الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور
زبر دست ۔۔۔جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم پر طعن کرنے والا ۔۔دراصل اللہ کی رضا پر طعن کا مرتکب ہے ،بلکہ تکذیب کا مرتکب ہے ؛
فاعلم أن صحابة رسول الله صلى الله عليه وسلم هم خير هذه الأمة وأفضلها وأبرها ، وقد أثنى الله تعالى عليهم أحسن الثناء ، وأثنى عليهم رسوله صلى...
قلیل و کثیر کی بات تو بعد کی ہے ،
قابل توجہ تو یہ بات ہے کہ نماز اللہ سے مناجات کا نام ہے،یعنی پوری طرح اپنے رب کی طرف متوجہ ہوکر اس کی حمد و ثناء اور دعاء و استغفار ۔
کما قال سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم :«إن أحدكم إذا قام في صلاته فإنه يناجي ربه‘‘
اب دیکھئے اللہ کا ایک مخلص عبادت گذار...
جس طرح جہلم کا مرزا ۔۔اور اس کا مردہ پیر مولوی اسحاق جھالوی کھلی گمراہی کا شکار ہیں
اسی طرح لکھنو کا مسعود الدین عثما نی بھی پرلے درجے کی جہالت و گمراہی پھیلا کر آنجہانی ہوا ۔
اب اس مردود کے مقلد ۔۔محدثین کے خلاف زبان درازی کرتے پھرتے ہیں ۔
ابن سبا شیطان کا طریقہ واردات ہی یہ تھا خود پس پردہ رہ کر عوام الناس میں صحابہ کرام ؓ کے خلاف بد گمانیاں پھیلایا کرتا تھا ،
اور آج بھی کچھ لوگ جعلی نام ،اور جھوٹی شناخت سے محدثین کے خلاف اپنے بل میں گھسے سازشیں کرتے ہیں ،
اللہ تعالیٰ ان کے شر سے سادہ لوح مسلمانوں کو محفوظ رکھے،
یہ سب بے بنیاد جھوٹ اور ان عالی شان علماء پر نرا بہتان ہے ۔۔
ان علماء نے ہرگز سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی تنقیص نہیں کی ۔
اگر اس الزام کوئی سچائی ہے تو ان علماء کی کتابوں سے اس کا ثبوت پیش کیا جائے ۔۔۔جھوٹ بول کر ان کے خلاف بدگمانی نہ پھیلائی جائے ۔
ایسے بکواسات سے اپنی گھٹیا سوچ کے اظہار...
أَنشأَ:( فعل )۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیدا کیا ، فعل ماضی۔۔۔پہلے ہمزہ پر زبر،نون ساکن ،شین کے بعد ہمزہ اور اس پر زبر۔
إنشاءً ــپیدا کرنا،یعنی مصدر ۔۔۔پہلے ہمزے کے نیچے زیر ،نون ساکن ،شین کے بعد الف اور اس کے بعد ہمزہ
أنشأَ يُنْشِئ ، إنشاءً ، فهو مُنْشِئ ، والمفعول مُنشَأ ۔۔
أَنشأَ: اس نے بنایا (ماضی )...
افسوس ، صد افسوس جس آدمی کو اردو میں اپنی بات سمجھانا بھی نہیں آتی ، وہ محدثین کے اوہام منکشف کرنے چلا ہے ، اور دوسروں کو جہل کا طعنہ دیتا ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اوہام کا معنی شاید ابھی معلوم نہیں !
اور نہ ہی ’’ اوہام ، تغیر ، غفلۃ ‘‘ کا باہمی فرق پتا ہے ،
اس درجہ لاعلمی کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی ۔۔"فجزاکم اللہ خیرا" بھی کفایت کرے گا۔ان شاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور صرف "وإياك" بھی مقصد پورا کرے گا ؛
علامہ احسان الہی ظہیر ؒ کے استاذ محترم ۔اور شیخ ابن باز ؒ کے نامور شاگرد ’’ عبد المحسن بن حمد العباد ‘‘ کا یہی فتوی ہے :
السؤال: ما حكم...
السلام علیکم
محترم بھائی !
جو عربی عبارت آپ نے پوسٹ کی ہے ایک تو اس کی کتابت میں غلطیاں ہیں ؛ دوسرے ابن ھشام کی شذور الذہب سے بعینہ یہ الفاظ نہ مل سکے ،
بہرحال آپ کی مقصود صحیح عبارت درج ذیل ہے ترجمہ کے ساتھ :
فقد جاء في كتاب شذور الذهب لابن هشام ..أنّ إنشاء من الفعل أنشأ - يُنشئ؛ أي إيجاد ...
کسی کے جزاک اللہ خیراً ۔۔کے جواب میں " وانتَ فجزاكم الله خيرا "
امام طبرانی رحمہ اللہ نے ’’ المعجم الكبير ‘‘ اس ضمن میں درج ذیل حدیث نقل فرمائی ہے :
1- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بن الْعَبَّاسِ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بَشَّارُ بن مُوسَى الْخَفَّافُ . حوَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بن عَلِيٍّ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
محترم بھائی صحیح جملہ ہے اس طرح ہے :
إِنْ شَاءَ اللهُ
إِنْ ۔۔۔۔شَاءَ ۔۔۔۔اللهُ
اگر۔۔چاہے ۔۔۔اللہ
جیسا کہ قرآن مجید میں ہے :إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ ‘‘ اور دوسری جگہ فرمایا ۔۔ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاءَ...
السلام علیکم ورحمہ اللہ ؛
محترم بھائی !
اس تھریڈ کی دوسری پوسٹ میں سنن دارمی کی جو حدیث ابن قدامہ بھائی نے نقل کی ہے ۔اس میں آپ کے سوال کا شافی جواب موجود ہے؛
اس حدیث میں ہے کہ:
خیر القرون کے دور کے کچھ لوگ۔۔ مسجد میں ۔۔جمع ہوکر ۔۔اجتماعی طور پر ۔۔بآوازبلند اللہ کا ذکر کر رہے تھے ۔۔
انہیں دیکھ...
آپ درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں :
حكم إجراء عقد النكاح عن طريق الهاتف والإنترنت
ٹيلى فون اور انٹرنيٹ كے ذريعہ عقد نكاح كرنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
هل يصح عقد النكاح عبر كاميرا الإنترنت ؟ لأني سمعت أنه لا يجوز لأن من شروط عقد الزواج اتحاد المجلس .
كيا انٹرنيٹ پر ويڈيوكيمرہ كے ذريعہ نكاح...
محترم بھائی یہ جھوٹ ہے کہ امام نسائی نے ابونعیم پر حدیث گھڑنے کا الزام لگایا ہے ،یہ امیج کسی جاہل متعصب کی فنکاری ہے ،
’’ تہذیب التہذیب ‘‘ میں موجود اس عبارت کا ترجمہ دیکھئے
’’ وقال له بن عدي قال لنا بن حماد يعني الدولابي نعيم يروي عن بن المبارك قال النسائي ضعيف وقال غيره كا يضع الحديث في تقوية...