الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
جیسے جیسے دنیا کی فنا کا وقت قریب آ رہا ہے شیطانی قوتیں اپنی چال بازیاں تیز سے تیز تر کرتی جا رہی ہیں۔ دنیا کے تین کتابی مذاہب (اسلام' عیسائیت اور یہودیت) اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قیامت کے قائم ہونے سے پہلے خون ریز جنگیں ہونی ہیں۔ عیسائی اور یہودی تو ان جنگوں کی بھر...
السلام علیکم !
مائکرو سوفٹ ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ استعمال کریں
پہلا قدم:
سب سے پہلے ورڈ کی فائل کھول کے اس میں ٹیکسٹ کی سمت تبدیل کریں۔ یعنی دائیں سے بائیں والی زبانوں کی سمت سلیکٹ کریں
دوسرا قدم:
اس کے بعد ctrl + A دبائیں اور پھر No Spacing پر کلک کریں۔
تیسرا قدم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کچھ بھائیوں نے ذاتی پیغام کے ذریعے پی ڈی ایف فائل کا سائز چھوٹا کرنے کا طریقہ پوچھا تھا۔ میں نے اس ضمن میں مختلف طریقے آزمائے تو ان کو سب کے ساتھ شیئر کئے دیتا ہوں۔
پہلا طریقہ: جس کے ذریعے شروع میں ہی پی ڈی ایف چھوٹے سائز کی بنتی ہے (یعنی 26 صفحات صرف 3 سے 4 میگا بائٹ...
السلام علیکم!
میں ایک جگہ عرض کیا تھا کہ قائلین تصوف آج تک وحدت الوجود کی متفقہ تعریف پیش نہیں کرسکے تو عزمی بھائی نے کہا کہ اس بارے میں ایک نیا دھاگہ بنایا جائے۔
اس دھاگہ میں سوال کے مطابق صرف وحدت الوجود کی تعریف پر ہی بحث کریں اور غیر اخلاقی گفتگو سے پرہیز کریں۔ جزاک اللہ
السلام علیکم!
کافی عرصہ پہلے ہمارے گاوں میں ایک بریلوی عالم، جو کہ ہمارے گاوں کے ہی ہیں، سے ملاقات ہوئی۔ رمضان کا مہینہ تھا۔ ان کے پاس ایک کتاب تھی عربی زبان میں تالیف کی گئی تھی اور اس کا نام اس کے مولف نے "المستند" رکھا تھا۔ میرے ایک خالہ زاد نے بتایا کہ اس کتاب میں تو ساری احادیث بخاری و مسلم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس فورم کے قیام کا مقصد جو میں سمجھا ہوں وہ یہی ہے کہ اردو دان طبقہ میں فہم دین کا جذبہ اجاگر کیا جائے۔ لیکن ہمارے بعض احباب اس فورم پر بھی انگریزی یا رومن اردو میں پوسٹ کرتے ہیں۔ میرے خیال میں اس بات کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ انگریزی میں تو متعدد فورم قائم ہیں اور رومن...
السلام علیکم
کافی عرصہ سے محدث فورم کا قاری ہوں اور وقتا فوقتا کچھ پوسٹ بھی کر دیا کرتا ہوں۔ میں نے ایک بات بڑی شدت سے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ اکثر احباب جب کسی موضوع کا جواب دیتے ہیں تو وہ یہ خیال نہیں کرتے کہ آیا ان کا جواب موضوع سے متعلق ہے بھی کہ نہیں۔ اس سے موضوع کا مقصر فوت ہو جاتا ہے اور...
السلام علیکم۔
الحمد للہ "ضعیف اور موضوع روایات جلد اول" میں نے لاہور سے منگوا لی ہے۔ کل تک ان شاء اللہ مجھے مل جائے گی۔ اور چند دن تک اس کا سکین بنا کے اپلوڈ کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
السلام علیکم
دئے گئے لنک میں نعمانی کتب خانہ کی قیمتوں کی لسٹ ہے۔ اگرچہ یہ لسٹ 2010 کی ہے لیکن کچھ نا کچھ فائدہ ضرور دے گی۔ انشاء اللہ
محمد وقاص گل
شاکر
کلیم حیدر
محمد ارسلان
السللام علیکم
صلاۃ التسبیح ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے جس میں متاخرین میں کافی اختلاف پایا جاتا ہے جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے شیخ کفایت اللہ نے بھی ذکر کیا تھا۔ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اپنی کتاب ھدیۃ المسلمین میں سنن ابی داود کی روایت کو حسن کہا ہے اور اسی روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا...
السلام علیکم
کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ "ایک چھوٹی ٹانگوں اور چپٹے ناک والا شخص جس کو سفیانی کہا جاتا ہو گا، قیامت کے قریب کعبہ کی ایک ایک اینٹ اکھاڑ پھینکے گا"
جزاک اللہ
نبیل ارشد بھائی نے کہا
شیخ کفایت اللہ نے فرمایا
وضاحت:
عرض ہے کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے بھی اس کو ابن اسحاق کے عنعنہ کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ ملاحضہ ہو انوار الصحیفہ جدید ایڈیشن صفحہ 139
جزاک اللہ
السلام علیکم
"موضوع اور منکر روایات" اہم کتاب جس کی جلد دوم اور سوم لائبریری میں موجود ہیں لیکن جلد اول نایاب تھی۔ مکتبہ قدوسیہ میں اس کی جلد اول دستیاب ہے۔
اس کتاب کی جلد اول اور دوم "ڈاکٹر سعید احسن عابدی صاحب" نے ترتیب دی ہیں جبکہ جلد سوم حافظ یحی گوندلوی صاحب نے ترتیب دی ہے۔
مجھے اس کتاب...
ڈاکٹر اسرار صاحب نے اپنے ایک بیان میں ایک حدیث بیان کی تھی کہ
میری امت پر ایک وقت ایسا آئے گا اسلام میں اس کے نام کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
قرآن میں اس کے رسم الخط کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی۔
اور ان کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین لوگ ہوں گے۔
فتنہ انہی میں...
ایک حدیث واعظین اکثر بیان کرتے ہیں خصوصاَ َ تبلیغی جماعت والے۔ حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے
"قیامت کے دن ایک شخص کی ایک نیکی کم پڑ جائے گی۔ اللہ اس سے فرمائے گا کہ اگر تو ایک حدیث لے آئے تو تجھے جنت میں داخل کر دوں گا۔ پس وہ لوگوں سے ایک نیکی مانگے گا تو ایک شخص جس کے پاس صرف ایک نیکی ہو گی وہ اس...
السلام علیکم
احادیث کی ایک قسم جس کے بارے میں علماء کا مختلف موقف ہے وہ حسن لغیرہ ہے۔ اس بارے میں متقدمین اور متاخرین میں بھی اختلاف ہے اور دور حاضر کے معاصرین علماء میں بھی اختلاف نظر آتا ہے۔ عصر حاضر میں شیخ البانی نے اس سے احتجاج کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی اس کو حجت نہیں تسلیم کرتے۔
کچھ...
السلام علیکم
دئیے گئے لنکس میں شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ بعنوان "8 رکعات تراویح والی حدیث مؤطا کی تحقیق اور شبہات کا ازالہ" کی ورڈ اور پی ڈی ایف کاپی ہے۔ الحمد للہ۔
لنک 1 : ورڈ فائل
لنک 2 : پی ڈی ایف فائل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ میں نے شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ " 20 رکعات تراویح کی احادیث کا جائزہ" کو ان پیج اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنا دیا ہے۔ ذیل میں پی ڈی ایف کا لنک ہے
لنک
جزاک اللہ