بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھاری سجدہ
ڈاکٹر جِفری لانج (Dr. Jeffery Lang)
امریکہ کی مشہور ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک کنساس یونیورسٹی میں ریاضیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔
اپنے اِسلام لانے کا قصہ بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ جس دِن میں نے...