فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جہاں تک موصل ميں عراقی افواج کی معاونت کے ضمن ميں امريکی فوجيوں کے کردار کا سوال ہے تو اس ضمن ميں امريکی حکومت نے ہميشہ يہ واضح موقف اختيار کيا ہے کہ يہ آپريشن عراق کی زير نگرانی ہو رہا ہے اور يہ خود عراقی فوجی ہی ہيں جو داعش کے دہشت گردوں سے...