الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم:
مجھے حدیث کی کتاب مسند امام احمد بن حنبل مکمل اردو ترجمے کے ساتھ کی کافی عرصے سے تلاش تھی اور بلآخر میں نے وہ چودھ جلدوں میں صراط الہدی ویب سائیٹ پہ پائی ہے مگر کسی ٹیکنیکل وجہ کے بناء پر میرے لئے وہاں سے ڈاؤنلوڈنگ کرنا ممکن نہیں ہے اس لئے اگر کوئی بھائی اس معاملے میں میری مدد کرے...