• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ضروری گزارش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم صدیق بھائی! آپ نے جس ویب سائٹ کا لنک دیا ہےیا تو درست نہیں یا ویب سائیٹ بند ہوچکی ہے۔
  2. محمد نعیم یونس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @شاکر بھائی آج بہت عرصے بعد آپ کی مدد کی ضرورت پیش آگئی ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین اس دھاگے کا عنوان تبدیل کرکے اقیمو االصلوٰۃ و اٰتو االزکوٰۃ کردیں۔ پہلے والے عنوان میں دو الف کم ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  3. محمد نعیم یونس

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    اہل علم کی رائے کا انتظار کریں۔ انڈر لائن عبارت میری ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  4. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    زبردست! اب تو کچھ پیسے جوڑنے ہی پڑیں گے۔۔۔ابتسامہ
  5. محمد نعیم یونس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم رانا صاحب! آپ کے مراسلے پر آج ہی میری نظر پڑی ہے۔ اور آیات کو درست کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ اغلاط فونٹ سٹائل کی وجہ سے لگتی ہیں۔ بہرحال رفتہ رفتہ ان آیات کے فونٹ کو دوسرے فونٹ سے تبدیل کردونگا۔ مزید یہ کہ آئندہ آپ کسی بھی مراسلے میں کوئی غلطی دیکھیں تو...
  6. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    اور اپنی محدث فورم ویب سائٹ کیسی نظر آتی ہے؟ کیا ایڈیٹر کی تمام آپشنز کام کررہی ہیں؟
  7. محمد نعیم یونس

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    2212- حَدَّثَنَا( مُحَمَّدُ) بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُالْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ إِبْرَاهِيمَ ﷺ لَمْ يَكْذِبْ قَطُّ إِلا ثَلاثًا: ثِنْتَانِ فِي ذَاتِ اللَّهِ تَعَالَى: قَوْلُهُ: {إِنِّي سَقِيمٌ}، وَقَوْلُهُ: {بَلْ...
  8. محمد نعیم یونس

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    ہرگز برانہیں لگا اس لیے معاف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ابتسامہ
  9. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    کمپیوٹر پر نیٹ چلانے کے لیے، کمپیوٹر کے ساتھ بآسانی منسلک ہو جاتا ہے؟
  10. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    اس کا بیٹری ٹائم کیسا ہے؟ اور کیا اردو ’کی بورڈ ’پہلے سے ہی موجود تھا؟
  11. محمد نعیم یونس

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھتیجے! جہاں پر آپ علماء کو ٹیگ کریں وہاں پر ساتھ مجھے ٹیگ مت کیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ، زبردست!!! اللہ تعالی آپ کے اس سیٹ میں برکت دے۔ آمین نوکیا کا سیٹ اپنی بیٹی کے لیے لیا تھا۔ میرے پاس تین چار سال پرانا نوکیا سی3 ہے۔ کوئی بات نہیں یار زندہ تو صحبت باقی کیا آپ والے سیٹ کا ماڈل Noir X11 ہے؟
Top