وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک کرے۔ ان شاء اللہ ضرور آپ یہاں سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے اور ہم بھی ان شاء اللہ آپ سے مستفیض ہوں گے۔
امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہا کریں گے۔
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔