• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    ام المومنین صدیقہ کائنات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اہل میت کو ’‘ تلبینہ ’‘ بنا کر کھلانے کو مردود ’’تیجہ ،جمعرات ،چالیسویں ‘‘ کیلئے دلیل بنانا ،خالص دجل اور فریب ہے ،اور سیدہ ام المومنین کی توہین کا محض ایک گھٹیا بہانہ ‘‘ ام المومنین صدیقہ کائنات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اہل میت کو ’‘...
  2. اسحاق سلفی

    نیک عمل پر ہمیشگی کرنا اور درمیا نی چال چلنا

    نیک عمل پر مداومت یعنی ہمیشگی تسلسل اور مستقل مزاجی سے اعمال صالحہ پر کار بند رہنا عن عائشة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"سددوا وقاربوا واعلموا ان لن يدخل احدكم عمله الجنة وان احب الاعمال إلى الله ادومها وإن قل". (صحیح البخاری ،حدیث نمبر: 6464 ) ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ...
  3. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    تیجے ،چالیسویں اور جمعراتیں ۔۔کھانے ،کھلانے والے چونکہ اپنے آپ کو فقہ کا مقلد کہتے ہیں اور ان کے فقہاء نے میت والوں کی طرف سے کھانا کھلانے کو منع کرتے ہوئے ۔۔ دوسروں کو تاکید کی ہے کہ وہ اہل میت کو کھانا کھلائیں ؛ فقہ شافعی کے نامور عالم اورمصنف ’’ الإمام أبو محمد الشيرازي - رحمه الله تعالى -...
  4. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    اس بحث کو اس لئے ختم کردیا جائے کہ اس سے ناحق مال کھانے کی بدعت پر زد پڑتی ہے ؟؟ اللہ عزوجل کا فرمان ہے : ﴿وَلا تَأكُلوا أَموٰلَكُم بَينَكُم بِالبـٰطِلِ...﴿١٨٨﴾... سورة البقرة ’’ ایک دوسرے کا مال ناحق مت کھاو ‘‘ اہل بدعت کی بھی عجیب معکوس عقل ہوتی ہے ،اپنے مذہب کے فتوی کے خلاف عمل کو عین سعادت...
  5. اسحاق سلفی

    تجویز دعوت کُکڑی

    سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
  6. اسحاق سلفی

    نیک عمل پر ہمیشگی کرنا اور درمیا نی چال چلنا

    عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"سددوا وقاربوا وابشروا فإنه لا يدخل احدا الجنة عمله"قالوا:‏‏‏‏ ولا انت يا رسول الله قال:‏‏‏‏"ولا انا إلا ان يتغمدني الله بمغفرة ورحمة"قال اظنه عن ابي النضر عن ابي سلمة عن عائشة وقال عفان حدثنا وهيب عن موسى بن عقبة قال:‏‏‏‏ سمعت ابا سلمة عن عائشة عن...
  7. اسحاق سلفی

    حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ احادیث کی روشنی میں

    سبحان اللہ ۔۔ جناب عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جیسا مفسرصحابی جس شخصیت کو ’‘ فقیہ ’‘ مانے ،اس کی عظمت اہل ایمان کیلئے مسلمہ ہے ، اور یہ وہ ’’ فقیہ ‘‘ نہیں ،جس نے چند علماء سے کچھ مروجہ علوم پڑھ کر ۔۔فقاہت۔۔پائی ہو، بلکہ یہ تو وہ فقیہ ہے جسے براہ راست سید المرسلین سے قرآن و حدیث پڑھنے...
  8. اسحاق سلفی

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    دوسرے مسلک کے مقرر کو مدعو کرنے سے پہلے ۔۔اس علاقے کے قابل برداشت مسالک کے ذمہ داران کو اس مقصد کیلئے ایک دو اجلاس منعقد کر کے کچھ نکات پر آمادہ ، متفق کیا جانا ضروری ہے ،کچھ اہم ضوابط اس کام کیلئے طے کرلیئے جائیں ، اور اس اجلاس کے ذریعے (ذاتی ) ’‘ اجنبیت ’‘و ۔۔بیگانگی کو کم کیا جائے ،، پھر ایک...
  9. اسحاق سلفی

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    رب العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ؛ بہت ہی قیمتی اور اہم شمارہ ہے۔۔۔۔۔۔۔جتنی تعریف کی جائے کم ہے ،فلله الحمد حمدا كثيرا اس کیلئے آپ محترم بھائیوں کا بے حد شکر گزار ہوں ۔۔۔ بارك الله فيكم ونفع بكم وزادكم علما وعملا
  10. اسحاق سلفی

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیر الجزاء ۔۔وزادکم اللہ علماً و شرفاً
  11. اسحاق سلفی

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    بہت شکریہ ؛ اللہ کریم آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔۔آمین
  12. اسحاق سلفی

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! گذارش ہے کہ : مجھے صحیح طرح سے تو یاد نہیں ،لیکن تقریباً پندرہ سال محدث کے ایک شمارہ میں حدیث ’‘ اتقوا فراسۃ المومن ’‘ پر تفصیلی تحقیقی مضمون پڑھا تھا۔۔۔ (شاید غازی عزیر صاحب کی تحریر تھی ) سال اور شمارہ نمبر یاد نہیں ؛ ادر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ،یا نشاندھی کردی...
  13. اسحاق سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    تفسیر طبری کی روایت درج ذیل ہے ’’ حدثني محمد بن عُمارة، قال: ثني حسن بن مالك، قال: ثنا محمد بن كثير، عن عمرو بن قيس، عن عطية، عن أبي سعيد، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اتَّقُوا فِرَاسَةَ الْمُؤْمِنِ فَإِنَّهُ يَنْظُرُ بِنُورِ اللَّهِ. ثم قال النبيّ صلى الله عليه وسلم: (إِنَّ فِي...
  14. اسحاق سلفی

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    سب وہابی دوست آگاہ رہیں ؛کہ بہرام صاحب ’’ اہل سنت کےجمیع مومنین کو ’‘معصوم عن الخطاء ’‘ ثابت کر رہے ہیں ؛(اہل سنت کے مومنین اسلئے کہ تفسیر طبری ایک سنی کی تالیف ہے ) انہوں نے اس پر دلیل بھی پیش کردی ہے ؛ یعنی صرف ائمہ اہل بیت ہی معصوم نہیں ۔۔۔بلکہ ہر مومن ۔۔مقام ’‘ عصمت ’‘ پر فائز ہے ،
Top