• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    جزاك الله خیرا کثیرا۔۔۔۔ آپ بے بہت بہترین انداز میں اس مراسلے کی "ببل گم" بن جانے والی بحث کو اختتام تک پہنچایا ہے۔ آپ نے مسجد نبوی کے گنبد کے رنگ کی بات کی تو مجھے ایک حوالہ یاد آیا، سوچا یہاں پوسٹ کر دوں۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قبر پر گنبد کی تاریخ ساتویں صدی ھجری سے شروع...
  2. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    جناب اصلاح اسی کی کی جاتی ہے جس سے الفت ہو اور نیکی کی تمنا ہو، پاکستان میرا گھر ہے اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے مجھے کیا کہنا ہے اور کیا کرنا ہے۔ Please stop BUBBLING the GUM out of this topic السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بارکتہ
  3. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    اُف۔۔۔ پھر وہی "مُرغے کی ایک ٹانگ"!!! میرے پیارے۔۔۔۔۔ میرے محترم۔۔۔۔۔۔ میرے دوست۔۔۔۔۔ میرے بھائی۔۔۔۔ مقصد کو سمجھیں، ایک ہی بات پر "اینکر" یعنی لنگر انداز نہ ہو جایا کریں۔ آپ کوئی اینکر پرسن نہیں ہیں۔ الحمد للہ۔ ملکی قیادت اُسی وقت اچھی مل سکتی ہے جب مجھ اور آپ جیسے لوگ تبدیلی کی سعی کریں...
  4. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    کنعان صاحب اچھا تبصرہ ہے۔ اتفاق ہے کہ صاحب مضمون (تیمور شیخ صاحب) اور میری رہائش کراچی میں ہے اسی لئے کراچی کے عام حالات کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ ہر مسلمان مکّہ سعودی عرب میں ہونے کی تمام دینی اور دنیاوی نعمتوں اور برکتوں کا معترف ہے۔ مضمون میں تمام “موجودہ پاکستانی حالات“ کا خاکہ اصلاح...
  5. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    گُوگل کی ترجمہ سروس واقعی بہت کام کی چیز ہے لیکن کبھی کبھی "سوال گندم جواب چنا" والا معاملہ بھی ہو جاتا ہے جس کی تازہ مثال آپ کی سعی ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  6. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    میری کسی بات کا جواب آپ دیتے نہیں اور واضح ہوتا جا رہا ہے کہ آپ اپنی بات منوانے کے شوقین ہیں۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔ جب آپ نے دیکھا کہ آپ کا نقطہ نظر قابل قبول نہیں تب آپ ذاتیات پر اترتے نظر آتے ہیں۔ براہ کرم بات کو "ببل گم" بنانے سے گرُیز کریں، میں بارہا یہ باور کرانے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ آپ کی...
  7. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    پاکستان قربانیوں سے حاصل کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ “سب اچھا ہے“ کا گیت گاتے رہیں۔ ملک کی تحقیر کس نے کی ہے محترم؟؟ اصل میں “سوالی“ بھائی کی بات بالکل صحیح ہے کہ “ہمارا معاشرہ اس قدر بگڑ چکا ہے کہ ہم آئینہ دیکھتے ہوئے ڈرتے ہیں“۔۔۔۔۔ اور اگر کوئی دکھا دے تو اُس کے عمل کو “پاکستان کی ہتک“ قرار...
  8. م

    اندر کا گند

    اندر کا گند انگریز کہتے ہیں کہ جو کچھ برتن میں ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے اور مزے کی بات ہے کہ انگریز برتن میں سے اصلی چیز نکال کے بھی دیکھا دیتے ہیں ایک جرنسلٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وه معاشرے کی کجیوں کو دکھائے، اجاگر کرے ، ناں کہ ان کجیوں سے، خامیوں سے تکرار شروع کردے جیسا کہ پاکستانی...
  9. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    جناب کلیہ بہت آسان سا ہے۔۔۔ موضوع کی مناسبت سے بات کریں اور جواب پائیں۔ سعودی عرب میں شرک کو کس نے مٹایا، آج شرک کیوں نہیں ہوتا۔۔ یہ سب میرا موضوع نہیں تھا۔ ایک بار پھر ذہن نشین کر لیجئے۔۔۔۔۔ میرا موضوع "پاکستانی حالات" تھے جو سعودی عرب میں نہیں پائے جاتے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  10. م

    ایک لہلہاتی تصویر

    ایک لہلہاتی تصویر سبحان اللہ! یہ ایک افریقی نوجوان ہے جو اپنے گاؤں میں دستیاب “واحد“ قرآن سے چند آیات نقل کر رہا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا یہ معمول ہے کہ روزانہ قرآن کی چند آیات اپنے پڑھنے اور استفادے کے لئے نقل کرتے ہیں۔ اس کے برعکس ہمارے گھروں میں کتنے قرآن موجود ہیں اور ہماری لگن کیسی ہے؟ کیا...
  11. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    جی ہاں۔۔۔۔ بہتر ہے کہ مقصد نیک ہونا چاہیے۔
  12. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    محترم میرا مقصد گریز کا ہی رہا ہے اور زبان کا تعلق مذہب سے نہ ہونے سے میری مراد صرف یہ تھی کہ اسلام ہمیں کسی زبان کے استعمال سے روکتا نہیں ہے اور عربی کے علاوہ کسی اور زبان کے استعمال میں کوئی گناہ بھی نہیں ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجئے گا۔ لباس میں فحاشی و عریانی کا...
  13. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    1۔ محترم میں اس ملک کا باسی ہوں اور میں نے اپنا حق استعمال کرتے ہوئے اسی کے نام پر افسانوی مضمون لکھا۔ آپ کا اعتراض نا مناسب ہے۔ 2۔ میں نے کہیں پر یہ نہیں کہا کہ آپ میری سوچ خود پر مسلط کریں۔ آپ خواہ مخواہ جذباتی ہو رہے ہیں۔ 3۔ آپ کا سوال موضوع سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے جواب دینا مناسب نہیں...
  14. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    میری وضاحت: 1۔ مضمون افسانوی تھا جس کا واحد مقصد دینی و معاشرتی بگاڑ کی روک تھام رہا۔ 2۔ پاکستان کی تحقیر کا پہلو کہیں نہیں رہا۔ 3۔ ماضی کا عمل دخل نہ ہونے کی بات صرف مضمون کی حد تک تھی۔ 4۔ شرک کی روک تھام میں مثبت کردار ادا کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر اور اعلٰی مقام دے۔ آمین۔ مضمون میں...
  15. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    جناب کسی بھی موضوع کے بہت سے مقاصد ہوتے ہیں، کچھ براہ راست نظر آتے ہیں اور کئی ایک کے لئے آپ کو پس پردہ دیکھنا پڑتا ہے۔ 1۔ سعودی عرب کے ماضی کا یہاں کوئی عمل دخل نہیں ہے کیونکہ ہم پاکستان کے حال کی بات کر رہے ہیں۔ تحریر میں ہمارے موجودہ معاشرے کا بگاڑ، شرک و بدعات واضح کرنے کی ادنٰی سی کوشش کی...
  16. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    بہترین دلائل دینے کا شکریہ۔ آپ کی پوری پوسٹ ہی بہترین رہی جو مجھے اصل مضمون کی تدوین میں مدد دے گی۔ انشاء اللہ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
  17. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    یوسف بھائی مجھے اس تحریر کا سر اور پیر پاکستان میں نظر آیا تبھی میں نے پوسٹ کیا۔ بہتر ہوتا اگر آپ میری کسی بات پر اعتراض کرتے تو میں وضاحت کرتا یا غلطی کی صورت میں رجوع کرنے کے قابل ہوتا۔ "سوالی" بھائی کی پوسٹ بھی لاجواب رہی ہے، یہ مضمون میں نے آزمائشی طور پر یہاں پوسٹ کیا ہے، وقت کے ساتھ...
  18. م

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟ اپنا چوتھا عُمرہ مکمل کرنے کے بعد میں سستانے کے لئے کچھ دیر کعبۃ اللہ کے سامنے بیٹھ گیا اور ارد گرد کے حالات کو اپنے انداز میں سوچنا شروع کیا کہ “کیا ہوتا اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟“۔ اس خیال نے میرے دماغ کے تمام فیوز اُڑا کر رکھ دئیے، مگر اس سوال کے مختلف جوابات...
  19. م

    استغفار کی فضیلت: امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا ایک سبق آموز واقعہ

    استغفار کی فضیلت: امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا ایک سبق آموز واقعہ ایک بار امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سفرمیں تھے، ایک قصبے میں رات ہو گئی تو نماز کے بعد مسجد میں ہی ٹھہرنے کا ارادہ کر لیا۔ اُن کی عاجزی و انکساری نے یہ گوارا نہ کیا کہ لوگوں کو اپنا تعارف کروا کر خوب آؤ بھگت کروائی جائے۔ مسجد...
  20. م

    وضو کے بغیر قرآنِ مجید کی تلاوت

    جزاک اللہ خیراً کثیرا محترم بھائی۔۔۔ اصل میں یہ مضمون کافی عرصہ پہلے میں نے مختلف لنکس سے استفادہ کے بعد بنایا تھا اور اتفاق ہے کہ اس وقت وہ لنکس مجھے نہیں مل رہے، البتہ اس کے دلائل پر میں نے کچھ تحقیق کی تھی اور ان کو مصدقہ پایا۔ الحمدللہ۔ اگر آپ کو کوئی کوتاہی نظر آئے تو ضرور تصحیح فرمائیے...
Top