• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد باقر المجلسی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اصول کافی کے باب النوارد کی روایت: ہشام بن سالم نے ابو عبداللہ علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ جو قرآن جبرئیل امین حضرت رسول خدا پر لے کر آئے تھے اس میں سترہ ہزار آیتیں تھیں۔ کی تشریج و تحقیق کرتے ہوئے محمد باقر المجلسی...
  2. ابن داود

    ابن داود کی جانب تمام اراکین فورم کو ایک بار پھر سلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عرصہ دراز کے بعد فورم پر دوبارہ حاضر ہوا ہوں، اور امید ہے کہ فورم سے پہلے سے بھی زیادہ استفادہ حاصل کر سکوں!
  3. ابن داود

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اسی لئے آپ پہلے ہی اندیشہ بیان کر دیا تھا اور آپ واقعی نہیں سمجھ پائے!! اور جناب یہ بات بھی آپ کو پہلے ہی بتلا دی ہے کہ یہ تعین قرآن و حدیث کے دلائل سے ہی کیا جائے گا!! اور جو ان احکامات کو اخذ نہ کرسکتا ہو اسے حکم ہے کہ : فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ...
  4. ابن داود

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! Sahj صاحب نجانے کس دیس کی زبان بولتے ہیں کہ جہاں جو جائز ہو وہ سنت نہیں ہو سکتی اور جو ناجائز ہو وہ سنت ہوتی ہے!! اور جو سنت ہو وہ ناجائز ہوتی ہے!! صحیح حدیث سے ثابت شدہ عمل فرض و واجب بھی ہو سکتا ہے ، مندوب و سنت بھی اور مباح و جائز بھی اور یہ بھی کہ صرف...
  5. ابن داود

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! قریشی صاحب کی تو علمی و فنی حثیت نے جواب دے دیا ہے!! قریشی صاحب! آپ کے کشف کی تو بنیاد ہی گر پڑی!! جناب آپ عبارت تو پیش کریں!! پھر یہ بھی بتلا دیں گے کہ یہ کیسا مشہور ہے!!! جناب! جناب جب امور خاصا بھی ہیں تو "تمام" کمالات تو امت کو حاصل نہیں!! جناب آپ نے...
  6. ابن داود

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! آپ کی بات میں نقص بتلا دیا ہے۔ آپ ذرا اپنے اساتذہ سے رجوع کریں اور معلوم کریں کہ آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کچھ امور خاصہ بھی ہیں یا نہیں!! جب آپ کے اساتذہ جواب اثبات میں دیں تو آپ کی بات غلط اور ہماری یہ بات کہ "اور نہ ہی امت میں انبیاء کے...
  7. ابن داود

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ہر مسلمان یہ تسلیم کرتا ہے!! قریشی صاحب! اب یہ نہ کہہ دینا کہ اللہ نے اپنی صفت قدرت کی تجلی آپ کو نبی بنا کر کی ہے(معاذاللہ) جیسا کہ مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا دعوی ہوا کرتا ہے!!! آپ کی بات مکمل طور پر صحیح نہیں!! کرامات کسبی نہیں...
  8. ابن داود

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب من! اصحاب صاحب کی جمع ہے اور ہم آپ کو ان اصحاب کے اقوال پیش کریں گے!! جزاک اللہ!! کہ امام احمد بن حنبل کا قول پر تو آپ نقد نہ نہیں اور نہ ہی ان کے ایک صاحب جو ان کے بیٹے بھی ہیں ان کا موقف پر بھی آپ کوئی نقد نہیں کیا!! باقی امام احمد بن حنبل رحمۃاللہ...
  9. ابن داود

    جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب ! جب ہم روافض کو مسلمان ہی نہیں مانتے تو مسلمانوں کی خلافت سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں!!! اگر آپ کو نہیں معلوم تو آپ کو بتلائے دیتے ہیں کہ شعیہ بارہ امامیہ روافض سے اہل السنت والجماعت کا اختلاف ماخذ دین کے قرآن و حدیث دنوں میں ہے! وجہ تسمیہ سے یہ...
  10. ابن داود

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مرحبا صاحب! میں نے کس کو کتنا پڑھا ہے کتنا نہیں! یہ بات رہنے ہی دیں!! میں ان کی کتب سے ہی اعتراض پیش کروں گا تو کیا آپ دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں!! اور یاد رہے میں کسی اور کی کتب سے عبارت پیش کر کے اعتراض نہیں کروں گا!!! بلکہ ان کی ہی کتب سے!!!!
  11. ابن داود

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مولانا وحیدالدین خاں صاحب بھی ایک "فراہی و اصلاحی و غامدی "بنے کی سعی میں ہیں!! اور اس شوق میں وہ کافی حد تک کامیاب ثابت ہوئے ہیں!!!
  12. ابن داود

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اعتصام صاحب! آڈیو مناظرہ میں آپ سے طے کر رہا ہوں!! آپ نجنانے کیوں دیگر حضرات سے آڈیو مناظرے کے حوالہ سے موضوع و دعویٰ طے کیئے جا رہے ہو!!! جناب! یہ آڈیو مناظرہ کی گفتگو وہیں اسی تھریڈ میں رہنے دیں جہاں جاری ہے!!!
  13. ابن داود

    جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اعتصام صاحب! بہت معذرت کچھ دنوں سے کاروبار زندگی کی مصروفیات زیادہ تھیں اس لئے فورم پر کچھ تحریر نہ کر پایا! آج رات ان شاءاللہ آپ کو تٍصیل بیان کرتا ہوں!!
  14. ابن داود

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! پہلی بات شاہد نذیر بھائی کو الفاظ کے استعمال میں احتیاط کوملحوظ خاطر رکھنا چائیے!! دوسری کہ انس نضر بھائی بدعتی سے آپ کی مراد کن اقسام و درجہ کی بدعت کے مرتکب یا داعی ہیں واضح نہیں!! غالبا یہی اعتراض کا سبب بنا ہے!! میری دانست میں آپ اس کی تفصیل ہی بیان...
  15. ابن داود

    جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب شعیہ اثناءاشعریہ کے ساتھ خلافت کے موضوع پر مناظرہ کرنا تو ایسا ہی ہے جیسے عیسائیوں سے خلافت پر مناظرہ کیا جائے!! اور یہ آپ نے عجیب نتائج اخذ کئے ہیں!! یہ تو یہ مثال ہوئی کہ اگر آپ 42 کلو میٹر کی دوڑ نہ جیت سکے تو مجھے میراتھن کا ونر قرار دے دیا جائے!! گو...
  16. ابن داود

    جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اعتصام صاحب! اول تو آپ کا سوالات کا اس فورم پر لنک کردینا اور اسے یہاں تحریر نہ کرنا مناسب نہیں تھا۔ دوم یہ کہ عربی میں گفتگو کرنی ہو تو کسی عربی فورم پر رجوع کریں!! سوم یہ کہ یقینا ہم آپ کے دین رفض میں بیان کی جانے ولی زبان کو ڈلیٹ کریں گے!! آپ خواہاں ہیں کہ...
Top