الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی میں جس کسی کی طرف سے بھی اپنے نظریات رکھتا ہوں اُنہوں نے مجھے یہ نہیں سکھایا کہ فلاں کافر اُس کو بھی اُڑا دو ،،فلاں کافر اُس کو بھی اُڑا دو۔۔الحمد اللہ ایسے تعلیم مجھے نہیں ملی
بات دلائل کی بنیاد پر کرنی ہے اور اپنے بھائیوں کو دعوت بھی جو دین کا صحیح فہم نہیں رکھتے دلیل سے دینی ہیں تلوار...
یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ عوامی شعور کو بیدار کیا جاسکے۔۔۔
بہت غلط بات کی ہے۔۔۔۔۔ کیا محرم میں فدائی میری طرف سے تیار ہو کر جاتے ہیں استغفر اللہ
دعوت و جہاد مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو اِس کا مطلب کا بھی نہیں پتہ
کیا آپ تفصیل سے بتائیں گے کہ دعوت و جہاد کا مطلب کیا ہے ۔۔۔۔دعوت کن کے...
اسلامی ریاست اور خلیفہ جہاد سے وجود میں آتے ہیں
محترم 656ھ میں تاتاریوں نے بغداد پر حملہ کرکے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور خلفیة المسلمین معتصم باللہ کو قتل کردیا- رجب 659 ھ تک ساڑھے سات سال مسلمانوں کا کوئی خلیفہ نہیں تھا- اگر وہ اس دوران تاتاریوں سے جہاد ترک کردیتے تو دنیا سے مسلمانوں کا نام...