الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے موضوعاتی ٹیگ کیا تھا جو کہ میں نے ختم کر دیا تھا..کیونکہ موضوعاتی ٹیگ کرنے سے اُس رکن کو کوئی اطلاع نہیں پہنچتی..کسی رکن کو متوجہ کرنے کے لیے مینشن ٹیگ کیا جاتا ہے. اس طرح:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fatawaa-naziria-1
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fatawaa-naziria-2
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fatawaa-naziria-3
تیری مسیحائی کا سوال ہے۔۔۔!!!
رالف ڈوبیلی نے اپنی کتاب میں سوچ کے مختلف سقم واضح کیے ہیں جو مغربی عوام کے مشاہدات پر مبنی ہیں۔ اگر کوئی ہند و پاک معاشرے کی ذہنیت پر کتاب لکھے تو شاید کئی جلدیں بن جائیں۔۔۔!!!
آج ان میں سے ایک کا ذکر کرتے ہیں:
ہماری عوام کا خیال ہے کہ ڈاکٹرز مریضوں کو لوٹتے ہیں۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! بہت خوشی ہوئی۔ اگر یہ بات پہلے پتا چل جاتی تو محترم @ابن داود بھائی کی نیابت کا مسئلہ حل ہوجاتا۔۔ ابتسامہ۔۔ خیر۔۔ قدراللہ وماشاء فعل۔۔
آمین!
محترم بھائی!
خالص اردو میں لکھنے کی کوشش کریں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے پہلے کہ کوئی دعوت کا آنکھوں دیکھا حال لکھے، ہم اپنے سونے کی داستان یہاں کاپی کر دیں جو کہ وٹس ایپ کے مجموعہ میں کل ہی نشر کر دی تھی تا کہ یہاں کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم دوران دعوت سوئے رہے تھے۔۔ ابتسامہ!
نیند سولی پر بھی آجاتی ہے...تین چار دن سے نیند پوری نہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم زاہد بھائی!
اس مراسلے میں دو دعوتیں چل رہی ہیں، لاہور کی اور کراچی کی..موصوف کراچی کے رہائشی ہیں..اس لیے وہ کراچی کے دوستوں سے پوچھ رہے ہیں..ابتسامہ!
متفق!!
دراصل اس بار بھائیوں نے یہاں پر نام نہیں لکھوائے۔نجانے کیوں۔۔
تاہم کم از کم مجھے دس اراکین نے آنے کا عندیہ دیا ہے۔ الحمدللہ
بہرحال دعوت میں جو بھائی شرکت کریں گے۔۔اُن کے اسماء گرامی یہاں پر پیش کر دیئے جائیں گے۔ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین فورم
برائے مہربانی مغرب کی نماز یا تو وہاں پر ادا کیجئے گا یا پھر مغرب کے فورا بعد پہنچنے کی کوشش کیجئے گا۔۔حد ساڑھے چھ بجے تک۔۔جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
"ہیپی ویلنٹائن ڈے"
یا
"ایکسٹارٹ ان کلینڈسٹائین وے"...؟؟؟
کیپٹل ازم کا سارا دارومدار مارکیٹ پر ہے،
مارکیٹ کا سارا دارومدار "مارکیٹنگ" پر ہے،
مارکیٹنگ کا سارا دارومدار تشہیر پر ہے،
تشہیر کا سارا دارومدار کشش پر ہے،
اور عورت سے زیادہ پرکشش چیز اس کائنات میں پیدا نہیں ہوئی....!!!
اگر ویلنٹائن ڈے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تحقیق بہرحال بی بی سی والوں کی ہے، اسے عجیب قرار دینے کی بجائے جھوٹا کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔۔ ابتسامہ
ویسے جو مراحل نوکری کے لیے آپ نے بتائے ہیں۔۔ اس سے تو انکار نہیں۔۔ لیکن معاملہ ان مراحل سے پہلے کا ہے۔
اہل خانہ و دوست احباب نے اپنی خوشی کا اظہار کر دیا..اور وقتا فوقتا کرتے بھی رہیں گے...پر نجانے یہ شرمیلے سے "منگیتر" کہاں منہ چھپائے بیٹھے ہیں؟
کچھ زیادہ ہی "شمن" آرہی ہے یا من میں پھوٹنے والے لڈو قابو میں نہیں آرہے؟...ابتسامہ!
بھتیجے!!!!
یہاں حاضر ہو کر مبارک باد قبول کی جائے. اور وضاحت پیش کی...