الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تفرقہ صدیوں سے ہے یہ کیسے ختم ہو گا کیا آپس میں لڑ مر کر ؟؟؟
اس سے تو اصل کفار محفوظ ہو جائیں گے
اسی لیے تو ہم اتحاد امت کے الفاظ کو استعمال کرتے ہیں
آپس کی لڑائی سے بچنا ہے
اورمشترکہ دشمن سے لڑنا ہے
آپ قیامت کا بیان "اقبال کیلانی" پر ایک دفعہ اور نظر دوڑا لیں
جزاک اللہ خیرا
بھائی آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔ بہرحال ایسا کرنے سے جماعت کو فائدہ ہوتا ہے اور جن تک دعوت نہیں پہنچ رہی ہوتی ہے وہاں الحمد للہ دعوت پہنچ جاتی ہے
بھائی ہم تو اگر اِن بدعتیوں کو اپنے پرگراموں میں بلاتے ہیں تو وہ صرف اور صرف جہاد کی ضرورت کے لیے بلاتے ہیں کیوں کہ جب جہاد کے لیے ضرورت تھی تو ہمیں سیرت النبی سے یہی ملتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے موقع پر یہودیوں کو بھی معاہدہ کرکے ساتھ شامل کیا! اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
عمیر بھائی
تازہ ترین کا آپشن جب لاگ ان ہوں تو صحیح کام نہیں کرتا ہے۔۔۔۔لاگ آف ہوں تو تب تازہ ترین پوسٹ ظاہر ہوتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شاکر بھائی
میں جب بھی کسی کٹیگری میں پوسٹ کرتا ہوں تو وہ تازہ ترین میں کافی دیر تک نظر نہیں آتی ہے لیکن کٹیگری میں نظر آتی ہے اگر میں لاگ آف ہو جاؤں تو تازہ ترین میں شو ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
اس مسئلے کو زرا سلجھا دیں
جزاکم اللہ خیرا