الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بھائی بلکل ایسا ہی ہے۔۔۔لیکن شرعی عذر یا خاص کیا وجوہات ہیں، جن کی بنا پر کسی نیک صالح بندے اتخارہ کرایا جا سکتا ہےَََ؟ اس بارے میں ضرور بتائیں
اللہ آپ کو جزا دے۔
جزاک اللہ خیراً بہنا۔۔۔ بیوی کومعاملات میں شوہر کی مرضی کو شامل کرنا اہم ہے، اور ان سے چھپانا نادانی ہے۔بلاشبہ اسلام نے زندگی گزارنے کے بہترین اصول بتائے ہیں۔۔اللہ تعالی ہم سب کو ان پر عمل درآمد کی توفیق عطا کرے۔
اور سود سے بچائے۔آمین
السلام علیکم ،
بھائی اسعد الزواج میں کوئی ایسے احکامات بھی ہیں۔۔۔جن میں شوہر کے فرائض کا تذکرہ ہو؟
کیوں کہ زیادہ تر اس میں تو بیویوں کو ہی تنبیہ کی جا رہی ہے۔۔