الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احسان بھائی۔
یہ تحریر کوئی دوسرے پر اعتراضات نہیں ۔۔۔بلکہ اپنے موقف کی وضاحت اور اس پر سے اعتراض دور کرنا ہیں۔
میری کوئی تحریر قابل جواب بالکل نہیں ہوتی ۔البتہ چونکہ میں عامی ناقل ہوں ۔ اس لئے کہیں اپنی رائے یا تاویل ، یا زبردستی، زیادتی ، کمی اورغلطی کا بہت اندیشہ ہے ۔ اس لئے یہ قابل اصلاح بہت...
بات آپ كی ٹھیک ہے ۔ میں معذرت خواہ ہوں ۔
اصل میں سیاق و سباق سے ساری وضاحت ہو جاتی ہے ۔
لیکن میں چونکہ عامی آدمی ہوں ۔۔ اس لئے ایک ایسی حدیث جس میں بقول آپ کے اہل علم کا اختلاف ہے ۔ اس لئے وہم سا ہوجا تا ہے کہ یہ حدیث نبی کریمﷺ سے ثابت نہیں ۔۔الفاظ سے موضوع کا گمان ہو جاتا ہے کیونکہ یہ الفاظ...
اگر کسی بھائی کو اس کی تصحیح سے اتفاق نہ ہو تو انتہائی جملے تو نہ بولیں کہ یہ حدیث نبی ﷺ سے ثابت ہی نہیں۔ بس یہ کہیں کہ آپ کی تحقیق میں یہ ضعیف ہے ۔
اور مجھے اس کے ضعف سے اتفاق نہیں ہوسکا ۔ بلکہ یہ صحیح ہے ۔
اس پر کئے گئے اعتراضات میں بہت سختی ہے ۔
بکر لم یوثقہ احد۔۔۔
یہ عجیب بات ہے ۔ بلکہ...
محترم بھائی ۔ انڈیا کے موجودہ حالات کے تناظر میں ہی ۔۔یہ تحریر مناسب نہیں ۔۔کیونکہ ابھی ان کے خلاف غیر پروپیگنڈا کر رہے ہیں ۔ قلم در کف دشمن است ۔تو اپنے تو ان کو سیاہی فراہم نہ کریں۔
عمر بھائی ۔ کیا اختلاف اور اصلاح کا کوئی وقت نہیں ہوتا ؟۔ اس وقت ان کے خلاف غیرمسلم اکٹھے ہو رہے ہیں اور پروپیگنڈا کر رہے ۔ ایسے میں اس مضمون کو لکھنا کیا ان کا ساتھ دینا یا موافقت نہیں ۔؟
یہ ایک اور تحریر ملاحظہ فرمائیں ۔ عنوان سے موضوع پر پردہ سا ہے ۔ورنہ تحریر ڈاکٹر ذاکر کے بارے میں ہی ہے ۔
افسوس اپنے بھی اپنے دل کی بھڑاس آج ہی نکالیں گے ۔...
انسان اپنے خواہش کے مطابق اپنے غلط نظریے کے لئے بھی کیسے جواز تراشتا ہے ۔ ایک اسی طرح کی سوچ مسلط کرنے والوں کےاعتراض کے محترم اوریا مقبول جان صاحب نے بخیئے ادھیڑے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس کی جزا دے ۔
اس پروگرام کو دیکھنے سے افسوس بھی بہت ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر کتنی بری ہے ۔...
میں ابدال وغیرہ کے موضوع سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ۔ میں صرف سنن ابی داود کی روایت کی تحقیق کی وجہ سے اس میں شامل ہوا ہوں ۔ دین کا کوئی عقیدہ یا عمل ابدال وغیرہ کو جاننے ماننے پر موقوف نہیں ۔۔اور صرف لفظ ابدال سے کیسے کوئی مرضی کا عقیدہ نکالا جا سکتا ہے ۔ جو بھی کرے گا غلط استدلال ہی کرے گا۔۔...
حاکم ؒ کی بات کی آپ نے صحیح توجہ دلائی۔یہ میری غلطی ہے ۔جزاک اللہ
بیشک انہوں نے اس پر سکوت ہی کیا ہے ۔
مجھے اس لئے وہم ہوگیا کہ ۔انہوں نے ۹ سے زیادہ مقامات پر ان کی تصحیح و توثیق ہی کی ہے ۔اور کہیں تضعیف نہیں کی ۔
اور ابھی میرے پیش نظر اس راوی کے بارے میں تمام ائمہ کے توثیقی اقوال بیان کرنا...
اس حدیث کو مستدرک میں حاکم نے روایت کر کے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے تلخیص میں اس کو عمران القطان ہی کی وجہ سے ضعیف کہا ہے ۔ اسی طرح مستدرک کی ایک اور حدیث جس میں ’’مہدی‘‘ کا ذکر ہے اس کی تلخیص میں بھی عمران کو ضعیف کہا ہے ۔
امام ذہبیؒ کو غالباََ اس کے متن سے اختلاف ہے بلکہ صرف اسی طریق میں...
کسی مشہور کی موت منانا ، اور اس کی تعریفوں کے پل باندھنا ، ۔۔۔یہ تو میڈیا کو مصالہ چاہیے ہوتا ہے ۔۔مثلاََروئیت ہلال اجلاس میں مفتی منیب الرحمٰن نے فون کی تار کھینچ دی تو چاند کی خبر تو بعد میں ۔۔تار کی خبر کا اگلے کئی گھنٹے کے لئے مواد مل گیا۔۔۔
اسی لئے اب جب تک قبر میں اترتی ہوئی میت کے ناک کی...
ایدھی صاحب مرحوم کے بارے میں ایک بات کو ہر جگہہ مد نظر رکھیئے گا۔
ایدھی مرحوم عالم تو دور کی بات ہے بلکہ وہ تو ’’چِٹے ان پڑھ ‘‘ تھے ۔ اور ان کی گفتگو سننے والے کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ عربی اصطلاح میں ’’اعرابی‘‘ یا ’’بدو‘‘ جیسے تھے ۔ حتی کہ لہجے تک میں ظلم کو جلم اور فلاحی کو پھلائی ، خوشی کو...
متفق۔۔
اور میرا بھی ایک سوال ہے ۔یہ ’’شکریہ‘‘ کیا ’’جزاک اللہ ‘‘ کا مفہوم دیتا ہے ۔؟
حالانکہ اس کا استعمال بعض جگہہ ان معنوں میں نظر آتا ہے ۔
اور اکثر جگہہ ایسالگتا ہے جیسے پسند ناپسند، یا متفق غیرمتفق کے درمیان کے مفہوم میں استعمال کیا جا رہا ہے ۔
یعنی واضح نہیں ۔ اگر جزاک اللہ کے مفہوم میں ہے...
مضمون كا كچھ حصہ رہ گیا تھا۔۔
مالکی ،حنفی، اہلحدیث علماء وغیرہ کے بعض حوالہ جات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجامع لأحكام القرآن (ت التركي)ج۳ص۲۱۳۔۔۔۔۔۔۔۔القرطبی ۶۷۱ھ
شرح القرطبية (بحوالہ مواھب الجلیل ۲۔۳۹۸)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔أحمد زروق البرنسي الفاسي ۸۹۹ھ
مواهب الجليل في شرح مختصر خليل...
آگے ہر دور کے علما اور فقہا کی کتب کے صرف حوالے دینے پر اکتفا کرتا ہوں جن میں اللھم لک صمت۔۔۔کے استحباب کا ذکر ہے ۔
ہر صدی اور ہر دور کے علما کی کتب میں اس کے ذکر سے تعامل امت کا پتا چلتا ہے ۔
اس میں یہ تو ہے کہ کسی نے اس مسئلہ سے بحث نہ کی ہو۔۔۔ مثلاََ احناف اور مالکی فقہا کی کتب کے حوالے کم...
جن ائمہ محدثین نے اس سے احتجاج کیا ہے اور استحباب ثابت کیا ہے ۔ ان میں سے بعض یہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام بیہقیؒ ۴۵۸ھ
امام بیہقیؒ بھی اس دعا کے استحباب کے قائل ہیں۔۔
انہوں نے اپنی کئی کتب مثلاََ شعب الایمان ، دعوات الکبیر ، فضائل الاوقات ،السنن الکبری ، السنن الصغری ۔۔۔میں یہ روایت نقل کی ہے ۔...