• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    داعش کا حقيقی چہرہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سات سالہ بچے کا روح فرسا انکشاف: ”داعش کے شدت پسند مجھے اور دیگر بچوں کو لڑائی کی تربیت دیتے اورسکھاتے تھے کہ خنجر سے لوگوں کے سرکیسے قلم کرتے ہیں ۔“...
  2. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ دليل اور سوچ نا صرف يہ کہ غير دانشمندانہ بلکہ ناقابل عمل بھی ہے کہ جب بھی دنيا کے کسی بھی حصے ميں کسی بھی ظالم حکومت يا جابر حکمران کی جانب سے ظلم کيا جاۓ اور عام انسانوں کے خلاف ناانصافی پر مبنی برتاؤ کا کوئ واقعہ پيش آۓ تو امريکی حکومت کو...
  3. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ یو ایس ایڈ پاکستان کو مکئی کے بیجوں کی پیداوار میں خود کفیل بنائے گا امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی ڈپٹی مشن ڈائریکٹر جولی چین اور وزیر برائےقومی غذائی سلامتی و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے مکئی کی پیداوار سے...
  4. ف

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کے بيان کردہ مفروضے کی بنياد ہی لغو اور غير منطقی دليل پر مبنی ہے۔ کيونکہ امريکہ بحيثيت ملک اور امريکی عوام کی ترجمان حکومت کسی بھی ايک مذہب يا اس کے ماننے والوں کے خلاف جنگ کر ہی نہيں سکتی ہے۔ اس قسم کی دليل تو نا صرف يہ کہ امريکی آئين کی...
  5. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک موصل ميں عراقی افواج کی معاونت کے ضمن ميں امريکی فوجيوں کے کردار کا سوال ہے تو اس ضمن ميں امريکی حکومت نے ہميشہ يہ واضح موقف اختيار کيا ہے کہ يہ آپريشن عراق کی زير نگرانی ہو رہا ہے اور يہ خود عراقی فوجی ہی ہيں جو داعش کے دہشت گردوں سے...
  6. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو راۓ دہندگان خطے ميں امريکی کاوشوں کو "مداخلت" سے تعبير کرتے ہيں انھيں چاہيے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران سامنے آنے والی ان خبروں کو بھی ملحوظ رکھيں جن ميں عراقی حکومت نے متعدد بار امريکہ سے داعش کے خلاف جاری جنگ ميں معاونت کی اپيل کی ہے۔...
  7. ف

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ’ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے‘ امریکی پرچم کو فخر سے تھامے امریکی مسلمان ‘’ہمیں امریکی شہری ہونے پر فخر ہے، ہم امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔’’ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ...
  8. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ داعش اپنے عبرتناک انجام کے قريب - نام نہاد خلافت کے فتنے کا اعلان کيا جانے والا شہر داعش کے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے http://www.urduvoa.com/a/mosul-fighting-in-final-stage/3766968.html فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ...
  9. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عراقی افواج اوراتحاديوں کی اجتماعی کاوشوں کے مثبت نتائج - مشرقی موصل کے بعد اب شہر کا مغربی حصہ توجہ کا مرکز http://www.urduvoa.com/a/iraqi-forces-start-operation-against-daesh-in-western-mosul/3730728.html فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم...
  10. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ فورمز پر میری آراء کا مقصد يہ ہرگز نہيں ہے کہ ميں يہوديوں يا عيسائيوں کا دفاع کر رہا ہوں اور یقينی طور پر میں اسلام اور مسلمانوں پر نقطہ چينی تو ہرگز نہيں کر رہا۔ ميں صرف وضاحت اور امريکی حکومت کا موقف ان عناصر کے حوالے سے آپ کے سامنے رکھ رہا...
  11. ف

    موصل کا معرکہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ عراق اور شام ميں امريکی قيادت ميں عالمی اتحاد کی کاوشوں سے داعش کے ہزاروں دہشت گرد ہلاک...
  12. ف

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کس منطق اور فہم کے تحت جہاد کے فلسفے اور مذہبی لحاظ سے اس کے فضائل، قواعد اور اہميت کو اس بحث کا حصہ بنايا جا رہا ہے جو دنيا بھر ميں مسلح گروہوں کے حوالے سے جاری ہے ۔ کيونکہ جو افراد اور گروہ موضوع بحث ہيں وہ تو...
  13. ف

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں يہ بھی ياد دلا دوں کہ اسامہ بن لادن تو نو گیارہ کے واقعات سے پہلے بھی امريکہ کو مطلوب تھے۔ امريکہ نے اسامہ بن لادن پر اگست 1998 ميں کينيا اور تنزانيا ميں امريکی سفارت خانوں پر حملوں کے ضمن ميں فرد جرم بھی عائد کی تھی، جن ميں 225 افراد ہلاک...
  14. ف

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ٹی ٹی پی، آئ ايس آئ ايس اور القا‏ئدہ جيسی تنظيموں کی سرکردہ قيادت کو کبھی بھی نشانہ نا بنايا جاتا اور حکام کی جانب سے صرف ان تنظيموں کے "سپاہيوں" کو ہی ہلاک و گرفتار کيا جا رہا ہوتا۔ ليکن ہم جانتے ہیں کہ حقيقت يہ...
  15. ف

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ کے دعوے کے مطابق امريکہ کا دہشت گرد تنظيموں پر اتنا زيادہ اثر ورسوخ ہے تو پھر ہم نے اپنے ان "اثاثوں" اور ان پر اپنے کنٹرول کو بروۓ کار لاتے ہوۓ نو گيارہ کے خوفناک حملوں کو رکوانے کے ليے کيوں نہيں کچھ کيا؟ اور پھر اسی تناظر ميں يہ سوال...
  16. ف

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ حاليہ تاريخ کے اوراق کا سرسری جائزہ ليں اور اس بات کا خود تجزيہ کريں کہ کتنی بار القائدہ نے دنيا بھر ميں دہشت گردی کے بڑے بڑے واقعات کی ذمہ داری از خود قبول کی ہے۔ اپنی سوچ کا محور ان ہزاروں کی تعداد ميں بے گناہ عورتوں، مردوں اور بچوں پر رکھيں...
  17. ف

    اس وقت پوری دنیا میں جو فساد پربا ہے ----- !

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کيا يہ درست نہيں ہے کہ قريب تمام اہم مستند مذہبی سکالرز، علماء دين اور اسلامی اداروں سميت حکومتوں نے بھی مشترکہ طور پر القائدہ، داعش اور ان سے منسلک گروہوں کے اس مذہبی لبادے کو يکسر مسترد کر ديا ہے جس کو استعمال کر کے وہ اپنے اقدامات کی توجيہہ...
  18. ف

    اس وقت پوری دنیا میں جو فساد پربا ہے ----- !

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسرائيل اور فلسطين کے مسلۓ کے حوالے سے امريکی حکومت کے موقف اور نقطہ نظر کو نہ صرف عالمی برادری ميں حمايت حاصل ہے بلکہ عرب ليگ کی جانب سے کی جانے والی امن کی کوششيں بھی اسی سمت ميں ہيں جس کے مطابق اس مسلۓ کا حل دو الگ رياستوں کا قيام ہے جہاں...
  19. ف

    اس وقت پوری دنیا میں جو فساد پربا ہے ----- !

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ انگلش زبان کی لغت ميں لفظ "کروسيڈ" کا مطلب ديکھيں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس کے جو معنی درج ہيں وہ "ايک مقصد کے حصول کے ليے منظم کوشش" ہے۔ آپ کسی لفظ کا تجزيہ اس ثقافت اور تناظر سے الگ کر کے نہيں کر سکتے جس ميں وہ استعمال کيا گيا ہے۔...
  20. ف

    اور ہاتھی جیت گیا ۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ سوچ امريکی معاشرے کے بارے ميں سطحی اور محدود سمجھ کی آئينہ دار ہے اور ان اصول اور ضوابط سے آپ کی ناآگہی بھی ظاہر ہوتی ہے جن کی بنياد پر امريکی حکومت اپنی پاليسی مرتب کرتی ہے اور اہم فيصلے کرتی ہے۔ جس کسی کو بھی امريکی معاشرے ميں رہنے اور...
Top