الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وٹس ایپ گروپ میں موجود میرے ایک دوست آج میرے دفتر تشریف لائے تو باتوں ہی باتوں میں کہنے لگے کہ: علامہ ابتسام الہٰی ظہیر بہت ہی خوش مزاج اور کھلے دل کے عالم ہیں۔
میں نے کہا: اچھا جی! آپ کو کیسے پتا چلا؟
کہنے لگے: آپ خود ہی تو اُن کی باتیں وٹس ایپ پر شیئر کرتے...
محترم بھائی!
اس دھاگے میں آپ کی ساری باتوں کا جواب دیا جا چکا ہے، الحمد للہ!
اور مزید سوالات بھی آپ کے سامنے بھائیوں نے رکھے تھے جنہیں آپ نے نظر انداز کر دیا، بہرحال دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش ہیں:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
"میلاد النبی" کا مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہے تو گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد یعنی پیدائش کے تو ہم قائل ہیں ، البتہ میلادالنبی کے ساتھ لفظ "عید" لگانے کے نہیں قائل اور نہ منانے کے۔۔۔ابتسامہ!
آپ کی بات کہ "میلاد "کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
ایک اور جگہ (فورم سے باہر) مذکورہ سوال کیا گیا تھا اور میں نے بھی آپ والا جواب بلکے اُس سے زائد جواب دیا تھا جو کہ یہاں پر پیسٹ کررہا ہوں۔
"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بلال بھائی!
ایک عورت جب شوہر کا نام اپنے نام کے آگے لگاتی ہے تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
محترم کنعان بھائی!
آپشن موجود ہے۔
"فائل کو اپلوڈ کریں"
یہ اسی آپشن سے اپلوڈ کی ہے۔ اس آپشن سے جب کوئی فائل اپلوڈ کیجاتی ہے تو مزید دو آپشن نظر آتی ہیں "تھمب نیل" اور "پوری تصویر"۔
اپنی مرضی کی آپشن منتخب کرلیں۔ اگر "پوری تصویر"کو منتخب کریں گے تو تصویر بڑی ہوکر سامنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم کنعان بھائی!
اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ اگر کل کو ٹائنی پک وغیرہ والے اپنی سروسز ختم کر دیتے ہیں یا کوئی ایسی شرائط عائد کر دیتے ہیں کہ جس کی وجہ سے فورم پر موجود پرانی تصاویر غائب ہو جاتی ہیں تو اس کا حل قبل از وقت کیا ہونا چاہیئے۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
محترم رانا صاحب!
ہم آپ کے معمولات جو کہ آپ اسلام کے نام پر سر انجام دینا چاہتے ہیں اور دیتے رہتے ہیں کے بارے میں آپ سے دلیل مانگتے ہیں کہ دلیل قائل و فائل کے ذمہ ہوتی ہے۔۔۔لیکن آپ کے پاس کوئی دلیل ھوگی تو عنایت کریں گے۔۔۔ابتسامہ!