• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تو ایک بات کی وضاحت: میں عالم نہیں، لیکن علماء سے اصول دین ، اصول تفسیر، اصول حدیث اصول فقہ اور تفسیر و شروحات کے سبق ضرور حاصل کئے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ ''محض کاپی پیسٹ'' پر انحصار ہو، بلکہ الحمدللہ! اللہ کی توفیق سے استدلال و اسنباط کو سمجھنے کی کچھ...
  2. ابن داود

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طاہر اسلام بھائی! میں آپ کے آخری مراسلہ کے بیان سے کافی حد تک متفق ہوں، کہ'' اچھل کود'' یوں تو کسی معاملہ میں بھی مناسب نہیں، لیکن حساس نوعیت کے معاملات میں بہت خطرناک ہوتی ہے۔ یہ توضیح پیش کرنے کی مجھے ضرورت یوں پیش آئی کہ آپ نے فرمایا ہے: اور بات یہ ہے کہ میں...
  3. ابن داود

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى عَمْرٌو عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ الْجُذَامِىِّ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَيْوَانَ عَنْ أَبِى سَهْلَةَ السَّائِبِ بْنِ خَلاَّدٍ – قَالَ أَحْمَدُ – مِنْ أَصْحَابِ النَّبِىِّ -صلى الله...
  4. ابن داود

    قضائے عمری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جن صفحات کے اسکین درکار ہیں وہ عبارت ، صفحہ نمبر اور کتاب کا نام لکھ دیں! ان شاء اللہ اسکین مل جائیں گے!
  5. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَهَذِهِ عَادَةُ مُسْلِمٍ وَغَيْرِهِ مِنْ أَئِمَّةِ الْحَدِيثِ يَذْكُرُونَ الْأَحَادِيثَ الَّتِي يَرَوْنَهَا مَنْسُوخَةً ثُمَّ يُعَقِّبُونَهَا بِالنَّاسِخِ امام مسلم اور دیگر ائمہ حدیث کی یہ عادت ہے کہ وہ جن احادیث کو منسوخ سمجھتیں ہیں اسے ذکر کرتے ہیں اور اس...
  6. ابن داود

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں پھر وہی ''حیران کن'' کا آئکون تلاش کرنے لگا تھا، کہ پھر یاد آیا!! کہ وہ تو ہے ہی نہیں!
  7. ابن داود

    تراویح اور امام ابن تیمیہ رحہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! كَمَا أَنَّ نَفْسَ قِيَامِ رَمَضَانَ لَمْ يُوَقِّتْ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيهِ عَدَدًا مُعَيَّنًا؛ بَلْ كَانَ هُوَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا غَيْرِهِ عَلَى ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، لَكِنْ...
  8. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ أُکَيْمَةَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْصَرَفَ مِنْ صَلَاةٍ جَهَرَ فِيهَا بِالْقِرَائَةِ...
  9. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کوئی قاعدہ قانون نہیں، یہ احناف کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہےکہ ایسے قواعد گڑھتے ہیں کہ کسی طرح اپنے امام کے قول کو درست ثابت کر سکیں۔ اور مذکورہ قاعدہ تو مجھے دیوبند کی پیدائیش کے بعد کا معلوم ہوتا ہے اور غالب گمان یہ ہے کہ یہ قاعدہ امین اکاڑوی کی گڑھنت ہے!! نوٹ...
  10. ابن داود

    طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سماعت فرمائیں: زر ولی خان دیوبندی،( احسان العلوم کراچی) طارق جمیل کے متعلق کیا فرماتے ہیں! اب جب بات زر ولی خان کی آئی ہے تو ان کے بھی بہت لطیفے ہیں ایک لطیفہ ان کا بھی سماعت فرمائیں: سماعت فرمائیں: بقول زر ولی خان، جھینگہ کھانے والے حنفیوں کے ساتھ کیا ہوگا!
  11. ابن داود

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    اب یہاں احتمال پیدا ہو گیا ہےکہ قرآنی تعویذ باندھنے والے کا تعوذ کا اعتقاد قرآن سے ہے یا اس ''مخلوق تعویذ'' سے۔ اور یوں تو جو تعوذ زبان سے پڑھا جاتا ہے ، تو انسان کے افعال اور اس کی آواز بھی مخلوق ہے!
  12. ابن داود

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآنی تعویذ کو شرک کہنامحل نظر ہے کیونکہ قرآن مخلوق نہیں!!
  13. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عبدالوھاب اگر آپ وہ احادیث بھی لکھ دیں تو ان شاء اللہ ان کا مفصل جواب لکھنے میں آسانی رہے گی!!
  14. ابن داود

    طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب طارق جمیل سے کوئی پوچھے کہ آپ کا عقیدہ تو ہے کہ اللہ ہر جگہ ہے، تو آپ کے عقیدہ کے مطابق یہ لینے آنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!! طارق جمیل صاحب، نے بھی وہی کام کیا جو عیسائی کرتے ہیں کہ عیسائی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ (معاذ اللہ !) عیسی علیہ السلام کی صورت...
  15. ابن داود

    فقہ حنفیہ میں بحق نبی و اولیاء دعاء کرنے کے متعلق حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَيُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ فِي دُعَائِهِ: أَسْأَلُك بِمَعْقِدِ الْعِزِّ مِنْ عَرْشِك وَيُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ أَوْ بِحَقِّ أَنْبِيَائِك وَرُسُلِك. امام محمد رحمہ اللہ نے جامع صغیر میں فرمایا اور مکروہ ہے کہ آدمی اپنی...
  16. ابن داود

    اپنی مرضی کا پاسورڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس آپ کون سکرین شاٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں؟ کافی اچھا رزلٹ ہے
  17. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم تو ایک درد کی طرح ہیں جو ہمیشہ سفر میں رہتا ہے!! کبھی سر میں کبھی کمر میں رہتا ہے عجیب درد ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے والدین بھارتی گجرات سے ہجرت کر کے کراچی آباد ہوئے تھے، جبکہ میری پیدائش کراچی کی ہے وہی جوان ہوئے ، اور جوانی کے آغاز میں ہی حصول تعلیم کے لئے...
  18. ابن داود

    اپنی مرضی کا پاسورڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب پاسورڈ بھی کیا دنیا کی مرضی سے مسجد میں اعلان کر کے رکھا جاتا ہے؟
  19. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے کہ'' کراچی والوں'' کو چاہئے کہ وہ اس لاہوری دعوت میں کم سے کم اچار ساتھ لے جائیں، وگرنہ یہ تو آپ کے سامنے پھیکی پھیکی ککڑی رکھ دیں گے!! ساتھ اچار ہ ہو گا تو کچھ مرچ مصالحہ آ ہی جائے گا!!
  20. ابن داود

    امام بخاری پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ انہیں کس حکیم نے بتلایا ہے کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے سولہ سال کی عمر میں اتنی احادیث ياد کیں تھیں!! ویسے ایک بات بتلاؤں! یہ منکر حدیث بہت بدذوق قسم کے لوگ ہوتے ہیں، اگر انہیں کچھ شاعری کا ہی شوق ہوتا تو معلوم ہوتا کہ لوگوں کو کتنے کتنے اشعار زبانی یاد...
Top