• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. العلم

    پڑوسی اور اس کے حقوق

    اسلا م نے پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید فرمائی ہے۔ اسلام میں پڑوسیوں کی حرمت محفوظ ہے۔ اور ان کے بہت سے حقوق ہیں جنہیں انسان اور حکومتوں کے بنائے ہوۓ قواتیں نہیں جان سکے ہیں۔ یہ انسان کے وضع کردہ وہی قوانین جن میں پڑوسی کے حقوق کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ اور ان کی حرمت کے ساتھ کھلواڑ کرنا انہیں...
  2. العلم

    اللہ اور اس کے رسول سے محبت اور انہیں ان کے ماسوا پر فوقیت دینا

    اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان کے لوازم میں سےہے۔ آدمی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کو اپنے مال واولاد اور تمام لوگوں پر مقدم نہ رکھے۔ جیسا کہ اس کی خبر خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ جتنی ان سے محبت ہوگی اسی کے بقدر وہ اللہ اور اس کے...
  3. العلم

    دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں

    محمد ارسلان جزاك الله
  4. العلم

    دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں

    مخلوق جلبِ منفعت اور اپنے دین ودنیا کی اصلاح کے لیے اپنے رب کی محتاج ہے۔ بندہ ان آزمائشوں سے جو اس پر نازل ہوتی ہیں اور جو اسے ہمیشہ کے لیے اپنے رب کا محتاج بناتی ہیں بچ نہیں سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ نے اس کے لیے دعا کرنے کو مشروع قرار دیا ہے۔ اور اس کے لیے آداب وشروط اور مستحب اوقات مقرر کر دیے...
  5. العلم

    شراب ومنشیات اور جوانی کی تباہی میں اس کا کردار

    آج امت کی نوجوان نسل کے لیے سب سے مہلک اور خطرناک چیزوں میں نشہ آور چیزیں ہیں۔ یہ صحت اور عقل دونوں کوبرباد اور انسان کو غلط کاریوں میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل وفہم سے نوازاہے۔عقل انسان کو دی جانے والی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت ہے۔ اسی سے وہ خیر وشر کے اور مفید اور مضر کے...
  6. العلم

    عورتوں کی بےپردگی اور اظہار زینت کے مفاسد

    اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں عورتوں کو پردہ کرنے اور اپنے گھروں کو لازم پکڑنے کا حکم دیا ہے اور بےپردگی اور مردوں سے لچکیلے انداز سے بات کرنے سے ڈرایا ہے تاکہ وہ فتنہ و فساد اور اس کے اسباب سے بچی رہیں۔ عورت کی بےپردگی ایسی برائی ہے جو دوسری عورتوں کو بھی بلکہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے...
  7. العلم

    اہل توحید کا مقام ومرتبہ اور اس کی فضیلت

    توحید ہی وہ اصلِ عظیم ہے جس پر آسمان وزمین قائم ہیں۔ اسی کے لیے جن وانس کی تخلیق عمل میں آئی اور رسولوں کی بعثت ہوئی اور بندہ جتنا زیادہ توحید اور اخلاص پر قائم رہےگا اور شرک سے دور رہےگا اتنا ہی وہ امن میں ہوگا اور دنیا وآخرت میں ہدایت پر ہوگا۔...
  8. العلم

    امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی اہمیت

    بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایک امر عظیم ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہیں۔ اور فرد اور معاشرہ پر اس کے کتنے خراب اثرات ونتائج مترتب ہوتے ہیں۔ جس وقت بعض طالب علم اور صالح نوجوان سماج اور اس کے مختلف میدانوں میں حصہ داری سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں، نیکی کا حکم دے کر اور برائی سے روک کر لوگوں کی...
  9. العلم

    یا اللہ ہم سب سے وہ کام لے جس سے تو راضی ہو جا ئے - آمین

    باری تعالی ہم سب کو ایسی سوچ اپنانے کی توفیق عطا فرمایے۔ آمین
  10. العلم

    دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں

    دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں مخلوق جلبِ منفعت اور اپنے دین ودنیا کی اصلاح کے لیے اپنے رب کی محتاج ہے۔ بندہ ان آزمائشوں سے جو اس پر نازل ہوتی ہیں اور جو اسے ہمیشہ کے لیے اپنے رب کا محتاج بناتی ہیں بچ نہیں سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ نے اس کے لیے دعا کرنے کو مشروع قرار دیا ہے۔ اور اس کے لیے...
  11. العلم

    یا اللہ ہم سب سے وہ کام لے جس سے تو راضی ہو جا ئے - آمین

    اعتدال ومیانہ روی کتاب وسنت کی روشنی میں اسلام اعتدال وتوازن اور عدل واستقامت کا دین ہے۔ قرآن وسنت میں بہت سی ایسی آیات واحادیث ہیں جو اسلام کی وسطیت اور اس کے افراط وتفریط سے پاک متوازن ومعتدل ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ ایسی وسطیت جس میں کوئی انحراف وکجی نہیں ہے۔ اس لیے کہ یہی وہ حق ہے جو آسمان سے...
  12. العلم

    یا اللہ ہم سب سے وہ کام لے جس سے تو راضی ہو جا ئے - آمین

    بدگمانی ایک مہلک بیماری اسلام مسلمانوں کے درمیان اخوت ومحبت کے روابط کو مستحکم ومضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ چنانچہ اس نے ہر اس چيز کی دعوت دی ہے جس سے یہ محبت مستحکم اور مضبوط ہوتی ہو۔ جیسے سلام کو عام کرنا اور ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا وغیرہ۔ اور ہر اس چيز سے بچنے کی تلقین کی جو اس محبت کو کمزور...
  13. العلم

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں بنا دی گئی ہے۔

    نماز کی اہمیت اور اس کی تشریعی حکمت نماز دین کا ستون اور شہادتین کے بعد اس کا ایک اہم رکن ہے۔ بندہ سے قیامت کے دن سب سے پہلے نماز ہی کے متعلق پوچھ گچھ ہوگی۔ یہ آخری وصیت ہے جس کی وصیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتے وقت اپنی امت کو کی۔ بلکہ صحابۂ کرام اس شخص کو منافقین میں سے شمار کرتے تھے جو...
  14. العلم

    گناہوں سے پاک صاف رھنے کا نسخہ !!!

    گنا ہوں سے توبہ جب کپڑے پر زیادہ میل اکٹھی ہوجاۓ اور اسے دھویا نہ جاۓ تو اس کا کیا حال ہوگا؟بالکل یہی حال دل کا بھی ہے۔ جب گناہ لگا تار کیا جاۓ اور توبہ واستغفار نہ کیا جاۓ تو اس دل کا کیا حال ہوگا ؟ مومن گناہ سے بچ نہیں سکتا۔ مومن کے لیے معصوم ہونا شرط نہیں، لیکن اس کے لیے توبہ کرنے والا ہونا...
  15. العلم

    ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

    میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے...
Top