الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سمن آباد ندیم شہید روڈ۔۔گلشن اقبال پارک۔۔کریم بلاک مارکیٹ۔۔کینال۔۔کینال ویو کے اندر سے ہوتے ہوئے ملتان روڈ۔۔ اور یہاں پر صرف ملتان روڈ کو کراس کرنا ہے اور سامنے ہی ہنجر وال تھانے والی سڑک ہے اور اسی سڑک پر آگے بائیں دائیں ہوتے ہوئے مدرسہ ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم داود بھائی!
موصوف میرے دینی بھائی اور "انٹرنیٹی بھتیجے" ہیں اور ان سے ملاقات کا شرف حاصل کرچکا ہوں اور شکل و صورت سے ہی سدا کے کنوارے معلوم ہوتے تھے۔۔گذشتہ کئی رمضانوں میں ہم ان کی پہلی شادی کے لیے خصوصی دعائیں کرتے رہے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
بی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان نام والے کسی شخص کے مقابلے میں برطانوی نام کے نوکری کے امیدوار کو تین گنا زیادہ انٹرویوز کے لیے بلایا جاتا ہے۔
ان سائڈ آؤٹ نے ایک ہی طرح کی علمی لیاقت اور تجربے والے دو سی وی ایڈم اور محمد کے نام سے 100 کمپنیوں کو روانہ کیا جنھوں نے...
http://kitabosunnat.com/kutub-library/machli-ki-khareed-o-farokhat-fiqh-islami-ki-roshni-mein
محدث لائبریری میں یہ کتاب تازہ تازہ اپلوڈ ہوئی ہے..
میں نے سوچا کہ موضوع کی مناسبت سے اسکا لنک یہاں پر دے دوں..نجانے بات کہاں سے کہاں نکل جائے اور شائد اس کتاب کی ضرورت پیش آجائے...ابتسامہ!
اگر کراچی والے اپنی سردی کو شدید کہہ رہے ہیں تو لاہور میں جو اس وقت سردی ہے وہ کراچی والوں کے لیے شدید ترین ہو گی...ابتسامہ!
پچھلی مرتبہ مچھلی بیسن والی تھی..اور غالبا محترم @عبدہ بھائی ذاتی طور پر بغیر بیسن کی مچھلی پسند کرتے ہیں..
اس مرتبہ کیسی ہو گی؟ اس بارے موصوف ہی بتائیں گے..ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالمنان بھائی!
آپ کا یہ مراسلہ اس زمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے..آپ نے اسے تحقیق حدیث کے بارے سوال و جواب والے زمرے میں ارسال کر دیا تھا جہاں پر صرف تحقیق حدیث کے حوالے سے فورم کے اراکین علماء سے سوال کر سکتے ہیں...اور سوال کا جواب صرف مقررہ علماء ہی دے...