڑسخت ہوتی ہے
۲۷۔قیامت کے آنے میں دیر نہیں
۲۸۔نیکیاں برائیوں کو دور کردیتی ہیں
۲۹۔اللہ جہنم کونافرمان جن و انس سے بھردیگا
۳۰۔ پیغمبروں کے قصے، نصیحت کے لیے ہیں
۲۱۔قومِ لوطؑ پر پتھروں کی بارش کا عذاب
۲۲۔اللہ نے اہلِ مدین کی طرف شعیبؑ کو بھیجا
۲۳۔ شعیبؑ کی نصیحت، قوم کی ہٹ دھرمی
۲۴۔ مدین کی بستیاں سخت دھماکے سے تباہ
۲۵۔فرعون اور اس کے پیروکار دوزخی ہیں
۱۶۔ اہلِ ثمود نے اللہ کی اونٹنی کو مار ڈالا
۱۷۔کفر کے حامل اہلِ ثمود دور پھینک دئیے گئے
۱۸۔ ابراہیمؑ کو اسحاقؑ و یعقوبؑ کی خوشخبری
۱۹۔قومِ لوطؑ پر عذاب،ابراہیمؑ کی سفارش رَد
۲۰۔فرشتوں کا لوطؑ کے گھر مہمان بن کر آنا
۱۱۔بیٹے کے لیے نوحؑ کی دعا رَد ہو گئی
۱۲۔ اللہ نے عاد کی طرف ہودؑ کو بھیجا
۱۳۔ ہر جاندار اللہ کے کنٹرول میں ہے،ہودؑ
۱۴۔ قومِ عاد دور پھینک دئیے گئے
۱۵۔اللہ نے قومِ ثمود کی طرف صالحؑ کو بھیجا
۶۔ اندھا، بہرا اور دیکھنے ،سُننے والابرابر نہیں
۷۔ اللہ کے عذاب کو کوئی نہیں ٹال سکتا، نوحؑ
۸۔نوحؑ کو کشتی بنانے کا حکم
۹۔نوحؑ کی کشتی میں ہر قسم کے جانوررکھے گئے
۱۰۔ نوحؑ کابیٹا کشتی میں سوارنہیں ہوا
۱۔ ہر جاندارکا رزق اللہ کے ذمہ ہے
۲۔اللہ کی رحمت سے محرومی پر ناشکری نیکی نہیں
۳۔قرآن جیسی سورتیں کوئی نہیں بنا سکتا
۴۔طالبِ دنیا کو صرف دنیا ملتی ہے آخرت نہیں
۵۔ اللہ پر جھوٹ گھڑنے والے
۱۲…ومآمن دآبۃ کے مضامین
۱۔ ہر جاندارکا رزق اللہ کے ذمہ ہے۔
۲۔اللہ کی رحمت سے محرومی پر ناشکری نیکی نہیں
۳۔قرآن جیسی سورتیں کوئی نہیں بنا سکتا
۴۔طالبِ دنیا کو صرف دنیا ملتی ہے آخرت نہیں
۵۔ اللہ پر جھوٹ گھڑنے والے
۶۔ اندھا، بہرا اور دیکھنے ،سُننے والابرابر نہیں
۷۔ اللہ کے عذاب کو کوئی نہیں...
دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ
پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: پانچویں پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چھٹے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: ساتویں پارے کے مضامین
پیغام قرآن: آٹھویں پارے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
بارہویں پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
محترم مسلم بھائی،
آپ کے درج بالا سوال سے ظاہر ہوتا ہے کہ غالباً آپ اس پروپیگنڈا کا شکار ہیں کہ احادیث تو بس سینہ بہ سینہ سنی سنائی باتوں کا نام ہے جنہیں اقوال رسول ﷺ کا مقدس نام دیا گیا ہے۔ یا یہ کوئی ایرانی سازش تھی وغیرہ۔
محترم، آپ کے اس سوال کے تعلق سے مودودی صاحب کا درج ذیل اقتباس لائق...