الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ ہی نے ایک اور دھاگے میں اپنی کم علمی کا اعتراف کر رکھا ہے۔ میرا اشارہ اسی طرف تھا۔ پھر بھی آپ کی تکلیف کے لئے میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں بھائی۔ لیکن آپ کی اس طرح بغیر علم کے قرآن کی تفسیر فرمانے سے ہمیں بھی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ مناسب ہوگا کہ پہلے...
پکی بات؟؟؟
عبداللہ آدم بہت خوبصورت نام ہے اس کے بالمقابل بابروسا کا مطلب نہیں سمجھ آیا۔ ویسے عبداللہ - آدم میں بھی کوئی خاص کنفیوزن نہیں ہے۔ لہٰذا جیسے آپ فرمائیں ویسے کر دیتے ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عبداللہ آدم بھائی جان،
بہت اچھا سوال ہے۔ آپ کے اس سوال کے بہانے سے یہ بات دیگر احباب تک بھی پہنچ جائے گی۔ بنیادی مقصد کے لحاظ سے اگرچہ ان دونوں آپشن میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ لیکن لائک کا فیچر کچھ منفرد خصوصیات رکھتا ہے۔ مختصراً یہ کہ:
1۔ جزاک...
۴۱۔اللہ ہی زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے
۴۲۔اللہ ہی نے پانی برسایا اور نباتات اگائی
۴۳۔اللہ کا نہ کوئی بیٹا ہے نہ کوئی شریکِ زندگی
۴۴۔جھوٹے خداؤں کو گالیاں نہ دو
----------------------٭٭٭٭٭----------------------
۳۶۔ ابراہیم ؑ کاقصہ: حقیقی رب کی تلاش
۳۷۔آلِ ابراہیمؑ کا ذکر
۳۸۔ د ینِ ابراہیمؑ کواختیار کرو
۳۹۔ مکہ ، مرکز دنیا ہے
۴۰۔اللہ کے سامنے تن تنہا پیش ہونا ہے
۳۱۔ فیصلہ کا سارا اختیار اللہ کو ہے
۳۲۔ زندگی کی مقررہ مدت پوری ہوگی
۳۳۔خطرات سے اللہ ہی بچاتا ہے۔
۳۴۔قرآن پر نکتہ چینی کرنے والوں کی محفل
۳۵۔ صور پھونکنے پر حشر برپا ہوگا
۲۶۔اللہ نافرمان قوموں کو بھی خوشحالی دیتا ہے۔
۲۷۔بینائی و سماعت اللہ ہی عطا کرتا ہے
۲۸۔ نبیﷺ غیب کا علم نہیں رکھتے
۲۹۔ایک کے ذریعہ دوسرے کی آزمائش
۳۰۔ توبہ و اصلاح سے معافی مل جاتی ہے
۲۱۔ روز حشر مشرکوں کا جھوٹ گھڑنا
۲۲۔ اپنی تباہی کا سامان پیدا کرنے والے
۲۳۔ اللہ سے ملاقات کا انکار کرنے والے
۲۴۔ نبیﷺ کو جھٹلانا اللہ کی آیات کو جھٹلانا ہے
۲۵۔مصیبت میں انسان اللہ ہی کو یاد کرتا ہے
۱۶۔زندگی کی ایک دوسری مدت کا بیان
۱۷۔رب کی نشانیوں کا مذاق اڑانے والے
۱۸۔حق کو جھٹلانے والوں کا انجام
۱۹۔اللہ رازق کے سامنے جھکنے کا حکم
۲۰۔میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ ہے