الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ اعجاز بھائی۔ کمال کی گرافکس ڈیزائن کرتے ہیں آپ بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!!! بہت ہی خوب!!
ویسے چھینک کے لئے الفاظ ہاہاہاہا چسسسس کے بجائے آآ آ آ چھی۔۔۔۔لکھے جاتے ہیں عموماً۔۔
مضمون نگار: محمد زبیر صادق آبادی
اصل مضمون: آپ خود فیصلہ کریں!
ماہنامہ الحدیث حضرو شمارہ نمبر 88
آپ خود فیصلہ کریں!
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور اہل سنت کہلانے والے تمام فرقوں کا ان کے صحابی ہونے پر اتفاق ہے۔
انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
آپ درج ذیل لنک سے پاک اردو انسٹالر نامی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور مزید ہدایات اسی لنک پر پڑھ لیں۔ امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر پھر بھی کوئی مشکل ہو تو یہیں پر بتا دیں۔ ان شاءاللہ حل ہو جائے گی۔
پاک اردو انسٹالر سافٹ...
جی بالکل، ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا پرانا ورژن ہو۔
ویسے اردو فونٹ میں اٹالک لگانا ہی نہیں چاہئے۔ پڑھنے میں بھی کچھ دقت سی ہوتی ہے۔ اٹالک انگریزی ہی کے لئے بنا ہے۔ لگتا ہے یہاں ایڈیٹر سے بھی اس کو نکالنا ہی چاہئے۔
جزاک اللہ عامر بھائی۔
دراصل ہم خود اس معاملے میں کلیم حیدر بھائی کی ان پٹ کے منتظر ہیں کیونکہ یہ مسئلہ ان سے متعلق ہے۔ امید ہےکہ وہ جلد یہاں کچھ معلومات دیں گے۔
ریحان بھائی، یہ مضمون ماہنامہ محدث جولائی ۲۰۱۰ کے شمارے میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ درج ذیل لنک سے مکمل شمارہ پی ڈی ایف اور ورڈ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ماہنامہ محدث جولائی ۲۰۱۰
جزاکم اللہ خیر۱ ارسلان بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
بھائی جان یہاں محدث فورم پر ’عام‘ کوئی بھی رکن نہیں اور آپ جیسا کثیر الپوسٹ بندہ تو عام ہو ہی نہیں سکتا۔ انتظامیہ تو فقط خدمت کے لئے ہے۔
محترم ریحان احمد بھائی،
آپ نے غالباً موضوع روایات کے جلد سوم پر تبصرہ میں بھی جلد اول اور جلد سوم کے ایک ہی کتاب ہونے کی شکایت کی ہے۔ اور جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ کی شکایت بالکل درست ہے۔
کلیم حیدر بھائی،
ریحان بھائی کا درج ذیل تبصرہ پڑھ لیں۔ تو ساری بات سمجھ آ جائے گی۔ ازراہ کرم تیسری جلد...