الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ بھٹی صاحب!
آپ میرے ایک سادہ سے سوال کا جواب دینے میں ناکام رہے۔ بہرحال جو تفصیل آپ نے مہیا کی ہے اُس بناء پر یہی معلوم ہوا ہے کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ "لامذہب" تھے کیونکہ فقہ جو مرتب نہیں ہوئی تھیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
محترم بھٹی صاحب!
اس مختصر تعارف میں، میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔
سوال ایک مرتبہ پھر سے لکھ دیتا ہوں۔
"امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ کے مذہب کا کیا نام تھا۔؟ اگر وہ لامذہب نہیں تھے تو کوئی نام تو ہوگا اُن کے مذہب کا۔۔؟"
اور مزید یہ بھی بتا دیں کہ
کیا ائمہ اربعہ نے اپنے اجتہاد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
جزاک اللہ خیرا!
آپ نے کہا کہ جواب، سوال کے مطابق نہیں ہوتا
اور پھر کہا کہ
جواب میں پہلے ہی دلیل پیش کر دی جاتی ہے۔
تو گویا اصل مسئلہ یہ ہوا کہ
"جواب تو سوال کے مطابق ہی ہوتا ہے پر دلیل کو پہلے ذکر کر دیا جاتا ہے"
شیخ!
کیا میں درست سمجھا۔۔؟
جزاک اللہ...
السلام علیکم!
محترم بھٹی صاحب!
اصل موضوع اسکی تعریف و تفصیل بمعہ اصل کتب کے حوالہ جات کے لیے یہاں پر زیارت کریں۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/قرآن-و-حدیث-میں-تحریف.22892/
یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۔۔
قرآن و حدیث میں تحریف
تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی
دیوبندیوں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عربی فارمیٹ میں لکھ کر عربی ٹیگ لگانے سے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو فارمیٹ میں لکھ کر عربی ٹیگ لگانے سے
جزاك الله خيرا ابوبكر اخي
جزاک اللہ خیرا یا ابو بکر اخی