الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موت کے بعد میت کا ٹھکانہ
(شہید ہو یا غیر شہید ) یہی معروف قبر بھی ہوتی ہے اور جنت بھی ۔اگر اس کا اہل ہو ۔۔۔لیکن کیسے ؟
اس بات کی پوری تفصیل تو اللہ تعالی ہی جانتا ہے ،،تاہم اس کی ایک بہترین مثال ہم حدیث نبوی سے دیتے ہیں ؛
جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک آدمی جو دنیا میں ابھی زندہ موجود ہے لیکن وہی...
ایسے بھائی کبھی آمنے سامنے بات نہ کرتے ہیں نہ کرسکتے ،ان کا مبلغ علم صرف رسالچوں سے حاصل کردہ ہوتا ہے ،جنہیں یہ لوگ علم کا سمندر اور بڑی اخیر قسم کی دلیل سمجھ لیتے ہیں ؛
اور عثمانی ہوں یا نام نہاد مسلمین ،اورناصبیت کے علمبردار محمود عباسی کے مقلد یہ سب احادیث کے بارے صرف شکوک پھیلا سکتے ہیں...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو واضح رہے قرآن کریم نے اس شہید کےلئے جو صورت انعام بیان کی ہے ،وہ حق ہے ؛ ہمارا تو اس پر ایمان ہے ،
ہماری نظر اور عقل میں آئے یا نہ آئے،واقعہ ایسے ہی ہے جیسے قرآن میں آیا ،
لیکن اس واقعہ سے ،،احادیث میں واردعذاب وثواب قبر کی نفی کیسے ہوگئی ؟
بعد...
پورا دھاگہ پڑھ لیا ،مگر کچھ حاصل نہیں ،( شاید کم فہمی ۔یا پھر حالات سے بے خبری )
البتہ دو تین باتیں سمجھ آئیں ، (۱) طالبان یا پاکستان کے اندر جہاد کرنے والوں کا جو عملاًساتھ نہیں دیتا ،اسے یہ لوگ کافر کہتے ،سمجھتے ہیں
اور کافر بھی پکا، مرتد ٹائپ ۔۔۔۔ (اگر میں غلط سمجھا تو آسان لفظوں میں...
نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔
یہ عنوان ہی غلط اور خود ساختہ ہے ، دیکھئے حدیث شریف کے الفاظ ہیں ’‘ النبي صلى الله عليه وسلم انه "
مر بقبرين يعذبان ’‘نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایسی دو قبروں پر ہوا جن میں عذاب ہو رہا تھا۔
اب توجہ سے سنیں ، مر...
ویسے آپ کا امیج کھل کر سامنے آرہا ہے ، ،،اور اس حقیقی امیج کا سب کے سامنے آنا بہت ضروری ہے ،
کیونکہ جو بھائی آج عثمانی مذہب والوں کی پوسٹوں کو ’‘ زبردست ’‘ کی ریٹنگ کررہے ہیں ،،کہیں بدیع الزماں ہمدانی کے اس شعر کا مصداق نہ بن جائیں
قال بديع الزمان الهمذاني
سوفَ ترى إذَا انْجَلى...
اگر آپ کی مراد برزخی عثمانیوں کی سائیٹ ( www.therealislam.net ) کا امیج ہے تو اس کا تفصیلی جواب آپ کو بلا تاخیر ملے گا ،
ان شاءالله
لیکن صرف ایک شرط پوری کردیں ،آپ برملا لکھیں کہ :>آپ کا تعلق برزخی عثمانیوں سے ہے اور آپ ڈاکٹر مسعودعثمانی کو اپنا لیڈر مانتے ہیں >
یہ بہت ضروری ہے ،کیونکہ جن کا...
ان الله ملائکه سیاحین فی الارض یبلغونی من امتی السلام -
حدیث کے یہ الفاظ ہی سرے سے غلط لکھے ہیں ’‘ اس میں جہالت کی وجہ سے معاذ اللہ ۔۔اللہ کو ۔ملائکہ ۔بنادیا ہے ،،استغفر اللہ
ہم اللہ کے فضل سے اصل حدیث اصل کتب سے پیش کرتے ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان الله ملائکه سیاحین فی الارض یبلغونی من امتی السلام -
حدیث کے یہ الفاظ ہی سرے سے غلط لکھے ہیں ’‘ اس میں جہالت کی وجہ سے معاذ اللہ ۔۔اللہ کو ۔ملائکہ ۔بنادیا ہے ،،استغفر اللہ
ہم اللہ کے فضل سے اصل حدیث اصل کتب سے پیش کرتے ہیں ،
باب الجريد على القبر:
باب: قبر پر کھجور کی ڈالیاں لگانا
حدیث نمبر: 1361
عن ابن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم انه " مر بقبرين يعذبان ، فقال: إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير اما احدهما فكان لا يستتر من البول واما الآخر فكان يمشي بالنميمة ثم اخذ جريدة رطبة فشقها بنصفين ثم...
مسعود الدین عثمانی کی جماعت المسلمین سے مناظرہ بعنوان : قبر میں اعادہ روح
فرقہ باطلہ عثمانيہ جسکے باني مسعود الدين عثماني صاحب ہيں انکے ملتان ميں معروف مناظر مشتاق الرحمن اور انکے معاون محمد زبير ,اور جماعت اہل حديث کے محمد رفيق طاہر مدرس جامعہ دار الحديث محمديہ ملتان اور انکے معاون محمد سرور...
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے ساتھ تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان کے عقائد...
مسعود الدین عثمانی کی جماعت المسلمین سے مناظرہ بعنوان : قبر میں اعادہ روح
رفیق طاھر نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں اکتوبر، 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا
رفیق طاھرطویلب علم
شمولیت:
جولائی 20, 2008
پیغامات:
6,651
صنف:
مذکر
فرقہ باطلہ عثمانيہ جسکے باني مسعود الدين عثماني صاحب ہيں انکے ملتان...
کسی جاہل کی تقلید میں یہاں حدیث کے عربی الفاظ بھی غلط لکھے ہیں،،اور اس کا ترجمہ بھی غلط کیا ہے ۔
اس کی وجہ گزشتہ روز بھی بتا چکاہوں ،مکرر عرض ہے ،
دل میں ہے یار کی صفِ مژگاں سے روکشی
حالانکہ طاقتِ خلشِ خار بھی نہیں
ڈاکٹر عثمانی کے پیروکار۔ ایسے تہی دست۔ہی بنتے ہیں ،جنہیں خود تو۔ الف ۔ کا پتا...
مجھے لگتا ہے کہ آپ کے پاس حدیث کی کوئی اصل کتاب کسی مستند عالم کی شرح کے ساتھ سرے سے موجود ہی نہیں ،،
آپ کو حدیث کبھی کبھی کسی سائیٹ پر نظر آجاتی ہے ،اسےپڑھ کر آپ اس کی عرق ریزی عثمانی ہتھیاروں سے شروع کردیتے ہیں
اگر آپ کو اس حدیث میں موجود لفظ ۔۔( صاحب ہذا) سمجھ نہیں آیا ۔۔تو کیا ۔۔(إن الميت ليعذب ببكاء ) بھی نظر نہیں آیا ۔آپ کو اتنا بھی پتا نہیں کہ ۔۔میت ۔۔روح ۔۔یا ۔آپ کی برزخ ۔۔ میں موجود انسان کو ہرگز نہیں کہتے،،بلکہ قبر میں مدفون انسان کو کہا جاتاہے
اسی لئے میرا مکرر مشورہ ہے ۔آپ حدیث کسی ثقہ...
جہاں تک آپ کے مشورہ در بابت صحبت عالم ربانی تو اس سے کلیۃ اتفاق ہے ۔
قرآن ہو یا حدیث ۔صرف اہل حدیث عالم ۔ سے سیکھا جا سکتا ہے ۔کسی ایم بی بی ایس ڈاکٹرسے نہیں ،
اور اگر حدیث کسی ایم بی بی ایس جا سمجھی تو نتیجہ یہ کہ ۔زمینی قبر آسمان کے کسی نامعلوم برزخ میں جا اٹکے گی !
داد دینی پڑے گی آپ کے فہم کی ۔۔۔۔حدیث کے واضح الفاظ ہیں کہ ۔پیارے نبی صلی اللہ علیہ خود قبر کے پاس کھڑے ہو کر فرمارہے ہیں ۔کہ اس قبر والے ۔کو عذاب دیا جارہا ہے ۔۔۔دیکھنے ،سننے والے بخوبی سمجھ رہے ہیں کہ جو آدمی اس قبر میں دفن ہے وہی عذاب میں مبتلا ہے ۔
جبکہ آپ کمال فہم کا مظاہرہ کرتے ہوئے...