• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں @اسحاق سلفی بھائی اور @ابن حسیم بھائی سے سخت احتجاج کرتا ہوں! وہ صاحب دیوبندیوں کے مجدد فقہ حنفیہ تھے، انہوں نے فقہ حنفی میں خوب تجدیدی کارنامے سرانجام دیئے ہیں! لیکن یاد رہے، فقہ حنفیہ کے مجدد تھے، دین اسلام سے تو وہ قطعی ''جاہل'' واقع ہوئے تھے!
  2. ابن داود

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے یہاں بتلایا نہیں کہ یہاں حدیث اور آیت میں تضاد کیا ہے؟ وہ تو قارئین دیکھ رہے ہیں! اور انبیاء کا اور ان کے ان امتیوں کا طریقہ تقلید نہیں تھا، ان میں کوئی بھی امام ابو حنیفہ کا مقلد نہیں ! صحابہ میں صدقین بھی ہیں، شہدا بھی، اور صالحین بھی! ان میں سے کسی...
  3. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فقہ حنفیہ بالکل دھیمی آواز ( کہ جسے سراً بھی کہتے ہیں، آپ اس سے اختلاف کرو بھی تو) فقہ حنفیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات بھی نہیں مانتی، اور'' فی تفسک'' یعنی بالکل دھیمی آواز سے بھی سے پڑھنے کا بھی منع کرتی ہے! یہ بات بھی میں نے پہلے ہی کہہ دی تھی...
  4. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسحاق سلفی بھائی نے فقہائے احناف کے اٹکل پچّو کا تضاد بیان کیا ہے!
  5. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان! آپ کے نزدیک تو قرآن کی آیات بھی متصادم و متعارض ہو تی ہیں: حوالہ اوبر گزرا، بلکہ دوبارہ پیش خدمت ہے: سب سے پہلے تو آپ کو یہ بتلا دیں کہ اصول فقہ حنفی میں قرآن کی اس آیت کے متعلق کیا لکھا ہے، اصول فقہ حنفی کے تحت تو اس آیت سے قراءت کی ممانعت کا...
  6. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے بھی اسی ’’وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ‘‘ کا ہی بتلایا ہے! کہ وہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام احکام کو مانتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہو ہونے کہ اپنی طرف سے پوری سعی کرے! مثلاً اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث: وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ...
  7. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہ وہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام احکام کو مانتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہو ہونے کہ اپنی طرف سے پوری سعی کرے! مثلاً اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث: وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا...
  8. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان ! یہ معارضہ پیش کرنا قرآن و سنت سے ثابت ہے! اس سے حنفیوں کے دلائل کا دھوکہ اور فراڈ ہونا واضح ہو جاتا ہے! اور یہ جواب ہم صرف آپ کے لئے نہیں، دیگر قارئین کے لئے بھی لکھتے ہیں!
  9. ابن داود

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان! ہم آپ کی بات پر یقین کر لیتے ہیں، مگر آپ کو اتنا تو معلوم ہونا چاہئے کہ جب تک کسی حدیث کی صحت ثابت نہیں ہوتی اس سے استدلال باطل ہے! کسی ضعیف ، منکر اور موضوع احادیث سے صحیح ثابت احادیث کا معارضہ کر کے اٹکل کے گھوڑے دوڑانا نرلی جہالت ہے! معاملہ یہی...
  10. ابن داود

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " أُصَلِّي كَمَا رَأَيْتُ أَصْحَابِي يُصَلُّونَ: لاَ أَنْهَى أَحَدًا يُصَلِّي بِلَيْلٍ وَلاَ نَهَارٍ مَا شَاءَ، غَيْرَ أَنْ لاَ تَحَرَّوْا...
  11. ابن داود

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی عبارت کو مارک کرکے اسے عربی کر دیں، اور اردو کو رہنے دیں، یہ فونٹ بالکل صحیح نظر آتے ہیں!
  12. ابن داود

    نماز باجماعت>امام كے ساتھـ ركوع میں شامل ہونے والے کی ركعت کے شمار كا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب ! آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے؟ یہ کیا ہفوات لکھیں ہیں آپ نے؟ یہ موقف تو آج تک کسی حنفی کا بھی نہیں رہا! کیا کوئی نیا فرقہ ایجاد کیا ہے؟
  13. ابن داود

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی آپ یہاں ورڈ سے کاپی پیسٹ کر دیا کریں!
  14. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو اس کا جواب دیا جائے گا مگر پہلے آپ اسی بات کو اسکین کے بجائے، یونی کوڈ میں یہاں تحریر کریں! آپ کو متعدد بار کہا ہے مگر آپ یہ بات سمجھ ہی نہیں رہے!
  15. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اویس تبسم بھائی! یہ مرسل صحیح ہے ! یعنی کہ اس کی سند صحیح ہے اور طاوس رحمہ اللہ سے ثابت قول ہے، لیکن ہے مرسل! اس بات کو ذرا دیکھ لیں! جی میں نے دیکھا ہے ابھی اسی طرح ہے! اور احناف کے نزدیک تو مرسل بذاتہ حجت ہوا کرتی ہے! فتدبر!
  16. ابن داود

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تو آپ کو یہ بتلا دیں کہ اصول فقہ حنفی میں قرآن کی اس آیت کے متعلق کیا لکھا ہے، اصول فقہ حنفی کے تحت تو اس آیت سے قراءت کی ممانعت کا استدلال باطل ہے، کیونکہ اصول فقہ حنفی کے تحت یہ آیت قرآن کی دوسری آیت سے متعارض ہے! اور اس طرح یہ ساقط الاستدلال...
  17. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی آپ کو بتلایا تو ہے کہ یہ قیاس نہیں ، یہ استنباط ہے، اور یہ اسی حدیث سے استنباط ہے، جس سے یہ اخذ کیا ہے! غالباً آپ کو قیاس کا ہی نہیں معلوم کہ قیاس ہوتا کیا ہے!
  18. ابن داود

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی! آپ کو اس کی سند کی علتیں بیان کی گئیں، اس میں مناظرے والی بات نہیں! کثرت اصحاب کی وجہ سے نام نہ لکھا یا کسی اور وجہ سے، ایک نام تو بتلا دیں! ''اس کثرت'' اصحاب کے کی وجہ سے اختصار کے عذر کو کسی محدث نے قبول نہیں کیا! آپ کو محدثین کے اقوال بھی پیش کئے...
  19. ابن داود

    نماز باجماعت>امام كے ساتھـ ركوع میں شامل ہونے والے کی ركعت کے شمار كا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی بھائی! آپ یہاں تحریر کیا کریں، اسکین نہ لگائیں ! اسکین کتابوں کے ضرور لگا سکتے ہیں!
  20. ابن داود

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بغیر پڑھے کیا آپ پر کشف ہوا ہے!
Top