• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ عبد اللہ صفدر اکاڑوی، نے ایک بار پیش کیا تھا، یہ جامعہ بنوریہ میں ہوتے ہیں، مجھے اس گفتگو کا رکارڈ مل گیا تو ان شاء اللہ جلد مل جائے گا! وگرنہ میں دوبارہ ان سے رابطہ کرتا ہوں!
  2. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی جی ان شاء اللہ !آج لکھنا شروع کروں گا، گھر لوٹ کر، اور آپ سے کچھ اچھی باتیں بھی ہوئیں! غصہ ختم ہی سمجھو!
  3. ابن داود

    لاہور میں سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عین ممکن ہے
  4. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    اشماریہ بھائی! امین صفدر اکاڑوی صاحب فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کتا سامنے سے گزر جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ (مسلم ص 197، ج 1) لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھاتے رہے اور کتیا سامنے کھیلتی رہی، اور ساتھ ساتھ گدھی بھی تھی، دونوں کی شرمگاہوں پر بھی آپ کی نظر پڑتی رہی۔ اب یہ...
  5. ابن داود

    قرض ادا کریں ورنہ !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقلدین میرے مسلمان بھائی ہیں، بھائی! اللہ کی پناہ ! کہ میں مقلدین کو بوجہ تقلید کافر کہوں!
  6. ابن داود

    جنرل ضیاء الحق کا یوم شہادت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کراچی یا سندھ کے شہری علاقوں مين پیپلز پارٹی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوئی! یعنی اکثریت حاصل نہ کر سکی! بالخصوص کراچی میں تو جماعت اسلامی کا اثر تھا، اور وہ کراچی سے جیتا کرتے تھے، ضیاء کے دور میں ہونے والے دونوں بلدیاتی انتخابات بھی جماعت اسلامی کے عبد الستار...
  7. ابن داود

    قرض ادا کریں ورنہ !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے تو یہ حدیث پیش کردوں: قَالَ عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ : حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : وَكَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحِفْظِ زَكَاةِ رَمَضَانَ...
  8. ابن داود

    قرض ادا کریں ورنہ !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیطان بھی کبھی سچی بات کر جاتا ہے! کہو تو حدیث کا حوالہ بھی پیش کروں!
  9. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب اٹکل پچّو استدلال و استنباط نہیں ہو تا میاں جی! قرآن و حدیث پر جھوٹ منسوب کرنے کو استدالال و استنباط نہیں کہتے میاں جی! محمد عامر یونس بھائی سے کس بات کا جواب مطلوب ہے؟ اگر اسی بات کا جس کا میں نے جواب دیا ہے، مجھے تو ان کے جواب کا اندازہ ہے کہ ان جواب بھی...
  10. ابن داود

    لاہور میں سنگدل باپ نے روٹی گول نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انا لله وانا اليه راجعون یہ ظالم لوگ نجانے کس غلط فہمی کا شکار ہیں، کہ بیٹوں کو ہی اپنا سہارا سمجھتے ہیں، جبکہ ماں باپ کی خدمت تو بیٹیاں ہی کیا کرتی ہیں! ان کو آنسوں بھی جو مل جائیں تو مسکاتی ہیں بیٹیاں تو بڑی معصوم ہیں جذباتی ہیں ان سے قائم ہے تقدس بھی ہمارے...
  11. ابن داود

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ امور ایسے ہیں کہ ان امور سے میں خود کو دور رکھنا ہی مناسب سمجھتا ہوں، یہ دین اسلام و شریعت محمدی میں انتہائی خاص امور ہیں، وہ ہیں، جن جادو اور اس کا علاج، خواب کی تعبیر وغیرہ! معاملہ یہاں یوں ہے کہ یہاں جس تعلق سے اذکار کا ذکر ہے ، اس میں اذکار کے...
  12. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی جان ! ایک شئ استدلال و استنباط بھی ہے! اور مقلد بیچارہ کیا جانے یہ کیا شئ ہے! اور یہ تو دار العلوم دیوبند نے بھی تسلیم کیا ہے! محدث کی قاضی کی سی حیثیت کا ہونا! اُسی تھریڈ میں مزید باتیں ہوں گی ، ان شاء اللہ !
  13. ابن داود

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن قدامہ بھائی ایک نامہ بر ہیں، یعنی پوسٹ مین، وہ تحریر اس فورم اور سے فیس غالباً فیس بک اور دوسرے صاحب کی تحریر فیس بک سے یہاں پوسٹ کر رہے ہیں!
  14. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی آپ سمجھ سکتے ہیں ، جیسے منکرین حدیث غلام احمد پرویز کو سمجھتے ہیں!
  15. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی جان! فنکاری اس لئے کہا گیا کہ آپ نے پھر وہی بات کی تھی کہ جس پر محاورہ صادق آتا ہے کہ: کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی! اب ماسٹر امین اکاڑوی علم الحدیث اور وہ بھی علم الجراح و تعدیل میں رائے زنی کریں گے! یہ تو اسی طرح ہوا کہ غلام احمد پرویز کو کی...
  16. ابن داود

    دلچسپ بیان |◄ کیا خواتین نماز کے لیے مسجد اور عیدگاہ جاسکتی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دو باتیں ہیں اول : عورت بخیر محرم کے سفر کرنا ممنوع ہے، اور سفر اسے کہا جائے گا، جس میں سفر کے احکام لاگو ہوتے ہیں، جیسے نماز کا قصر کرنا وغیرہ! سفر کے لئے لازم ہے کہ شہر سے باہر جایا جائے! لہٰذا شہر کے اندر ہی عورت کے اکیلے سفر میں ایسی کوئی پابندی تو قرآن و...
  17. ابن داود

    سینہ پر هاتھ باندهنے کے دلائل ! محدث زبیر علی زئی رحمہ الله

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب! یہ دونوں ہی صحیح ہیں! ایک تھریڈ میں جو آپ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا تھا، جس تھریڈ میں بخاری کی حدیث سے سینے پر ہاتھ باندھنے پر استنباط کیا گیا تھا، کہ آپ جو طریقہ بیان کر رہے ہیں، وہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے منافی نہیں، اس سورت میؐ بھی سینے...
  18. ابن داود

    زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں یہاں کچھ لکھنے کا ارداہ تو نہیں رکھتا تھا، مگر اس فنکاری کا جواب لکھنا لازمی سمجھتا ہوں: ہم اختلاف بھی بیان کر دیتے ہیں: ماسٹر امین صفدر اکاڑوی تو خود ایک کذاب شخص تھا، حتی کہ اس کذاب نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر انتہائی غلیظ تہمت باندھی ہے،...
  19. ابن داود

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کام کرنا بھائی کے لئے مشکل ہے! مذکورہ مسائل مختلف کتب کے تراجم اور دیگر اردو کتب میں حنفی علماء نے اردو میں بھی بیان کئے ہیں! کسی کو مطلوب ہوں تو خادم پیش کر سکتا ہے!
  20. ابن داود

    کراچی میں ہر ملزم، اسلحہ ڈیلرز کا بائیو میٹرک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری تو خواہش ہے کہ تمام شہریوں کا مکمل رکارڈ کو ن کہاں مقیم ہے یہ بھی حکومت کے پاس ہونا چاہئے، یعنی بلدیاتی حکومت کے پاس! ایسا نہیں کہ جو کہیں سے کہیں منتقل ہو جائے اور حکومتی اداروں کو معلوم بھی نہ ہو۔
Top