الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہ یزید پر لعنت اور نہ یزید سے محبت
مضمون نگار: حامد کمال الدین
(ماخوذ از مجموع فتاویٰ امام ابن تیمیہ جلد 4)
یزید کے معاملے میں لوگ تین گروہوں میں تقسیم ہیں: دو انتہائیں، اور تیسری راہ وسط ہے۔
دو انتہاؤں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ یزید کافر تھا۔ منافق تھا۔ اسی نے نواسۂ رسول کے قتل کی تمام تر سعی...
سنت نبوی اور ہمارے مغرب پرست دانشوروں کی بیہودہ تاویلیں
ماخذ
لارڈ میکالے کے نظام تعلیم اور جدید تہذیب نے مسلمانوں کے ذہنوں پر جو اثرات مرتب کیے ہیں ، اس کی عجیب عجیب مثالیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں، یہود ونصاری نے ہمارے جوانوں کی اس حد تک برین واشنگ کردی ہے کہ یہ نہ صرف جدید تہذیب و...
رجب کے کونڈوں کی بدعت
بشکریہ: دین خالص ڈاٹ نیٹ
دین میں بدعت ایک ایسا کام ہے ۔ جو دین کا حلیہ بگاڑ دیتا ہے اور وہ دین جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اس میں اضافہ کر دیتا ہے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں دین اسلام مکمل ہو گیا اور اسمیں کسی قسم کی...
غسل کعبہ و غلاف کعبہ کی شرعی حیثیت
مقالہ نگار: سلیم چنیوٹی
بریلوی مجدد و اعلیٰ حضرت احمد رضان خان کی یاد میں گوجرانوالا سے ایک محب رضا خان بریلوی ، مولوی ابوداؤد محمد صادق صاحب نے ایک ماہنامہ ” رضائے مصطفی “ کے نام سے گزشتہ پچاس برس سے جاری کر رکھا ہے ۔ اس کا زیر نظر شمارہ نمبر2 جلد 5 ...
آدابِ طہارت اورچند جديد مسائل
مقالہ نگار: حافظ عمران ايوب لاہورى
اسلام پاكيزہ مذہب ہے اور پاكيزگى و صفائى ستھرائى كوہى پسند كرتا ہے-يہى وجہ ہے كہ كتاب و سنت ميں متعدد مقامات پر طہارت و پاكيزگى اختيار كرنے كى اہميت و فضيلت بيان كى گئى ہے- اس كے دلائل ميں سے چند آيات و احاديث حسب ِذيل ہيں:
(1)...
قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ
مقالہ نگار: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ تعالى
از حافظ عبد المنان نورپوری بطرف جناب بشیر أحمد سیالکوٹی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
أمابعد!میں نے آپ کے مجلہ '' نداء الإسلام '' کے سال چہارم کے پہلے شمارہ کامطالعہ کیا،اس میں مَیں نے...
مسئلہ روٴیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف
مقالہ نگار: مولانا ابوالسلام محمدصدیق سرگودھا
کواکب:
علم ہیئت میں یہ بات مسلمہ ہے کہ کواکب میں سے بعض سیارے ایسے ہیں جو آسمان میں گردش کرتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو گردش نہیں کرتے بلکہ اپنی جگہ پر ثابت ہیں۔گردش کرنے والے کواکب کی تعداد سات ہے :
(1) زحل...
کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد
مقالہ نگار: محمد زکریا شاہد
یہ بات مسلمہ ہے کہ جانباز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ہر قول و فعل حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم آہنگ تھا۔ وہ جہاں بھی رخت سفر باندھتے ، تجارت کی غرض سے جاتے غرضیکہ زندگی کے تمام نشیب و فراز میں فرامین رسول عربی صلی...
ہجری کیلنڈر کی خصوصیات
مقالہ نگار: عبد الرحمن کیلانی
سنہ ہجری کی ابتداء
سن ہجرت کی ابتداءکیسے ہوئی؟ اس کے متعلق علامہ شبلی نعمانی رحمہ اللہ ” الفاروق“ میں یوں رقم طراز ہیں:
سن ہجرت کی ابتداءکے متعلق قاضی سلیمان منصور پوری، علامہ شبلی نعمانی سے کچھ اختلافات رکھتے ہیں ” رحمة للعالمین“...
تاریخ غلاف کعبہ
مقالہ نگار: ضیاءالرحمٰن عباسی
کعبہ پر غلاف چڑھانے کی ابتدا کب ہوئی اور آج تک اس کی تاریخ کیا ہے ۔ اس بارے میں تاریخ کا کوئی مؤرخ اس کا قدیم ریکارڈ پیش کرنے سے قاصر ہے ۔ لیکن جو روایات علماءاسلام تک پہنچی ہیں ان کے مطابق کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے کعبۃ اللہ پر غلاف حضرت اسمٰعیل...
سلف اور سلفیت
مقالہ نگار: ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادریس رحمہ اللہ
تجزیہ وتعارف
یہ عربی زبان کاایک کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ لفظ ..سلف..
قرآن کریم میں صرف ایک جگہ استعمال ہواہے:
.. فجعلناھم سلفا ومثلاً للآخرین ..<سورہ زخرف:26> ..
ہم نے انہیں بعد میں آنے والوں کے لیے پیش رواورنمونہ عبرت...
قدامت اہل حدیث
مقالہ نگار: عبداللہ
اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے-...
’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات
مضمون نگار:عمران اسلم٭
’الاشراق‘ کے اکتوبر ۲۰۰۹ء کے شمارہ میں غامدی صاحب کے خوشہ چیں محمد رفیع مفتی صاحب نے قراء اتِ قرآنیہ سے متعلق فتویٰ دیتے ہوئے اپنی بعض نگارشات کا اِظہار کیا ہے، جس کے بنیادی نکات درج ذیل ہیں :
قراء توں...
قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
ماخذ: ماہنامہ رشد: قراءت نمبر حصہ دوم
سوال: ذیل میں درج شدہ مسئلہ کے متعلق آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں ۔اُمید ہے تفصیلی دلائل سے واضح فرمائیں گے۔
قرآن مجیدکے متعلق ایک طرف تویہ کہا جاتا ہے کہ یہ بعینہٖ اُسی صورت میں موجود ہے جس صورت میں حضور اکرم صلی اللہ...
واہ پیر صاحب کی بھی حنفی حضرات نہیں سنتے۔ لیکن ہمیں مطعون کرنے کا کوئی موقعہ نہیں ہاتھ سے جانے دیتے۔ ویسے علما حضرات سے سوال ہے کہ یہ غنیۃ الطالبین کی نسبت پیر صاحب کی طرف کس حد تک درست ہے؟
السلام علیکم،
میرے ایک قریبی دوست کو ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ خود چونکہ انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتے لہٰذا ان کے توسط سے یہ سوال میں یہاں پیش کر رہا ہوں۔
میرے دوست کی ایک جگہ شادی طے پائی ہے۔ شادی طے کرتے وقت والد، والدہ اور والد کا پورا خاندان اس شادی پر رضامند تھے۔ لیکن بعد میں والدہ کسی وجہ سے...