• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    استعانت کے اعتبار سے لو گوں کی اقسام امام ابن القیم کے کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادت اور استعانت کے اعتبار سے انسانوں کی چار قسمیں ہیں : اول: وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں اور اس کے لئے اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے ہیں ۔ اور یہ سب سے افضل قسم ہے ۔ ثانی: وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی رضا...
  2. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    اللہ تعالیٰ سے استعانت (یعنی مدد طلب کر نے ) کا طریقہ اللہ تعا لیٰ سے استعانت کے لئے اس کی طرف رغبت پیدا کر نے کے دو طریقے ہیں: (۱) ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ سے اس کی مہر با نی کا سوال کرے جو کہ اس کی ہمت کو مضبو ط کرے اور اس کے لئے اس کا کر نا آسان بنا دے ۔ جب اللہ تعالیٰ اپنی مہر بانی اور کرم...
  3. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    عبادت کو استعانت پر مقدم کیوں رکھا گیا ہے عبادت کو استعانت یا جو اس کے معنی میں ہے مثلا تو کل کو سو رۂ فاتحہ کی آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ یا دوسری آیات میں مقدم کر نے کے کئی اسباب ہیں جن کو ابن القیم اور دیگر علماء کرام نے ذکر کیا ہے ۔ ان اسباب میں سے کچھ درج ذیل ہیں ۔...
  4. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    استعانہ کی منز لت و مقام امام ابن القیم نے کہا :استعانہ دو اصول کو جمع کر تا ہے ۔ اس پر وثو ق و بھر وسہ اور اس پر اعتما د ۔ کیو نکہ انسان کبھی کسی پر وثوق و بھر وسہ کر تا ہے لیکن اسکے با وجود وہ اس پر اعتما د نہیں کر تا ۔ کیوں کہ اسے اس کی ضرورت نہیں ہو تی ۔ اور کبھی تو اس پر بھروسہ اور وثوق...
  5. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    استعانہ کیا ہے ؟ ابن القیم نے توکل اور استعانہ کو ایک ہی چیز گر دانا ہے اور دو نوں کی تعریف میں کہا ہےکہ :توکل اور استعانہ قلب کی ایک حالت ہے جو کہ پیدا ہو تی ہے اس کی اللہ تعا لیٰ کے با ر ے میں معر فت سے اور اس چیز کو ما ننے اور ایمان لا نے سے اور یہ نظریہ اپنانا کے وہ ہی اکیلا پیدا کر نے...
  6. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    اعمال صالحہ کے ذریعے سے استعانت: اس آیت میں صبر و صلاۃکے ساتھ استعانت کا بھی حکم ہے: وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ‌ وَالصَّلَاةِ ۚ ..﴿٤٥﴾البقرة اور فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ‌ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ مَعَ الصَّابِرِ‌ينَ ﴿١٥٣﴾البقرة امام طبری اس کی...
  7. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    اصطلاحی بحث: ابن تیمیہ نے کہا :”الإِسْتِعَانَةُ طَلَبُ العَوْنِ مِنَ اللہِ وَیَطْلُبُ مِنَ المَخْلُوقِ مَا یَقْدِرُ عَلَیْهِ مِنَ الأُمُوْر“یعنی استعانہ کا معنی اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرنا ہے اور مخلوق سے اس کے لئے مدد طلب کی جا سکتی ہے جس پر اسے قدرت حاصل ہو۔ استعانت ایمانی اور استعانت شر...
  8. محمد نعیم یونس

    الاستعانہ

    الاستعانة استعانت کی لغوی بحث: ”اسْتَعَان“(صیغہ واحد مذکر غائب ،فعل ماضی معروف ،باب استفعال) کا مصدر ہے ۔ اور یہ”عَوْن“سے مشتق ہے جس کا معنی کسی چیز کے لئے مدد کرنا، مثلاً:”فُلاَنٌ عَوْنِی“ فلاں میرا مددگار ہے ۔اور ”أَعَنْتُهُ“ میں نے اس کی مدد کی۔ اور ”اسْتِعَانَةُ طَلَبُ الْعَوْنِ“ یعنی...
  9. محمد نعیم یونس

    سنہری باتیں

    مفہوم علم کا حصول اس لیے کیا جاتا ہے کہ آپ جانتے نہیں اور حکمت و عقلمندی یہ ہے کہ جو تم پہلے سےجانتے ہو اس کے ساتھ کیا کرنا ہے(یعنی علم کا حصول برائے عمل ہونا چاہیے)
  10. محمد نعیم یونس

    سنہری باتیں

    جو نعمتیں و مال اللہ تعالی نے آپ کو دیا ہے اُسی کے ساتھ سروکار رکھو! آپ کا شمار امیر آدمیوں میں ہوگا!
  11. محمد نعیم یونس

    سنہری باتیں

    خوش ومسرت کا حصول دوسروں سے چھین کر ممکن نہیں!
  12. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    الحمد للہ ، لاہور کی تقریبا 80 مساجد گوگل میپ میں شامل کردی گئی ہیں۔مزید کام جاری ہے، ان شاء اللہ۔ گوگل میپ کی سرچ میں "اہل حدیث مسجد" لکھنے سے لاہور کی مساجد آپ کے سامنے آجائیں گی۔ نقشے پر موجود چھوٹے سرخ رنگ کے دائرے اور بڑے چاند تارے والے سرخ دائرے مساجد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ نقشے کو مزید...
Top