الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم بھائی۔
شاکر بھائی میں نے جو ویکلی مباحثہ کا اغاز کیا ہے ، کیا میں اس کی اطلاع تجاویز میں جو تھریڈ بنایا ہے اس میں دے سکتی ہوں؟؟؟ ہر ہفتے تاکہ سب کو معلوم ہو جائے ؟؟
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
تعارف کے لیے بہت شکریہ بھائی ۔
اس سے قبل آپ کی متعدد پوسٹس اور تھریڈ نظر سے گزرے ہیں۔
قرآن کے احکامات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں بہت واضح دلائل سے منکرین حدیث اور مقلد حضرات کے جوابات دیتے ہیں۔
ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔
اللہ تعالی آپ کے علم...
سسٹر جو اقتباس آپ نے پیش کیا ، اس میں بہت سی باتیں ٹھیک نہیں۔پیر کامل نبی کریم ﷺ ہی ہیں، اگر ضرورت ہے تو ان کی سنت پر عمل کرنے کی، اور بہنا کوئی
دعا رائیگاں نہیں جاتی ، یا تو اللہ قبول فرما لیتا ہے یا ہمیں اس چیز کا نعم البدل مل جاتا ہے اور یا وہ دعا آخرت کے لیے ذخیرہ بنا دی جاتی ہے۔اپنے رب کا...
بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
اس ضمن میں ایک اور بات بھی قابل غور ہے ، کہ "رشتہ" کرنے کے بعد لڑکوں کی مائیں بڑے مان سے کہتی ہیں
" کئی لڑکیاں دیکھی تب کہیں جا کر ایسا رشتہ ملا" یعنی "ریجیکشن"کسی حد تک "سٹیٹس " کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
السلام علیکم ،
آپ کی عمدہ پوسٹ پر آپ کو بہت مبارک ہو بہن۔
بہنا پوسٹس میں گنتی بڑھانے کے بجائے کوشش کیجیئے گا کہ آپ کی شئیرنگ دینی علمی ،اصلاحی،اور معیاری ہو۔
علاوہ ازیں یہ ہمارے اعمال نامہ کا حصہ بھی ہے۔اس کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں۔
اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
حقیقت تلخ ہوتی ہے ، اور بعض دفعہ انسان سامنا نہیں کر پاتا ، اس لیے خواب کی دنیا میں رہنا پسند کرتا ہے۔پھر جب خواب ٹوٹتے ہیں تو اسے حقیقت دکھائی دیتی ہے،اور یہی سچ ہے۔