• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شرک کی تعریف

    یہ دونوں پیرائے متضاد ہیں ،ایک جانب آپ کا کہنا ہے ،اللہ کی صفات غیر اللہ میں ماننے والے مشرک ہیں ،پھر خود ہی حدیث کو دلیل بناکر کہتے ہیں ،کہ یہ امت شرک میں مبتلا نہیں ہوگی ؟؟؟؟
  2. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    مکرم بھائی کا کہنا ہے : ۔۔ محترم بھائی آپ نے شاید غور نہیں کیا ،آپ نے خود ہی اپنے خلاف دلیل پیش کردی،۔۔۔دیکھئے :صرف ،،السلام علیکم ،،کہنا بے شمار احادیث سے ثابت وموجود ہے ،مثلاً سنن کی مشہور روایت (۔۔۔۔فقال النبي صلى الله عليه وسلم لخادمه: " اخرج إلى هذا فعلمه الاستئذان، فقل له: قل السلام...
  3. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم : (۱)محفل نعت ،اور (۲)مسجد میں نعت اور (۳)رواج کے تحت پڑھنا ، ان تینوں سوالوں کا جواب گزشتہ عبارات میں موجود ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے : (۱) : نعت کےلئے اگر اتفاقاً ، (مثلاً کسی نے جناب حسان کے نعتیہ اشعار پڑھے اورکچھ لوگ جمع ہوکر سننے لگے ) یا تبعاً ،(مثلاً کسی اور مقصد کےلئے اجتماع...
  4. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    سوال :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب : حمد و ثنا کے بعد ،واضح ہو کہ اشعار وقصائد کی صورت میں جناب رسول کریم کی شان میں جوکچھ پہلے یا اب کہا گیا،وہ نہ صرف شرعاً ٹھیک ہے بلکہ اگر نیت وارادہ اچھا ہے ،تو اس پر یقیناً اجر بھی ملے گا ،اور صحابہ کرام میں جو شاعر تھے وہ آپ...
  5. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    آپ کی بات لغت کے لحاظ سے صحیح ہوسکتی ہے، لیکن حدیث کے لحاظ درست نہیں ،کیونکہ حدیث شریف میں آتا ہے،(عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا قال الرجل لأخيه: جزاك الله خيرا، فقد أبلغ في الثناء "المصنف في الأحاديث والآثار
  6. اسحاق سلفی

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    انتہائی تعجب کی بات ہے کہ ایک حدیث پیش کی جارہی ہے کہ آپ اسےپڑھیں اور سمجھیں ،لیکن جواب میں پتا نہیں کس کی کی کتاب پیش کی جارہی ہے ،کہ حدیث نہیں بلکہ اس کتاب کو پڑہیں، اور ساتھ یہ دھمکی دی جارہی کہ قیامت والے دن فلاں الزام کی پوچھ ہوگی،، حالانکہ کسی آیت سے یہ ثابت نہیں ہوتا ،کہ کسی پر انکار حدیث...
  7. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    آپ کے اس موضوع اٹھائے گئے سوالات کے بعد ،،تلاش کرنے پر اردو میں ایک کتاب ملی ہے ،،نعت گوئی اور اس کے آداب،،دار السلام نے شائع کی ہے ،،www.kitabosunnat.com اگرچہ یہ کتاب تحقیقی تو نہیں کہی جاسکتی ،اور اس کے کچھ مندرجات محل نظر ہیں، تاہم معلوماتی ہے ،
  8. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اب آپ ٹھيک سوال تک پہنچي ہيں ، دور سلف صالحين ميں نعت گوئي پيشہ کے طور پر نہ تھي ،نہ کثرت کے ساتھ رواج کي صورت ميں تھي ،اس لئے اس کا باقاعدہ ذکر کہیں نہیں مساجد ميں اکثر محافل واجتماع. تعليم ،تدريس ،مباحثہ کي غرض سے مسلسل اور باقاعدہ ہوتے تھے،، اور انہی تعلیمی وتبلیغی محافل میں نبی کریم صلی اللہ...
  9. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    ترجمہ : اور يہ (وحي بھي کي گئي ہے ) کہ مسجديں خاص اللہ کي ہيں تو اللہ کے ساتھ کسي اور کي عبادت نہ کرو،، علامہ بغوي رحمہ اللہ لکھتے ہيں : {وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ} يَعْنِي الْمَوَاضِعَ الَّتِي بُنِيَتْ لِلصَّلَاةِ وَذِكْرِ اللَّهِ {فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا} قَالَ قَتَادَةُ...
  10. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم،،پہلے آپ نےکہا کہ (مذکورہ آیت اس کی نفی کرتی ہے۔) اب آپ نے فرمایا ،آیت کا مفہوم ہے ،،کیا یہ اصول فقہ والوں کا -مفہوم ہے، یا کوئی اور---؟؟ ویسے اگر آپ اس آیت کا ترجمہ لکھ دیں تو مفہوم ومنطوق سمجھنا آسان ہوجائے- اور اگر واقعی اس آیت سے منطوقاً- یا -مفہوماً-مسجد میں نبی کریم صلی اللہ...
  11. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم،،پہلے آپ نےکہا کہ (مذکورہ آیت اس کی نفی کرتی ہے۔) اب آپ نے فرمایا ،آیت کا مفہوم ہے ،،کیا یہ اصول فقہ والوں کا -مفہوم ہے، یا کوئی اور---؟؟ ویسے اگر آپ اس آیت کا ترجمہ لکھ دیں تو مفہوم ومنطوق سمجھنا آسان ہوجائے- اور اگر واقعی اس آیت سے منطوقاً- یا -مفہوماً-مسجد میں نبی کریم صلی اللہ...
  12. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم ،،پہلے آپ نے کہا (مذکورہ آیت اس کی نفی کرتی ہے۔ ) اب آپ نے فرمایا ،آیت کا مفہوم ہے ،،کیا یہ اصول فقہ والوں کا مفہوم ہے ؟ یاکوئی اور ؟؟ اور اگر آیت کا اردو ترجمہ بھی لکھ دیں تو مفہوم و منطوق سمجھنا آسان ہو جائےگا اور اگر واقعی اس آیت سے منطوقاً یا مفہوماً مسجد میں نبی کریم صلی...
  13. اسحاق سلفی

    حضرت خضر علیہ السلام اور بچے کا قتل۔۔۔۔۔اور ملالے پر حملے پر اس سے دلیل پکڑنا کیسا ہے؟؟؟

    عبد اللہ عزام کا کہنا کہ:علی رضی اللہ اور معاویہ رضی اللہ عنہ میں بھی جنگ ہوئی تھی ۔ اور دونوں علیحدہ حکومت چلاتے رہے ۔ کیا اس کے باوجود بھی دونوں جگہ اسلامی قانون نافذ نہیں رہا؟ ہماری گزارش : بڑا حوصلہ ہے بھائی آپ کا ،،وزیرستان میں کروڑوں ڈالرکے گھر بنانے والوں کے دفاع میں جنت کے وارثوں کی مثال...
  14. اسحاق سلفی

    فیس بک پر عوام کے تحقیقی مزاج کی قابلیت

    السلام علیکم ،عوام کا تحقیق سے کیا تعلق ؟عوام کہتے ہی اس اکثریت کو ہیں ، جواکثر حقائق سے بے خبر ہوتے ہیں ،اور کسی کی تحقیق کو ماننے کو بھی تیا رنہیں ہوتے ،اسی لئے تو تقلید کے اندھیروں میں بھٹکتے رہتے ہیں،اور فیس بک تو ،،مجمع الجہلاء ،،ہے- الا ما شاءاللہ
  15. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اس آیت سے جواز کی نفی کیسے نکلتی ہے ،اس کی وضاحت کر دیں
  16. اسحاق سلفی

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    گزشتہ سے منسلک: الإحداث والإبتداع کا شرعي معني مفہوم سابقہ لغوي تحقيق سے يہ بات عياں ہے ،( الإبتداع والإحداث فى اللغة بمعنى واحد إذ معناهما :الاتيان بالشيئ المخترع بعد أن لم يكن ) کہ عربي لغت ميں ،الإحداث والإبتداع کا اصل ميں ايک ہي معني ہے امام شاطبي رحمہ اللہ فرماتے ہيں " فالبدعة إذن عبارة...
  17. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    دعاء دینے کا شکریہ،،،لیکن ایک گزارش ہے ،،دعاء کے لئے ہمیشہ لفظ (اللہ جزاء خیر دے ، یا ، جزاک اللہ خیراً )لکھا اور کہا کریں ، ترجمہ حسب ارشاد پیش خدمت ہے ،بندہ محض ایک طالبعلم ہے ، من آنم کہ من دانم، اگر اس میں کوئی کوتاہی پائیں تو براہ کرم مطلع فرمائیں ، والسلام علیکم
  18. اسحاق سلفی

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    حسب حکم مذکورہ عربی عبارت کا ترجمہ ،پیش خدمت ہے ،،شارح کہتے ہیں ،سید المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری کے باب (مسجد میں شعر گوئی ) میں سیدنا حسان رضی اللہ عنہ کی حدیث ،کے جس طریق سے اسدلال فرمایا ہے ،اس طریق میں مسجد کا سرے سے ذکر ہی نہیں،جناب امام کے اس مخصوص طریق سے استدلال کی...
  19. اسحاق سلفی

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    برادر مکرم !بعداز سلام مسنون ، عرض ہے،کہ اگر آپ سکین والے امیج کی بات کر رہے ہیں ،تو اس میں عجیب تلبیس سے کام لیا گیا ہے ،اولاًتو اس میں محوری الفاظ ،، احداث ،،اور ،،بدعۃ ،، کا اردو ترجمہ ہی نہیں کیا گیا ،وجہ لاعلمی ہے یا دانستہ ایسا کیا گیا ،اللہ اعلم،،تو غور سے سنیں ،عربی کے لفظ ،،الاحداث ،،...
  20. اسحاق سلفی

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    آپ شکریہ کے مستحق ہیں اتنا قیمتی مضمون لکھنے اور شائع کرنے پر،، جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین آپ نے لکھا ہے(مثلا مدارس کا قیام کتابیں تصنیف کرنا ،اب یہ بھی بدعت ( نئی چیز ) ہیں لیکن ان کو سب ہی اچھا سمجھتے اور ان پر عمل کرتے ہیں ) تو عرض ہے کہ ،،بدعت دین میں کمی ،بیشی، کو کہا جاتا ہے ،نہ...
Top