• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    عشرہ مبشرہ کے لئے زبان نبوت(صلی اللہ علیہ وسلم) سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی گئی۔ لیکن اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ جماعت صحابہ علیہم الرضوان جنتی ہیں۔، سرے سے یہ بحث ہے ہی نہیں۔ اس پوئنٹ سے آپ یہ نظریہ بیان کررہے ہیں کہ صحابہ کرام کے علاوہ بھی کسی بزرگ کے نام کے آگے رضی اللہ عنہ لکھا...
  2. ideal_man

    اردو، عربی سپیلنگ چیکر

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء بہت عمدہ، اعلی کارآمد کاوش شکریہ عامر بھائی وہ الفاظ جو آپ ڈکشنری میں شامل کرچکے ہیں اگر اس کو شئیر کردیا جائے اور طریقہ بتادیا جائے تو وہ زیادہ بہتر ہوگا، کیونکہ ایسا کام ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
  3. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    محترم محمد ارسلان صاحب! میں نے نہ اپنا موقف بیان کیا ہے نہ کوئی انکار کیا ہے۔ صرف معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کا دو ٹوک موقف کیا ہے؟؟؟ تاکہ مناسب ہو تو سوال کیا جاسکے۔ اور آپ کی طرف سے حل شدہ مسئلہ کی دلیل طلب کی ہے۔ غیرمتفق کس بات پر؟؟؟؟؟ اگر مناسب سمجھیں تو اپنا نظریہ یا عقیدہ بیان کردیں۔ کیا...
  4. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    رضی اللہ عنہ اس بات سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ رضی اللہ عنہ کا خطاب اور اعزاز صرف صحابہ کے لئے ہے۔ لیکن یہاں تھوڑی بہت گنجائش نظر آرہی ہے کہ کسی صحابہ کرام کے علاوہ کسی بزرگ کے لئے بھی رضی اللہ عنہ استعمال کرسکتے ہیں لیکن کیونکہ امام ابو حنیفہ پر جرح ہوچکی ہے لہذا کسی طور...
  5. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    الاسلام سوال و جواب مکمل فتوی ملا حظہ فرمائیں امام ابو حنيفہ رحمہ اللہ كے متعلق معلومات محترم عامر یونس صاحب نے اسی فتوی سے اپنے مطلب کے چند اقوال کاپی پیسٹ کئے ہیں ،پوسٹ نمبر 32، کاش وہ مکمل فتوی پیش کردیتے تو قارئین کو امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے متعلق کچھ معلومات سے استفادہ...
  6. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    محترم شاکر بھائی: ارادہ تو تھا کہ اس پر جواب دیا جائے۔ لیکن آخری مراسلہ تو آپ کا ہوگا۔۔ میں تو ویسے ہی بدنام ہوں کی ضدی ہوں۔۔۔۔۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ ایک ضدی سے بات کرنا پسند نہیں کرتے اور بن بلائے مہمان بن کر آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے۔ سچی بات یہ ہے کہ حج بیت اللہ کی...
  7. ideal_man

    حدیث دل

    محترم ابو الحسن صاحب! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ میں نے آپ کو تعصب اور حسد جیسی بیماری سے محفوظ پایا اور دعا گو ہوں اللہ تعالی کامل ایمانی صحت کے ساتھ ان جملہ روحانی بیماریوں سے آپ کو محفوظ رکھے۔ اکثر میرے دل سے بھی دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی ابو الحسن علوی صاحب کے دل کو حق کی طرف پھیر...
  8. ideal_man

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  9. ideal_man

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    ہماری کیا اوقات اور حیثیت کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اہمیت دیں۔ یہ مقام ، عظمت ، رفعت اور رحمت اللہ تعالی کا خاص فضل ہے، حاسدین جلتے رہیں، ذرہ برابر ان کی عظمت میں فرق آیا ہے نہ آئے گا۔ انشاء اللہ
  10. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    شاکر بھائی! 1۔میری پوسٹ پر ناپسند ریٹ کرنے کی آپ نے کوئی وضاحت نہیں کی۔ 2۔ ندوی بھائی نے جو بات کی ہے سرے سے آپ سمجھے ہی نہیں، ندوی بھائی نے جو لکھا ہے مطلب واضح ہے کہ فقہ کی کتابوں میں جو مسائل درج ہیں ان پر صرف علماء کرام کو حق حاصل ہے کہ اگر وہ گندے مسائل ہیں، یا قرآن و سنت کے خلاف ہیں تو...
  11. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    محترم شاکر بھائی 1۔ دو تہائی مسائل میں اختلاف کی پوسٹس کا اس دھاگہ سے کوئی تعلق نہیں اگر مناسب سمجھیں تو اسے الگ دھاگہ میں ترانسفر کردیں تاکہ اس پر بقول آپ کے دوبزرگوں کے درمیان ہونے والی علمی بحث سے کچھ حاصل کیا جاسکے۔ 2۔ میری پوسٹ نمبر 36 کو آپ نے ناپسند کیا ہے ذرا وضاحت فرمائیں گے کیوں؟؟؟...
  12. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    محترم لولی آل ٹائم صاحب! یہ پوسٹ ہی آپ کی کھلی جہالت کا بین ثبوت ہے۔ اس ڈھاگہ میں سرے سے لفظی ترجمہ زیر بحث ہی نہیں آیا تو پھر یہاں عربی عبارت پیش کرکے اس کا ترجمہ لگانے کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟؟ شاکر صاحب کا اعتراض یہ ہے جو ہم نے سمجھا ہے کہ یہ کتابیں عربی میں تھیں برصغیر کے حنفیوں نے اس کا ترجمہ...
  13. ideal_man

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    جمشید بھائی! آپ دیکھئے گا لولی صاحب ابھی آتا ہی ہوگا، آتے ہی سب سے پہلے بالا پیرا گراف سے لفظ بقول غائب کرکے تالی بجائے گا اور لکھے گا کہ ایک حنفی نے خود کو اندھا مقلد تسلیم کرلیا۔۔۔۔۔۔ (ابتسامہ)
  14. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    شاکر بھائ سب سے سے پہلے تو اس بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیں اور اور اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ ہم غیر مقلدین کے اماموں کی کتابوں میں موجود ایسے مسائل کو واہییات یا گند کہتے ہیں، ہم نے کبھی از خود ایسی بات نہیں کی ، ہم نے آپ لوگوں کی سوچ اور اصول کے تحت توجہ دلائی ہے کہ اگر آپ کے نزدیک فقہ...
  15. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی جہالت جیسی ناسور بیماری سے بچائے۔۔۔۔ واقعی جہالت اللہ تعالی کا بڑا عذاب ہے۔۔۔۔ پہلی بار محترم ممیں آپ سے مخاطب ہونا نہیں چاہتا اور نہ ہی آپ کو مخاطب کیا تھا۔ 1۔آپ نے بڑی خیانت سے کام لیا ہے میری بات کو آپ نے ندوی بھائی کی طرف منسوب کرکے بددیانتی اور جھوٹ لکھا...
  16. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء بہت اعلی نصیحت۔۔۔۔ صرف صاحب بصیرت لوگوں کے لئے۔ اللہ تعالی مسلمانوں کو فتنوں سے اور فتنپ پرور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے۔
  17. ideal_man

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    محترم شاکر بھائی: السلام علیکم ہمیں لولی صاحب کی اس پوسٹ سے کوئی دلچسپی نہیں، نہ دکھ ہوا ہے نہ پریشانی، کیونکہ یہ ایک جاہل اور فتنہ پرور شخص ہے۔مسئلہ کیا ہوتا ہے اور اسے کیا رنگ دے کر احناف کو بدنام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس سے پہلے بھی غیر مقلدین نے کیا اب بھی ہورہا ہے۔ چاند پر تھوکنے سےگند اسی...
  18. ideal_man

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
  19. ideal_man

    دنیا میں 100 میں سے 99 آدمی اندھے ہوتے ہیں !!!

    جی طلحہ صاحب! میں نے اپنی پوسٹ میں یہی پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ آج کے زمانے میں بالخصوص برصغیر میں جس نے چار کتابیں پڑھ لی ہیں، بلکہ جس نے ایک کتاب بھی نہیں پڑھی وہ بھی خود کو کوئی بڑا محدث، مجتہد یا کوئی بڑی چیز سمجھنے لگا ہے۔ جو قرآن و حدیث کو اپنی عقل پر پیش کرکےاپنے...
  20. ideal_man

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    کنعان بھائی! چھوڑئیے ان لوگوں کو، جو کسی کی اصلاح یا خود کی اصلاح یا سمجھ کے لئے کوئی سوال یا اعتراض کرتا ہے تو احسن انداز میں ان لوگوں سے مخاطب ہونا ضروریاور شرعی فرض سمجھا جاتا ہے۔ یہ کوئی نیا یا انوکھا مسئلہ نہیں ہے ، یہ پہلے بھی ان کے مولوی صاحبان اعتراض کرچکے ہیں اور ان کو جواب دیا جاچکا...
Top