الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان کے لوازم میں سےہے۔ آدمی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کو اپنے مال واولاد اور تمام لوگوں پر مقدم نہ رکھے۔ جیسا کہ اس کی خبر خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ جتنی ان سے محبت ہوگی اسی کے بقدر وہ اللہ اور اس کے...
مخلوق جلبِ منفعت اور اپنے دین ودنیا کی اصلاح کے لیے اپنے رب کی محتاج ہے۔ بندہ ان آزمائشوں سے جو اس پر نازل ہوتی ہیں اور جو اسے ہمیشہ کے لیے اپنے رب کا محتاج بناتی ہیں بچ نہیں سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ نے اس کے لیے دعا کرنے کو مشروع قرار دیا ہے۔ اور اس کے لیے آداب وشروط اور مستحب اوقات مقرر کر دیے...
آج امت کی نوجوان نسل کے لیے سب سے مہلک اور خطرناک چیزوں میں نشہ آور چیزیں ہیں۔ یہ صحت اور عقل دونوں کوبرباد اور انسان کو غلط کاریوں میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل وفہم سے نوازاہے۔عقل انسان کو دی جانے والی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت ہے۔ اسی سے وہ خیر وشر کے اور مفید اور مضر کے...
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں عورتوں کو پردہ کرنے اور اپنے گھروں کو لازم پکڑنے کا حکم دیا ہے اور بےپردگی اور مردوں سے لچکیلے انداز سے بات کرنے سے ڈرایا ہے تاکہ وہ فتنہ و فساد اور اس کے اسباب سے بچی رہیں۔ عورت کی بےپردگی ایسی برائی ہے جو دوسری عورتوں کو بھی بلکہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے...
توحید ہی وہ اصلِ عظیم ہے جس پر آسمان وزمین قائم ہیں۔ اسی کے لیے جن وانس کی تخلیق عمل میں آئی اور رسولوں کی بعثت ہوئی اور بندہ جتنا زیادہ توحید اور اخلاص پر قائم رہےگا اور شرک سے دور رہےگا اتنا ہی وہ امن میں ہوگا اور دنیا وآخرت میں ہدایت پر ہوگا۔...
بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایک امر عظیم ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہیں۔ اور فرد اور معاشرہ پر اس کے کتنے خراب اثرات ونتائج مترتب ہوتے ہیں۔ جس وقت بعض طالب علم اور صالح نوجوان سماج اور اس کے مختلف میدانوں میں حصہ داری سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں، نیکی کا حکم دے کر اور برائی سے روک کر لوگوں کی...
دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں
مخلوق جلبِ منفعت اور اپنے دین ودنیا کی اصلاح کے لیے اپنے رب کی محتاج ہے۔ بندہ ان آزمائشوں سے جو اس پر نازل ہوتی ہیں اور جو اسے ہمیشہ کے لیے اپنے رب کا محتاج بناتی ہیں بچ نہیں سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ نے اس کے لیے دعا کرنے کو مشروع قرار دیا ہے۔ اور اس کے لیے...