• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    غالباً آپ نے اٹکل پچّو کو فہم و فراست کا نام دے دیا ہے، کہ جسے آپ نے حقیقی فہم و فراست کو چھوڑ کر اپنایا ہوا ہے! آپ نے اس کے متعلق کچھ فرمایا نہیں: پہلے رکعت کے سجود کرنے کے بعد اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی اجازت کہاں سے مل گئی؟ جناب ! حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت ہونا...
  2. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل درست! لیکن ہمارے استدلال و استنباط کی اس میں نفی کہاں ہے؟
  3. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے استدلال میں اس حدیث کی نفی کہاں ہے؟ رہی بات فورم کے استعمال کی! تو اس فورم پر حق کا اثبات اور باطل کی تکذیب کی جاتی ہے، الحمد للہ!
  4. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں! اس نے اپنے عمل کو باطل نہیں کیا، بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی تعمیل کی اور اپنے اعمال کو برباد ہونے سے بچا لیا! اگر وہ اقامت کے بعد بھی اپنی نماز کو جاری رکھتا تو نبی صلی اللہ علیہ کے حکم کی مخالفت کرتا، اور اپنے اس عمل کا ثواب تو کجا اپنے اعمال...
  5. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسی حدیث سے جس سے استدلال ہے! آپ بتلائیے تو، کیا تحریف ہوئی ہے؟ خوامخواہ کا الزام دھرنا تہمت کہلاتا ہے! ہم نے آپ کی تحریف آپ کو دکھلائی تھی جناب!
  6. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بلکل اشماریہ بھائی! اللہ ہمارے وقت میں برکت دے! آمین!
  7. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ! جزاک اللہ ! بھٹی صاحب! اختصار کے ساتھ اسحاق سلفی بھائی نے عرض کیا ہے، لیکن آپ کو شاید یہ سمجھ نہ آیا ہوگا! گھر لوٹ کر آج شام میں مفصل جواب تحریر کرتا ہوں، ان شاء اللہ ! وہ ان وساوس شیطانی کا کافی و شافی تریاک ثابت ہو گا! آپ بھی اللہ سے دعا کریں!
  8. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا ترجمہ!
  9. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہاں کی ہے ذرا بتلائیں تو! امید ہی کر سکتے ہیں! اب تک جو بیان کی اہے وہاں تو ہٹ دھرمی کا ہی مظاہرہ دیکھنے کو ملا ہے! پھر بھی! ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے حدیث سے جو استدلال پیش کیا ہے، اسے قبول کرنے میں کیا شئ مانع ہے؟
  10. ابن داود

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملون کا مطلب رنگ زدہ بھائی جان ناسخ و منسوخ تو موجود ہے، اس کی دلیل نہیں کہ ناسخ و منسوخ ہوتا ہے یا نہیں ، بلکہ اس کی دلیل کہ جس نسخ کا دعوی آپ نے اپنےیہاں کیا ہے، اس نسخ کی دلیل! اسی لئے میں نے کہا تھا کہ آپ اپنی جلی کٹی کہنے کی فکر نہ کریں! بد نہ بولے...
  11. ابن داود

    لندن: خفیہ حلالہ سینٹر میں بار بار حلالہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خضر حیات بھائی! کشمیر خان نے علم الکلام سے حلالہ کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کہ حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے اس پر اللہ کی لعنت، کو رحمت ثابت کر دینا ہے!
  12. ابن داود

    کیا شیعہ کی یہ باتیں درست ہیں یا تقیہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی ! یہ صریح تقیہ ہے! شیعہ کی معتبر کتب میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں انتہائی غلیظ قسم کی بکواس موجود ہے!
  13. ابن داود

    بڑوں کی عزت کہاں تک جائز ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی! کچھ عرض کرتا ہوں ، شاید مفید ثابت ہو! جب انسان کسی بزرگ شخص سے مخاطب ہو، اور اس کے ساتھ معاملات کرے، تو اسے اس بات کو مد نظر رکھنا چاہئے کہ اسی طرح کا معاملہ اگر کوئی شخص اس کے والد کے ساتھ کرے، یا اسی طرح اس کے والد کے ساتھ کوئی غیر شخص پیش آئے تو وہ...
  14. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بخاری کی حدیث کا ترجمہ بھی پیش کردیں!
  15. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مکمل سند ترجمہ کا ہنوز انتظار ہے!
  16. ابن داود

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بالکل آپ کا مشاہدہ ہو گا حنفی مقلدوں کے ساتھ، حنفی مقلدوں کا یہی وطیرہ ہے، اور یہ کام فقہائے احناف سے بھی معروف ہے! یہ ملون الفاظ اٹکل پچّو کے سوا تو کچھ نہیں، اس نسخ کی دلیل بھی ہے کوئی!
  17. ابن داود

    Western Toilets کا استمعال کیا درست ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے ایک مشورہ ہے کہ جس کی استطاعت ہو ، وہ اپنے گھر میں گراؤنڈ فلور پر ایک ویسٹرن Western Toilet ضرور بنائے، کیونکہ والدین اور گھر کے بزرگ حضرات کو بڑھاپے میں اس کی ضرورت پیش آتی ہے، کبھی اسے بھی اس کی حاجت ہو سکتی ہے، پھر انسان کسی کرسی میں سواراخ کر کے عارضی...
  18. ابن داود

    تجویز شیخ اسحاق سلفی صاحب کی خدمات

    السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیگر شیوخ کی مصروفیت کے باعث ان زمروں میں کافی دیر سے کچھ سوالات منتظر جواب ہیں!
  19. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو کہا تو تھا، آپ بھول گئے ، یا شاید نظر نہ آیا ہو!
  20. ابن داود

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو غالباً ارسو بھی سمجھ نہیں آتی! میں نے امام ابو حنیفہ کو اندھا نہیں کہا: میرے الفاظ پر غور کریں: جناب من ! دلائل نہ ہونے کا تجربہ آپ کا حنفیوں کے ساتھ کا ہوگا! دلائل تو الحمدللہ بیان کئے ہیں! یہ لیں ہماری اس بات کی دلیل بھی لے لیں: حدثنا محمد بن علي بن...
Top