• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    آن لائن یا آف لائن !!

    جی بشیر بھائی جان، تکنیکی طور پر ایسا کر لینا بھی کوئی بہت مشکل کام نہیں۔ لیکن سیکورٹی کے نقطہ نظر سے میری رائے میں ایسا نہ کرنا ہی قرین مصلحت ہے۔ کیونکہ وہ یوزرز جو پبلک کمپیوٹرز استعمال کر کے لاگ ان ہوتے ہیں، ان کے لئے مسائل پیدا ہوجائیں گے۔ خصوصاً وہ یوزر جو کمپیوٹر سے متعلق کم معلومات...
  2. شاکر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    شاہد نذیر بھائی کی یہ پوسٹ مناسب ترمیم کے بعد پبلش کی گئی ہے۔ احباب ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  3. شاکر

    عربی فونٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ ارسلان بھائی اس تجویز کے لئے۔ غالباً فورم کے بالکل شروعاتی دور میں ہم نے اس فونٹ پر بھی ٹیسٹنگ کی تھی۔ دراصل ہمارے یہاں عربی فونٹ کے استعمال میں ایک بہت اہم مسئلہ یہ بھی ہے کہ بعض لوگ عربی کو اردو کی بورڈ سے لکھتے ہیں۔ اور بعض عربی کی بورڈ سے۔ پانچ...
  4. شاکر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    شاہد نذیر بھائی کی پوسٹ جلد ہی ظاہر ہوگی فی الحال محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے کچھ وقت کے لئے نامنظور کی گئی ہے۔۔!
  5. شاکر

    احادیث کا علم

    ارسلان بھائی، انہی پروفیسر صاحب کی ایک اور کتاب اسی موضوع پر ’التحدیث فی علوم الحدیث‘ کے نام سے بھی ہماری لائبریری میں موجود ہے۔ یہ غالباً اسی درج بالا کتاب کا اختصار ہے۔
  6. شاکر

    احادیث کا علم

    ابو الحسن علوی بھائی جان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالروؤف ظفر صاحب کی کتاب ’علوم حدیث فنی، فکری اور تاریخی جائزہ‘ پہلے ہی اپ لوڈ ہو چکی ہے۔ ارسلان بھائی ، یہ کتاب کوئی ہزار کے قریب صفحات پر مشتمل سلیس زبان اور جدید اسلوب میں تحریر کردہ نہایت عمدہ کتاب ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو علوم الحدیث سے متعلق بہت...
  7. شاکر

    آن لائن یا آف لائن !!

    بہن کافی سوچ سمجھ کر یہ سیشن ٹائم رکھا گیا ہے۔ اور اس میں اہمیت نئے یوزرز کی لاگ آؤٹ والی پریشانی کو دی گئی ہے۔ آپ نے جو دقت بتائی ہے اس کا حل یہ ہے کہ ذاتی پیغام کرنے کے بعد آپ آخری سرگرمی کے تحت دئے گئے وقت کو ملاحظہ کر سکتی ہیں کہ آخری دفعہ یوزر کب فعال تھا۔ اس سے کافی حد تک یوزر کے لاگ ان یا...
  8. شاکر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    محترم عمر معاویہ بھائی جان، موضوع کا عنوان غلط نہیں ہے۔ البتہ جس کیٹگری میں موضوع کو پوسٹ کیا گیا ہے وہ کیٹگری غلط ہے۔ اس سے قبل بھی جتنے مسلکی اختلافات پر مشتمل دھاگے پوسٹ کئے گئے ہیں سب ہی ’غیر اسلامی افکار و نظریات‘ کی کیٹگری میں پوسٹ ہوئے ہیں۔ دراصل اس کی وجہ یہ نہیں کہ خدانخواستہ ہمارے...
  9. شاکر

    محبت رسولﷺ کے تقاضے

    آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ عامر بھائی جان۔۔۔
  10. شاکر

    تین دن سے زیاد بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    جزاک اللہ خیرا کثیرا عمر بھائی جان۔ کتنی ہی اچھی تعلیمات ہیں دین کی۔ اور ہمارے معاشرے کا المیہ بنتا جا رہا ہے کہ اپنے ہی رشتہ داروں سے سالہا سال قطع تعلقی، چھوٹی چھوٹی باتوں پر رشتوں میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے ہر کوئی معافی کی امید لگائے بیٹھتا ہے اور مجال ہے جو خود کبھی دوسروں کی...
  11. شاکر

    آن لائن یا آف لائن !!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بالکل آپ نے درست نوٹ کیا ہے بہن، ابھی حال ہی میں ایک یوزر کی شکایت پر ہم نے فورم میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ دراصل اس سے قبل یوزرز آن لائن وقت 15 منٹ تھا۔ یعنی اگر کوئی یوزر آف لائن بھی ہو جائے تو اس کے آف لائن ہونے کے پندرہ منٹ تک وہ آن لائن کی فہرست میں نظر...
  12. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم منیر احمد بھائی جان، اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔ میری طرف سے اپنے اس دوست کو بھی سلام اور مبارکباد کہئے گا جنہوں نے آپ کو محدث فورم کے بارے میں بتایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اور امید ہے کہ آپ...
  13. شاکر

    نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کا حکم

    جزاک اللہ حافظ بھائی۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  14. شاکر

    درود شریف کے فضائل اور مواقع .احکامات

    جزاک اللہ ناصر بھائی جان۔ کچھ اہم باتوں کی یاددہانی ہو گئی جو ذہن سے محو ہو گئی تھیں خصوصیت سے درود شریف کے مواقع کے بارے میں! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  15. شاکر

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گنا ہ ہے

    جزاک اللہ حافظ بھائی، بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کبیرہ گناہ سے محفوظ رکھے اور دوسروں کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  16. شاکر

    :::: قرآن مجید: روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج ::::

    جزاک اللہ عامر بھائی جان۔ بہت عمدہ مضمون ہے ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ اقبال کیلانی صاحب کو اتنے اہم مضمون کی تصنیف پر اور آپ کو شیئرنگ پر جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  17. شاکر

    کچھ تاریخی کتب

    جزاک اللہ فاروق بھائی جان۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ اس سے قبل بھی ایک صاحب تاریخ طبری میں موجود ترجمہ کی بعض اغلاط کی نشاندہی کر چکے ہیں۔ اگر دارالاشاعت نے اس کا اور دیگر کتب تاریخ کا ترجمہ کر ڈالا ہے تو یقیناً اور بالضرور ہمیں بھی فوری طور پر ان غلط تراجم کو ہٹا کر ان کی جگہ درست تراجم اپ لوڈ...
  18. شاکر

    خوشگوار زندگی کے اصول (حصہ دوم)

    جزاک اللہ بھائی۔ الحمدللہ کہ بہت ہی عمدہ مضمون ہے۔
  19. شاکر

    خوشگوار زندگی کے اصول (حصہ اول)

    جزاک اللہ حافظ محمد عمر بھائی جان، یہ اصول تو خوشگوار زندگی کے بھی ہیں اور خوشگوار آخرت کے بھی۔ اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
  20. شاکر

    تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم میر حماد ظفر بھائی جان، ہم یہاں بھائیوں کی یاددہانی کرواتے رہتے ہیں۔ آپ چونکہ نئے ہیں اس لئے آپ کی بھی یاد دہانی کیلئے عرض ہے کہ: پہلے سلام پھر کلام۔ آپ ہم پر سلامتی بھیجیں ہم آپ پر لوٹائیں، کچھ نیکیاں بھی، ایک دوسرے کے لئے دعائیں بھی۔ کتنی اچھی بات ہے۔...
Top