وعلیکم السلام
امریکیوں کی رسوائی کم نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔9-11کا ڈرامہ کر کے اب واپس پلٹ رہے ہیں ۔۔۔۔دُنیا کی سپر طاقت کو مجاہدین نے ناکوں چنے چبوایا ۔۔۔۔الحمد اللہ
اس لیے بہتر ہے انگریزوں کی غلامی سے باہر نکل آئیے۔۔۔ایک بھائی کا اس سے بہترین مشورہ اور کوئی نہیں ہو سکتا
والسلام