• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا حور کے بارے میں اس قسم کی شاعری اسلام میں جائز ہے

    *~*حوریہ*~* میرے خیال میں لکھنے والی شخصیت ۔۔کا نام ہے
  2. اسحاق سلفی

    صبح وشام کے اذکار :

    حدثنا ابو سعيد الاشج حدثنا عقبة بن خالد عن ابي سعد سعيد بن المرزبان عن ابي سلمة عن ثوبان رضي الله عنه قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " من قال حين يمسي:‏‏‏‏ رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا كان حقا على الله ان يرضيه ". قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا حديث حسن غريب من هذا الوجه ‘‘...
  3. اسحاق سلفی

    کیا حور کے بارے میں اس قسم کی شاعری اسلام میں جائز ہے

    پیارے بھائی اس شاعری میں حور کا تو کوئی ذکر نہیں !
  4. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ آپ کو ان باکس میں پوسٹ کردیا ہے ؛
  5. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ واقعی محترم بھائی @ابن داود حفظہ اللہ کافی دنوں فورم پر نہیں ، گذارش ہے کہ اپنی خیریت سے آگاہ فرمائیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین ویسے میری ایک گذارش ہے کہ ایسے صاحب علم وفضل فعال اراکین کا فون نمبر کم از کم انتظامیہ کے پاس ضرور ہونا چاہیے ؛
  6. اسحاق سلفی

    وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ----- !

    یہ جملہ جس حدیث میں ہے ،وہ درج ذیل ہے : وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ((لا يدخل الجنةَ مدمنُ خمر، ولا مؤمنٌ بسحر، ولا قاطعُ رحم)). ابو موسی اشعری روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہمیشہ شراب پینے والا ،اور جادو کو ( مستقل مؤثر) ماننے والا ،اور...
  7. اسحاق سلفی

    ایک سوال کا جواب مطلوب ہے

    یہ سوال یا اعتراض نری جہالت اور ضد کی مثال ہے ؛ ذوالقرنین اور اس قوم کا واقعہ دراصل زندہ انسانوں کے مابین ایک دوسرے کی اسباب کے تحت مدد کی بہترین مثال ہے ، یعنی ذوالقرنین نے اس قوم کی دستیاب اسباب سے مدد کی ۔۔اور ان سے خود بھی مدد حاصل کی ، یہ لیجئے قرآن نے اس واقعہ کو یوں بیان کیا ہے ؛...
  8. اسحاق سلفی

    وضو کا طریقہ سنت کے مطابق !

    آپ یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں وضو کے بعد شرمگاہ پر چھنٹے مارنے کا طریقہ
  9. اسحاق سلفی

    دنیا کی حقیقت

    یہ واقعہ علامہ ابن کثیر نے ’’ البدایہ و النہایہ ‘‘ میں نقل کیا ہے ؛ ودخل عليه ابن السماك يوما فاستسقى الرشيد فأتي بقلة فيها ماء مبرد فقال لابن السماك: عظني. فقال: يا أمير المؤمنين! بكم كنت مشتريا هذه الشربة لو منعتها؟ فقال: بنصف ملكي. فقال: اشرب هنيئا، فلما شرب قال: أرأيت لو منعت خروجها من بدنك...
  10. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    آپ میرے واقف ہیں یہ تو خوشی کی بات ہے ۔ اور رہا سوال التباس کا تو ۔۔۔۔۔جب آپ اپنی عبارت کا ترجمہ پیش کریں گے التباس دور ہوجائے گا ۔
  11. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    دیکھئے عربی عبارت آپ نے پیش کی ہے ، اور اس عربی عبارت کو دلیل بنایا ہے ،اسلئے آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کا ترجمہ ساتھ لکھیں ، کیا لکھنوی مقلدین کے ہاں کوئی ایک بھی عربی دان نہیں ؟
  12. اسحاق سلفی

    اہل بیت سے بغض رکھنے والا !!!

    يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَعْرُوفًا (32) وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ...
  13. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    یہ سراسر جھوٹ ہے ۔۔۔ایک عالم کی بات کو پوری امت کا قول کہنا ، بڑی جرات ہے ۔۔۔جو صرف منکرین حدیث کا شیوہ ہے لکھنوی مقلدین شاید ایک آدمی کو ’’ امت مسلمہ ‘‘ کہتے ہونگے ؟
  14. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    الحمد للہ ۔۔۔نہ صرف المستدرک دیکھی ہے ۔۔بلکہ اللہ کے فضل سالہا سال سے اس کی بے شمار راوایات کی جانچ پرکھ بھی کرنے کا موقع ملا۔ اور اس استدراک پر دیگر اہل علم کے تحقیقی کام کی اطلاع بھی ہے ۔ اور عوام کو دھوکہ ہم نہیں ۔۔بلکہ محدثین کے خلاف بدگمانیاں پھیلانے والے دے رہے ہیں ۔۔ جو احادیث رسول ﷺ...
  15. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    جس بات کا علم نہ ہو ۔۔اس پر علم والوں کا گریبان نہیں کھینچا کرتے ۔۔۔ محدث جب کوئی روایت بالاسناد نقل کرے تو روایت پر نقد و جرح ہوسکتی ہے لیکن اس محدث پر نہیں ، کیونکہ سند بیان کرکے اس اپنا حق ادا کردیا، پوری امانت و دیانت سے ہر طرح کے راوی کا نام بتلا دیا اور دور تدوین کا کوئی ایسا محدث نہیں جس...
  16. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    اب آئی اصل بات سامنے ۔۔۔اور وہ یہ کہ : کہ پتا نہیں کس نے کہا کہ امام حاکم کو تغیر و غفلت لاحق ہوگئی تھی ؟ یعنی ایساکہنے والا کوئی مجہول آدمی ہے ۔۔اور کسی مجہول کے کہنے سے ایک عالم ’’ دماغی مریض بن گیا ؟ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  17. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    جہاں تک میری یاداشت ہے امام حاکم کے تشیع پر شیخ مکرم زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایک تحریر مرتب فرمائی تھی ، بسیار کوشش کے باوجود نہ مل سکی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و نبه الشيخ سعد حفظه الله إلى أمر مهم في المسألة حيث قال : ".... بل هو أحسن حالاً من كثير من أهل السنة ممن نسب إلى التشيع القليل من...
  18. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    اس کی عربی عبارت یہاں پیش کی جائے ،،، بصورت دیگر یہ بات دھوکہ ،اور بہتان کہلائے گی
  19. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ

    اس عبارت کا ترجمہ کرکے واضح کیا جائے کہ اس میں حاکم پر کیا جرح کی گئی ہے ؟
Top