الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ یہ بات کہ امام حسین کو سبائیوں اور شیعوں نے قتل کیا آج کا ایک مولوی جانتا ہے لیکن امام بخاری کو یہ بات معلوم نہیں تھی اس لئے انھوں نے ایک ایسی روایت اپنی اصح کتاب بعد کتاب اللہ مین درج کردی جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ امام حسین کا سر اقدس عبداللہ بن سباء کے آگے پیش کرنے کی بجائے یزید پلید...
دوسرا حذیفہ رضی اللہ عنہ والی دلیل کی تفصیل مجھے پتہ نہیں مگر پھر بھی میرے ناقص علم کے مطابق یہ ایک صحابی کا قول ہے جس کو قران و سنت کے دلائل کی تحت دیکھنا ہو گا جیسے سماع موتی وغیرہ پر
اسی لیے تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ ان چیزوں کے بارے پختہ علم نہیں رکھتے ہو حضرت حزیفہ والی روایت مرفوع...
مسلمانوں کا آپس کا اختلاف الگ بات ہے ہمیں غیروں کا آلئہ کا ر نہیں بننا چاہیے دشمن کی چال کو سمجھو اور اس معاملے میں سلف صالحین کے موقف کی طرف رجوع کرو کیا اس سے پہلے ایسے حالا ت پیدا نہین ہوے؟ پہلے تاریخ کا مطالعہ کرو اور پھر بحث کرو اس کا فائدہ ہو گا اصل دشمن تو یہی چاہتا ہے کہ ہم آپس میں...
میں نے اس آیت کے بارے میں کہا تھا جو آپ نے اس سے پہلی پوسٹ میں لکھی تھی ، اور اس آیت میں بھی منافقین کے نماز پڈھنے کا ذکر ہے اور آپ یہ ثابت کر رہے ہو کہ بے نماز منافق ہے ،منا فق کو منافق نماز مین سستی کی وجہ سے نہیں کہا گیا بلکہ اس کی کوئی دوسری وجہ ہے
لا
تزال طائفۃ من امتی
اس حدیث میں جو طائفہ کا لفظ آیا ہے اس مصداق کون ہے کیا آج وہ گروہ موجود ہے اگر ہے تو کہا ں ہے اور کس جگہ بر سر پیکا ر ہے براہ مہربانی اس کی نشاندہی کر دیں
غیر مقلد کو لائق ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے
یہ کام تو امام ابو یوسف اور محمد نے بھی کیا ہے آ پ کا ان کے بارے کیا خیا ل ہے
دوسرے گروہ کے لوگ جو اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے نماز چھوڑتے ہیں وہ ہمارے معاشرے کا بڑا حصّہ ہیں - وہ یا تو منافق ہو سکتے ہیں یا کافر بھی ہو سکتے ہیں - سورة الماعون میں الله نے ایسے ہی لوگوں کا تذکرہ کیا ہے کہ باوجود اس کے کہ وہ نمازی ہیں پھر بھی وہ اپنی نمازوں سے غافل ہیں اور ان کے لئے تباہی...
یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔
تلمیز بھائی ذرا غور کر لیں یہاں لعنت سے مراد رحمت تو نہیں ہے؟جس طرح وہ حلالے والی حدیث میں ہے