الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس امت میں سب سے پہلے جس بدنصیب اور گمراہ آدمی نے زمینی قبر میں عذاب وثواب کا انکار کیا ، وہ ہے ڈاکٹر عثمانی برزخی ۔۔۔۔
اس کی بدبختی اسے سلف امت پر زبان درازی تک لے گئی ،اور صحابہ سے لے کر ائمہ محدثین تک کئی حضرات اس کی زبان درازی کی زد میں آئے ،
اور اس کو گمراہ نہ کہنا یقیناً ان سب ائمہ کی...
ایک طرف قسمیں اٹھااٹھا کر کہنا کہ میں آنجہانی مسعود عثمانی کا پیرو کار نہیں ،،دوسری انہی گمراہ عثمانیوں کی سائیٹ www.therealislam.net سے ان کی پوسٹیں اور امیجز کاپی کرکے اس فورم کے ذریعے مسموم عقائد کی تخم ریزی کرنا ،کس بات کی دلیل ہے ؟؟؟
زمینی قبر میں عذاب کا ثبوت
الحمد لله الذي أخرجنا من ظلمات الجهل والوهم إلى أنوار المعرفة والعلم، والصلاةُ والسلام على معلمِ البشرية
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک یہودی یا یہودیہ کی زمینی قبر پر گزرے جسے قبر میں عذاب ہو رہاتھا ،
مسلم کے رواۃ نے اس متن کو مختصر بیان کیا ،جس آپ کو غلط فہمی یا...
ذیل کی آیت اور ترجمہ آپ کے ہمنوا بھائی نے پیش کیا:
کاش تم دیکھ سکو کہ جب ظالم موت کی سختیوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہتے ہیں: لاؤ نکالو اپنی جانیں آج تمہیں ذلت کے عذاب کا صلہ دیا جائے گا اس لیے کہ تم اللہ کے ذمہ ناحق باتیں کہتے تھے اور اس کی آیات سے تکبر کیا کرتے تھے۔...
بھائی جب آپ کے بقول بخاری کے راوی ضعیف وغیرہ بھی ہوتے ہیں تو آپ پھر بھی اس کی روایات نقل کیوں کرتے ہیں ؟
فی الحال آپ اپنے ہمنوا کی پیش کردہ آیت کا جواب دیں :
کاش تم دیکھ سکو کہ جب ظالم موت کی سختیوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہتے ہیں: لاؤ نکالو اپنی جانیں آج تمہیں ذلت کے...
میرے بھائی میں تو خود یہی کہہ رہا ہو ں کہ :
ایسی کتاب جس میں ضعیف رواۃ موجود ہوں ۔۔۔۔۔اس کی روایات ،قرآن کے خلاف کیسے قبول ہو سکتی ہیں ؟؟
لہذا آپ کاپی پیسٹ کی مشق ستم کرنا بند کردیں ؛
اور اگر یہ شوق ضرور ہی پورا کرنا ہے تو اصل کتاب)یا pdf فائل سے اس راوی کے حالات کا پورا صفحہ سکین کر کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ خیراً
آپ کی بات سے قطعاً اختلاف نہیں ،۔۔۔۔۔ ان کا سینئر ہونا بھی تسلیم ،
البتہ ہم عقیدہ نہیں ،میرا عقیدہ میرے نام سے ظاہر ہے ،اور اس فورم پر میری تحریریں اس کی شاہد ؛
رہی بات مناظرانہ انداز کی تو اس کی ابتدا ہمارے محترم بھائی نے کی ہے؛ اور موضوع بہت حساس چھیڑا...
اس حدیث میں کوئی جرح نہیں- اس کے تمام راوی سقہ ہیں
اس پرمجھے دلی کا شاعر یاد آیا
دل میں ہے یار کی صفِ مژگاں سے روکشی
حالانکہ طاقتِ خلشِ خار بھی نہیں
اس ۔۔۔۔۔ پہ کون نہ مر جائے اے خُدا!
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
برادر عزیز (سقہ ) نہیں ۔بلکہ ۔ثقہ ۔ ہوتا ہے ،،یہ محدثین کی مخصوص اصطلاح...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم : صلات ’‘نہیں بلکہ ’‘ صلوۃ ۔صلاۃ ’‘ استعمال ہوا ہے ،
اور صلوات خمسہ ’‘ کی تعداد اور کیفیات کا تعین بھی صرف اور صرف احادیث میں ہوا ہے ،جو آپ کے نزدیک قرآن کے خلاف بھی ہوتی ہیں
یہ ۔اہل سنت ۔کون ہیں ذرا ان کا تعارف تو کروائیں ۔کہیں یہ وہی اہل سنت تو نہیں جو ۔زمینی قبر ۔...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(۱)۔جو آیت آپ نے پیش کی وہ ہمارے اعتراض کا جواب بالکل نہیں ، کیونکہ اس میں اللہ کی قدرت ،اور اسماع کے امکان کی بات ہے ،جس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ،،( امکان اور وقوع کا فرق تو یقیناً معلوم ہوگا )
یہاں تو ایک واقعہ ہے جو قرآن کے بیان ( لا تسمع الموتی ) کے بالکل خلاف...
محترم بھائی ہم نے معجزہ کا ترجمہ۔۔ یا آیات کےترجمہ میں لفظ معجزہ نہیں پوچھا ،
بلکہ یہ کہا ہے کہ خالص عربی کا لفظ ہونے کے باوجود لفظ ’‘معجزہ ’‘قرآن میں نہیں آیا ؛ اس لئے یہ ایجاد بندہ ہے ۔
(۲) یہاں اعادہ روح کی حدیث کا انکار کرنے والے بھائی نے خود قرآن کے بالکل خلاف ایک حدیث پیش فرمائی ہے...
یہ حدیث جو آپ بار بار پوسٹ کر رہے ہیں ،،سراسر قرآن کے خلاف ہے ،
قرآن تو واشگاف الفاظ میں خود مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوخصوصی خطاب کرکے بتاتا ہے
( إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ ) بے شک آپ مردوںکو نہیں سنا سکتے،،
ترجمہ میں آپ...
کاش تم دیکھ سکو کہ جب ظالم موت کی سختیوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہتے ہیں: لاؤ نکالو اپنی جانیں آج تمہیں ذلت کے عذاب کا صلہ دیا جائے گا اس لیے کہ تم اللہ کے ذمہ ناحق باتیں کہتے تھے اور اس کی آیات سے تکبر کیا کرتے تھے۔
دیکھئے اس آیہ میں باتیں ہیں،
(۱) موت کے وقت کئی...