• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محترم منتظمين سے ايك درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن، ہم آپ کے جذبات کا احترم کرتے ہیں۔لیکن یہ معاملہ اسی دھاگے میں ختم کیا جا چکا تھا۔اوپن فورم پر مزید بات چیت سے دلوں میں مزید کھنچاؤ ہی پیدا ہوگا۔ اگر کنعان بھائی نے کسی رکن کو کٹہرے میں کھڑا کر کے سوال و جواب کئے تھے تو انتظامیہ کی طرف سے مناسب جواب بھی دے...
  2. شاکر

    السلام و علیکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم طارق بن زیاد بھائی جان، اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔ ہماری دعا ہے کہ فورم سے علم سیکھنے کی آپ کی توقعات پوری ہوں۔ بھائی، ممکن ہو تو حافظ نوید بھائی کی طرح اب اردو حروف میں لکھنے کی پریکٹس ابھی سے کر لیں۔ اگر کچھ دقت...
  3. شاکر

    رمضان میں عمرہ حج کے برابر ثواب

    جزاکم اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ بہت خوبصورت حدیث اور خوبصورت گرافکس ہیں۔ ماشاءاللہ۔
  4. شاکر

    روزہ دار کے منہ کی بو (سلسلہ رمضانی دروس حدیث) {6}

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔!
  5. شاکر

    چاند دیکھ کر روزے رکھنا اور عید منانا - گرافکس ٥

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب!
  6. شاکر

    کنعان کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ کنعان بھائی۔ یہ تو خوب مفصل تعارف کروا دیا آپ نے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ کافی عرصے سے فورمز سے غائبانہ تعارف تو رہا ہی ہے آپ کا۔ لیکن مکمل احوال آج ہی معلوم ہوئے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو صراط مستقیم پر قائم رکھے اور اسی پر موت عطا فرمائے۔...
  7. شاکر

    یہ کتب اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟

    ابو تراب بھائی، آزاد بھائی، صدیق بھائی۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔ ماشاءاللہ آپ احباب کی نظر انٹرنیٹ پر موجود کتابوں پر خوب ہے۔۔!
  8. شاکر

    عائشہ پروین کی وفات

    گزارش کے باوجود اراکین وہی بحث جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لہٰذا انتہائی معذرت کے ساتھ دھاگے کو مقفل کیا جا رہا ہے۔
  9. شاکر

    رمضان میں شیاطین کا قید ہونا - گرافکس ٤

    ماشاءاللہ بہت خوب۔۔!
  10. شاکر

    اردو لکھنے میں مشکل!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، رضا بھائی، ہم اس اردو ایڈیٹر پر مستقل کام کر رہے ہیں۔ دراصل فورم کو لیٹسٹ ورژن پر اپ گریڈ کیا گیا ہے اور نئے ورژن میں پرانا ایڈیٹر بالکل ہی ڈیلیٹ کر کے ایک نیا ایڈیٹر متعارف کروایا گیا ہے جو پرانے سے گو حد درجہ بہتر ہے۔ لیکن اس میں اردو کی انٹیگریشن نہیں ہے۔...
  11. شاکر

    عائشہ پروین کی وفات

    میں بحیثیت ناظم اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ رکن عائشہ پروین کسی بیرونی ملک سے لاگ ان نہیں ہوتی تھیں۔ ان کا آئی پی ایڈریس صد فیصدی پاکستانی تھا۔ لہٰذا کنعان بھائی کو یہاں مغالطہ ہوا ہے۔ مجھے نہین معلوم کہ آن لائن کسی خبر کی تصدیق کوئی کیسے کر سکتا ہے؟ اگر میرا کوئی عزیز فوت ہو اور اس کے علاوہ...
  12. شاکر

    ميرا تعارف!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا عامر سہیل بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک فرمائیں۔ آمین۔ بھائی ، جب اردو جانتے ہیں تو ازراہ کرم اردو ہی میں لکھا کریں کیونکہ یہ اردو کمیونٹی فورم ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  13. شاکر

    رمضان المبارک … مسائل واحکام

    جزاک اللہ ہارون بھائی۔
  14. شاکر

    اسلام اور مغرب

    بس ایک ہی کتاب ہے؟ چلیں اس پریکٹس سے یہ تو معلوم ہو جائے گا کہ ہمیں کن کیٹگریز کی کتب کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
  15. شاکر

    روزہ جلد افطار کرنا سنت

    جزاک اللہ عاصم بھائی جان۔
  16. شاکر

    روزہ افطار کروانا (سلسلہ رمضانی دروس حدیث) {4}

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ دروس رمضان کے آخیر تک چلے گا۔ میں یہ کر رہا ہوں کہ ان شاءاللہ آج سے آپ کے اسی سلسلہ کو اپنے آفس کے کولیگز کے ساتھ بذریعہ ای میل شیئرنگ کروں گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر عطا فرمائیں۔آمین یا رب العالمین۔
  17. شاکر

    رمضان کی مُبارک بادی

    جزاک اللہ عامر بھائی جان۔
  18. شاکر

    افطاری کی سنت - گرافکس ٣

    اعجاز بھائی، اس حدیث کی یاد دہانی سے میری تو ایک اصلاح ہو گئی۔ ہم لوگ تو گھر پر ایک ہی کھجور سے روزہ افطار کرتے ہیں پھر دیگر فروٹس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ اس حدیث میں چند کھجوروں کا ذکر ہے گویا دو چار کھجوروں سے روزہ افطار کر لینے کے بعد دیگر چیزوں سے انصاف کرنا چاہئے۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
  19. شاکر

    ام نور العين كا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن آپ کی آمد اللہ تعالیٰ مبارک کریں۔ آمین یا رب العالمین۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں خوب برکتیں عطا فرمائیں۔ ازراہ کرم اپنے علم کی کچھ نہ کچھ وقتاً فوقتاً شیئرنگ یہاں بھی جاری رکھئے گا۔ ان شاء اللہ، قوی امید اور دعا ہے کہ آپ کو یہاں محدث فورم پر بھی وہی...
  20. شاکر

    افطاری کی سنت - گرافکس ٣

    ماشاء اللہ اعجاز بھائی جان۔ بہت خوبصورت ہے۔۔!
Top