الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
ابتداء ہمیشہ سلام سے کیجیئے بھائی۔
اللہ تعالی نے آپ کو اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔اس پر شکر ادا کیجیئے،اور اگر بیٹا نہ بھی ہو تو بھی صبر و شکر کریں۔
اللہ تعالی ہر چیز سے باخبر ہے۔
''دین اسلام ہمیں سبق دیتا ہے کہ ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسایت کو بچانے کے مترادف ہے، چونکہ میں نے مارک انتھونی سٹرومین کو معاف کر دیا ہے تو میں اسے سزائے موت سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ، میں ہر ممکنہ ذریعے اور پہلو سے اس کی زندگی بچانے کی سعی کروں گا، میں ہر دروازے پر دستک دوں گا...
بہت خوب بھائی۔۔۔۔۔۔بہت اچھی وضاحت کی ہے آپ نے۔
کوئی اہلحدیث ہو ،یا چاہے حنفی ہو یا چاہے کوئی بھی۔۔۔۔۔جس کی بات بھی قرآن و سنت سے ٹکرائے گی اسے رد کیا جائے گا۔
اللہ تعالی ہم سب کو قرآن و سنت سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
انا لله وانا اليه رجعون
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کی مغفرت فرما دے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ آپ سب اہل خانہ کو صبر اور سکون عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم،
یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اس خبر سے ہندو تنظیمیں اور اسلام کے دشمن کس قدر جرات مند ہوئے ہوں گے۔کیونکہ کھلے عام اس طرح کا فتوی مسلمانوں کی جانب سے آگیا۔
اللھم اصلح احوال المسلمین فی کل مکان