• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی ہماری خالہ جی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. محمد نعیم یونس

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی شیخ کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
  3. محمد نعیم یونس

    شکایت محدث فورم کی پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
  4. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ اسی طرح انسان کا اس انسانیت میں رہنا جو تمہیں نظر آرہی ہے کمال کی بات نہیں ہاں اگر اس پر وحی نازل ہو، اللہ تبارک و تعالی کا حکم سیدھا اس کے پاس آئے اور پھر یہ ساری قوم کی رہنمائی کرے تو یہ کمال کی بات ہے۔ ص13 اقول۔ یہ صفات تو نبی کی ہیں اور نبوت کا سلسلہ تو منقطع ہوچکا اور اختتام کماہل تو...
  5. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ مرجان ایک پتھر ہے جو سمندر کی گہرائیوں میں پیدا ہوتا ہے اور سال میں منوں کے حساب سے بڑھتا رہتا ہے۔ ص29 اقول۔ مرجان خالص پتھر نہیں ہے، سندھی ادبی بک بورڈ کی طرف سے شائع کردہ فرہنگ جعفری ص356 ج1 ، دیکھیئے۔ وہاں مرجان کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ سمندر میں ایک درخت کی پیداوار ہے نیز علامہ حکیم...
  6. محمد نعیم یونس

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عباس بھائی! اگر ان باتوں سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری طرف سے معذرت قبول کریں، واللہ ہمارا یہ مقصد ہر گز نہ تھا ۔ اور برائے مہربانی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  7. محمد نعیم یونس

    جامعہ اسلامیہ میں مقبول طلبا کی لسٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی آپ کو کامیابی دے۔ آمین!
  8. محمد نعیم یونس

    فیضان مدینہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ہابیل بھائی! فورم پر رفتہ رفتہ واپسی پر مبارک باد قبول کیجئے!!!!
  9. محمد نعیم یونس

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عباس بھائی! گو اردو لغت میں استعمال ہونے والے سینکڑوں فارسی الفاظ ہم بولتے اور سمجھتے ہیں اس کے باوجود خالص فارسی سے ہماری کوئی واقفیت نہیں۔ اس لیے اس کا اردو ترجمہ کر دیں۔ نہ پیوستم دریں بستان سرا دل
  10. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی اس بات پر آپ اھل علم کی رائے:

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھل و سھلا مرحبا ! محترم حرب بھائی!
  11. محمد نعیم یونس

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لغت کی نشاندہی تو کر دی گئی اب استاد بھی تجویز کر دیا جائے کہ کتاب اور استاد لازمی ہوتے ہیں ۔۔۔ابتسامہ
  12. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ جب کوئی چیز ترقی کرتی ہے تو اپنے اردگرد کے ماحول کی کچھ چیزوں کو اپنے وجود میں شامل کر لیتی ہے جبھی ترقی ہوتی ہے۔ (ص26) اقول۔ یہاں انسان کی کونسی ترقی مراد ہے، جسمانی یا روحانی؟ اگر جسمانی ترقی مراد ہے تو وہ چار عناصر تو پہلے ہی اس میں تسلیم کئے ہیں، اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: اللَّـهُ...
  13. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ اس کا وجود خاکی ہے لہذا اس کا اضافہ بھی خاک سے کیا گیا ہے (ص26)۔ اقول۔ خاک اور غذا میں کیا مناسبت ہے؟ جنات کی پیدائش آگ سے ہوئی ہے۔ کما ھو نص القرآن والحدیث (خلق الجان من مارج من النار) الرحمن والحدیث اخرجہ مسلم المشکوۃ باب بدء الخلق و ذکر الانبیاء علیھم الصلوۃ والسلام الفضل اول تو جنات...
  14. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ جو وجود جس طرف سے بھی کھلے گا لازماََ اسے انہی اجزاء سے بنا ہوا ماننا پڑیگا (ص26) اقول۔ علاوہ ازیں صفحہ38 دیکھئے فرماتے ہیں کہ علیم کی تجلی آئی تو دماغوں میں علم آیا، کلیم کی تجلی آئی زبانوں میں اثر آیا۔ مرید کی تجلی آئی تو دل میں ارادہ آیا، قدیر کی تجلی آئی تو بدن میں قوت آئی اور وحی کی...
  15. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ ایک ہی قسم کی دو چیزیں جب الگ الگ ہوتی ہیں تو ان کی اپنی اپنی طاقت ہوتی ہے لیکن جب انہی دو چیزوں کو ملا دیا جائے تو پھر الگ سے ایک ایسی قوت پیدا ہوتی ہے جو ان دونوں میں موجود نہیں ہوتی۔ دو چیزوں کو مرکب کرنے سے ایک نئی قوت جنم لیتی ہے۔ (ص25) اقول۔ یہ کوئی قاعدہ کلیہ نہیں ہے کیونکہ ایسی کئی...
  16. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    قال۔ یہ مجلس میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے منعقد کی گئی ہے اور اس قسم کی مجلسیں علمی اداروں میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ (ص24) اقول۔ اس قسم کی مجلسیں صحابہ، تابعین اور تبع تابعین کے ادوار میں بھی ہوتی رہتی تھیں یا نہیں؟ اگر اس دور میں بھی منعقد ہوتیں تھیں تو ثبوت کیا ہے؟ ھاتوا برھانکم ان...
  17. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @راجا بھائی! عرصہ ہوا فورم سے آپ کو غائب ہوئے۔ بھائی آپ خیریت سے ہیں؟ ہمیں اپنے علمی مراسلوں سے کیوں محروم کر رکھا ہے؟ کیا کوئی بھائی موصوف کی خیریت سے آگاہ کر سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
  18. محمد نعیم یونس

    فیضان مدینہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن داود بھائی! کئی اراکین بشمول میں جانتے ہیں کہ محترم یوسف بھائی کا یہی اسٹائل ہے۔ پہلے پہل میں بھی پریشان ہو جاتا تھا مگر پھر موصوف بھائی کی اپنی ہی پوسٹ پر تنقید سے بات سمجھ آگئی کہ پہلے یہ بلا تبصرہ اس طرح کی پوسٹ کرتے ہیں اور پھر اراکین کے تبصروں کے بعد...
  19. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس بات کو پچپن گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا جو کہ مبلغ دو یوم سے زائد ہیں....یادہانی۔...
Top