الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اگر اس مضحکہ خيز دعوے ميں سچائ ہوتی تو پھر تو امريکی حکومت کے اسلامی دنيا ميں کسی کے بھی ساتھ سفارتی تعلقات نہيں ہونے چاہيے تھے۔ امريکی حکومت دنيا بھر کے ممالک ميں اسلامی کے سياسی تشخص کے خاتمے کے مشن پر نہيں ہے۔ اس ضمن میں آپ کو سعودی عرب کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ بليک واٹر ايک نجی سيکورٹی ايجنسی ہے۔ کوئ بھی کارپوريٹ يا نجی ادارہ اس ايجنسی کی خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ اس تناظر ميں يہ ذمہ داری امريکی حکومت کی نہيں ہے کہ وہ اس ايجنسی کے ملازمين کی پاکستان ميں موجودگی کی وضاحت...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس ميں قطعی کوئ شک نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے شام کے ان باسيوں کو مدد فراہم کی ہے جنھيں خود ان کی اپنی حکومت کی جانب سے قدغن اور غير انسانی مظالم کا سامنا ہے۔ يہ امر قابل توجہ ہے کہ اس وقت شام ميں ايک انسانی بحران جاری ہے جس ميں ہزاروں کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی جو تعريف کی ہے اس کے مطابق "دانستہ، طے شدہ اور سياسی مقاصد کے حصول کے لیے مختلف گروہوں اور ايجنٹس کی جانب سے ايسے افراد کو ٹارگٹ کرنا جو مدمقابل نہ ہوں، تا کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جا سکے"۔
ستمبر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ انتہائ افسوسناک امر ہے کہ بعض راۓ دہندگان پيرس ميں پيش آنے والے سانحے کا موازنہ دنيا بھر ميں پيش آنے والے دہشت گردی کے ديگر واقعات کے متاثرين سے کر کے اس کو "چھوٹا" ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔
اس حوالے سے کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے۔
دہشت...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
فورمز پر میری آراء کا مقصد يہ ہرگز نہيں ہے کہ ميں يہوديوں يا عيسائيوں کا دفاع کر رہا ہوں اور یقينی طور پر میں اسلام اور مسلمانوں پر نقطہ چينی تو ہرگز نہيں کر رہا۔ ميں صرف وضاحت اور امريکی حکومت کا موقف ان عناصر کے حوالے سے آپ کے سامنے رکھ رہا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی حکومت نے اس کيس کی سماعت کے دوران تسلسل کے ساتھ اس موقف کو دہرايا تھا کہ يہ کيس دونوں ممالک کے مابين کوئ سفارتی يا سياسی کيس نہيں تھا۔ ڈاکٹر عافيہ کے خلاف سرکاری چارج شيٹ سے بھی يہ واضح ہے کہ ان پر امريکی فوجی پر ہتھيار استعمال کرنے کا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جب آپ ابوغريب ميں امريکی فوجيوں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کے واقعات کا ذکر کرتے ہيں تو آپ يہ کيوں بھول جاتے ہيں کہ وہ بھی امريکی فوجی ہی تھے جنھوں نے اپنے ساتھيوں کی بدسلوکی کے بارے ميں حکام کو آگاہ کيا تھا؟ صرف يہی نہيں بلکہ ان...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ امريکی اور نيٹو افواج نہيں ہيں جو مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہيں۔ خود کو بہترين مسلمان ظاہر کرنے والے دہشت گردوں کی جانب سے کيے جانے والے حملوں کے سرسری تجزيے سے ہی يہ حقيقت واضح ہو جاتی ہے کہ عام شہريوں بشمول مسلمانوں کی حفاظت اور ان کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ انتہائ افسوس ناک امر ہے کہ کچھ راۓ دہندگان اب بھی ايک ايسی تنظيم کے غير انسانی اقدامات کو درست قرار دينے کے ليے ناقابل يقین تاويليں پيش کر رہے ہيں جو اب اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی بھی سعی نہيں کر رہی۔ آئ ايس آئ ايس کی اندھی تقليد کرنے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے کہ طالبان کے مختلف گروہوں کے درميان سياسی اثر، طاقت کے حصول اور اپنی اجارہ داری کے ليے جاری مسلسل مڈبھيڑ بالآخر ايک خون آشام تصادم کی صورت اختيار کر جاۓ گئ اور اس کے ساتھ ہی ان مجرموں اور ان کی خود ساختہ مقدس جدوجہد...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ٹی ٹی پی – مقاصد، ابہام اور کچھ ناقابل ترديد حقائق
ٹی ٹی پی کے درندے آۓ دن معصوم پاکستانی شہريوں کا خون بازاروں، سکولوں، مساجد، ہسپتالوں اور ديگر عوامی مقامات پر بہاتے ہيں مگر اس کے باوجود کچھ راۓ دہندگان معاشرے کو درپيش اس بھياناک اور واضح...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکہ کی جانب سے فاٹا کے متاثرین کی واپسی کیلئے ۳۰ ملین ڈالر اعانت کا اعلان
پشاور (۴ نومبر ، ۲۰۱۵ء) ___ حکومت ِ ریاستہائے امریکہ نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے بے گھر ہونے والے افراد کی اپنے علاقوں میں واپسی کیلئے ۳۰ ملین...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ مضحکہ خيز دعوی کہ امريکہ محض دکھاوے کی حد تک آئ ايس آئ ايس کے خلاف فضائ حملوں کا ڈھونگ رچا رہا ہے، نا صرف يہ کہ منطقی اعتبار سے ناقابل يقین ہے بلکہ انتظامی سطح پر بھی امريکہ کے ليے يہ کسی بھی طور ممکن نہيں ہے کہ وہ آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ستم ظريفی ديکھيں کہ ايک جانب تو کچھ راۓ دہندگان اس بنياد پر امريکہ کے خلاف نفرت کو درست قرار ديتے ہیں کہ امريکہ ايک طاغوتی قوت ہے جو دنيا بھر ميں اپنے سياسی حل مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ دوسری جانب وہی راۓ دہندگان ديگر جاری عالمی تنازعات کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ افغانستان ميں فوجی کاروائ کو کس بنياد پر يہوديوں اور نصرانيوں کی سازش پر مبنی کسی غير اسلامی تحريک سے تعبير کر رہے ہیں کيونکہ حقيقت تو يہ ہے کہ سعودی عرب، افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں سميت کئ سرکردہ اسلامی مملکتيں تو اس عالمی اتحاد پر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جو راۓ دہندگان اس بات پر بضد ہيں کہ پاکستانی حکومتوں ميں فيصلہ ساز عناصر اور عسکری قيادت محض امريکی حکومت کے اشاروں پر انحصار کرتی ہے، وہ اس حقيقت کو نظرانداز کر رہے ہيں کہ نيٹو کی آمدورفت سے متعلقہ راستوں پر سات ماہ سے زيادہ عرصے تک بندشيں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
پاکستان کی سرحدوں کے اندر افواج پاکستان کی کاروائيوں کا مقصد امريکہ"امريکی آقاؤں" کو خوش کرنا ہرگز نہيں ہے۔ دنيا کی کوئ بھی فوج اپنے وسائل اور اپنے فوجيوں کی جان کی قربانی صرف اپنے عوام کے بہترين مفاد میں ہی صرف کرتی ہے۔ يہی اصول کسی بھی ملک...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکی زرعی ماہرین کی جانب سے پودوں کو کیڑوں اور بیماریوں
سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے پاکستانی حکام کی تربیت
اسلام آباد (۲۰ اکتوبر، ۲۰۱۵ء)__ امریکی محکمہ زراعت (یو ایس ڈی اے)کی اینیمل اینڈ پلانٹ انسپکشن سروس کے ایک تجزیہ کار اور ایک...