الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم رفیق طاھر بھائی آج کے دور میں ہم قاضی کسے بنائیں گے ؟؟؟ قاضی کو کس معیار سے پرکھا جائے گا ؟؟؟؟
اگر والدین بے دین قاضی سے فیصلہ کروائے اور فیصلہ بھی اپنے حق میں کروائے ۔۔۔تو ایسی صورت میں دین دار لڑکی کو کیا کرنا چائیے ؟؟؟
جواب عنائیت فرما دیں جزاک اللہ خیرا
’’جن کے حکمران کتاب اللہ کے ساتھ فیصلے نہ کریں اور اللہ کے نازل کردہ احکام کو اختیار نہ کریں،تو اللہ تعالیٰ ان کو آپس میں لڑا دیتا ہے‘‘
عکرمہ بھائی کیا ظالم اور فاسق حکمران کے خلاف خروج (ہتھیار اُٹھانا ) جائز ہے؟؟؟
بھائیوں میں ذاتی طور پر آپ لوگوں کے سمجھنے کے طریقے کے خلاف نہیں ہوں لیکن صرف کیمرہ کے امیج پر ہی توجہ فوکس کر لی جائے تو پھر خدا ہی حافظ ہے
نیچے جملے میں لکھا ہے
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے
اگر ہو یہ یقین اللہ دیکھ رہا ہے
بھائی اگر لوگوں کے دلوں میں اللہ کا تصور اتنا پختہ ہو کہ اللہ...