الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی
ویب ڈیسک جمعرات 29 دسمبر 2016
کیولم برگ میں موجود اسلامک سینٹر کی عمارت کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگائی۔ فوٹو: فائل
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
غیر ملکی...
یقینِ کامل
نعمان الحق
اپنی مرضی کی سمت میں جانا، اڑنے کی رفتار کو کم یا زیادہ کرنا، غوطہ لگانا اور من پسند ٹہنی پر ننھے پنجے جما کر بیٹھنا خود بخود یوں ہوتا چلا گیا جیسے وہ صدیوں سے اڑ رہا تھا۔ فوٹو: فائل
چند ماہ قبل اِس کا نام و نشان نہ تھا مگر دور کہیں اُس کو حالت عدم سے وجود بخشنے کا...
"معافی اے اھل شام معافی "
تم کیوں ھمیں جگانے آجاتے ھو ؟؟؟
ھم مرد٥ ابدان کو ، کہ جنکے جسم سے روح کب کی پرواز کر چکی ھے۔۔۔۔۔۔
ھم برف کی سلوں کیطرح بے حس اور ٹھنڈے ھوچکے ھیں ،تمہارا شور ھمیں سنائی نہیں پڑتا۔۔۔۔۔
ھمیں مگن رھنےدو اپنے احوال میں ۔۔۔۔
مستیوں میں ،خوش گمانیوں میں اور غلط فہمیوں میں...
حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !
اس معصوم کی آہ و زاری اور اس حالت میں اللہ سے صبر مانگنا دل کو پگھلا رہا ہے۔
ویڈیو
لنک
یا اللہ شام کے مسلمانوں کی مدد فرما - آمین یا رب العالمین
قال عبد الله بن عباس رضي الله عنهما
إن للحسنة ضياء في الوجه ونورا في القلب وسعة في الرزق وقوة في البدن ومحبة في قلوب الخلق وإن للسيئة سوادا في الوجه وظلمة في القبر والقلب و وهنا في البدن ونقصا في الرزق وبغضة في قلوب الخلق.
الجواب الكافي
سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں...
وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار
تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری
کسی نیک شخص کے وسیلے کی کئی صورتیں ہیں۔ بعض جائز ہیں اور بعض ناجائز۔ ان میں سے جس صورت کی تائید سلف صالحین سے ہوتی ہے، وہ ہی جائز اور مشروع ہو گی۔ آئیے صحابہ و تابعین کے دور میں چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ نیک لوگوں کے وسیلے کا...
دور حاضر میں اسلامی دعوت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ؟
اگر یہ سوال لوگوں سے کیا جائے کہ موجودہ دور میں اسلامی دعوت کی راہ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے تو ظاہر ہے کہ لوگوں کا جواب بھی جدا جدا ہوگا۔
کوئی کہے گا کہ غیر مسلم حکومتیں اسلامی دعوت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں تو کوئی غیر مسلم تنظیموں...
گنج پن سے چھٹکارا پانے کا قدرتی اور گھریلو علاج
کچھ کم خرچ طریقے جو نئے بال اگانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ فوٹو؛ فائل
کراچی: گنج پن میں مبتلا افراد گنجم حبیبی اور فارغ البال جیسے القابات سے اکثر تنگ آئے رہتے ہیں اور کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح ان کے سروں پر بال اُگ جائیں۔...
مشاہدہ، تجزیہ اور نتیجہ
زاہد عمران
ہمارا بیٹا بہت زیادہ غصہ کرتا ہے ، چیختا چلاتا ہے ، چیزیں پھینکتا ہے، ہم نے بہت کوششیں کر لی ہیں مگر بچے کو نارمل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ، یہ چند جملے والدین نے ایک ماہر نفسیات سے کہے، چھوٹے بچے کے نفسیاتی علاج کے سلسلے میں آئے ہوئے ان والدین کا مسئلہ...