السلام و علیکم و رحمۃاللہ!
سرفراز فیضی بھائی ماشا اللہ بہت اچھا موضوع شروع کیا ھے آپ نے۔ انس نظر بھائی آپ نے ایک بہت علمی اور منطقی نکتہ اٹھایا ھے، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ مگر منکرین احادیث نبوی میں بھت کم لوگ ایسے ھیں جو دوسرے کی دلیل سن کر اس پر غور و فکر کرتے ھیں، زیادہ تر دلیل پڑہتے ھی اس...